اردو
हिन्दी
جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

نصرت جہاں کی شادی ٹوٹ گئی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
نصرت جہاں کی شادی ٹوٹ گئی
182
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کولکاتا :

ترنمول کانگریس کی رکن پارلیمنٹ نصرت جہاں نے بدھ کے روز اپنے شوہر نکھل جین سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے نکھل پر اپنے اکاؤنٹ سے پیسے نکالنے کاالزام لگایا ہے ۔ نصرت نے کہاکہ الگ تو ہم پہلے ہی ہوگئے تھے، لیکن میں یہ بات آج سب کے سامنے رکھ رہی ہوں،کیونکہ میں چاہتی تھی کہ پرسنل لائف کو اپنے تک ہی رکھوں۔
نصرت نے کہاکہ ہماری انٹرکاسٹ میرج تھی۔ اسے بھارت میں قانونی ثابت کرنے کے لیے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت رجسٹرڈ کیا جانا تھا۔ جو کہ کبھی نہیں ہوا۔ ایسے میں طلاق کا تو سوال ہی نہیں اٹھتاہے۔

نصرت کا نکھل پر الزام ، اکاؤنٹ سے غلط طریقے پیسے نکالے

نصرت نے اپنے بیان میں کہا ہے ، ‘وہ جو اپنے آپ کو امیر کہتا ہے، جو کہتاہے کہ میں نے اس کا استعمال کیا۔ اس نے میرے اکاؤنٹ سے غلط طریقے سے پیسے نکالے۔ غلط طریقے سے مطلب میری علیحدگی کے بعد بھی اس نے رات کے وقت اکاؤنٹ سے پیسے نکالے تھے۔ میں نے یہ معاملہ بینک افسران کے سامنے بھی رکھا ہے اور اسے لے کر جلد ہی پولیس میں شکایت بھی فائل کی جائے گی۔

شادی کے بعد میرے تمام فیملی اکاؤنٹ کی تفصیلات نکھل کو دی گی تھیں۔ وہ میرےکئی اکاؤنٹ کابغیر میرے علم اور رضامندی کے غلط استعمال کررہا تھا۔ میں ابھی بھی اسے لے کر بینک سے بات چیت کررہی ہوں اور ضرورت پڑی تو اس بات کے ثبوت بھی رکھوں گی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ
خبریں

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

19 جون
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India
خبریں

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

19 جون
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی
خبریں

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

18 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

جون 18, 2026
Khan Sir News

خان سر کی بڑھ سکتی ہیں مشکلات! بھائی پرنس کی موت پر FIR کروانے تھانے پہنچے راؤشن آنند

جون 17, 2026
ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

سماجوادی پارٹی، اکھلیش یادو، بی جے پی

سماجوادی پارٹی میں پھوٹ یا بی جے پی کا سیاسی بیانیہ؟

شیو سینا (یو بی ٹی) کے پارلیمانی اجلاس میں صرف 3 ارکانِ پارلیمنٹ شریک ہوئے، جس کے بعد سنجے راوت نے غیر حاضر ارکان کو ’غدار‘ قرار دے دیا۔

ادھو ٹھاکرے کو بڑا جھٹکا! شیو سینا یو بی ٹی کی میٹنگ میں پہنچے صرف 3 رکن پارلیمنٹ، سنجے راؤت بولے- ‘باقی سب غدار’

حالیہ خبریں

ایران جنگ لائیو اپڈیٹ

ایران تاریخی امن معاہدہ خطرے میں! اسرائیل کے حملوں پر ایران نے روکے مذاکرات، امریکی نائب صدر کا دورہ منسوخ!

جون 19, 2026
ٹیلی گرام دہلی ہائی کورٹ فیصلہ Telegram Ban India

حکومت کے پاس پاور ہے’: ٹیلی گرام کو بڑا جھٹکا، دہلی ہائی کورٹ کا پابندی ہٹانے سے انکار

جون 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN