اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

تری پورہ: مسلمانوں اور مسجدوں پر حملہ کے خلاف آل انڈیا ملی کونسل کا شدید احتجاج

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
تری پورہ: مسلمانوں اور مسجدوں پر حملہ کے خلاف آل انڈیا ملی کونسل کا شدید احتجاج
64
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی( پریس ریلیز)

تری پورہ میں مسلمانوں ان کے گھروں اور مسجدوں پر ہونے والے حملوں کی آل انڈیا ملی کونسل نے مذمت کرتے ہوئے اسے سرکار کی ناکامی بتایا اور کہا ہے اقلیتوں کو تحفظ دینا، ان کے عبادت خانوں اور گھروں کی حفاظت کرنا منتخب سرکار کی بنیادی ذمہ داری ہوتی ہے جس میں بی جے پی سرکار شروع سے ناکام ہے۔آل انڈیا ملی کونسل کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر منظور عالم نے کہا کہ پچھلے کئی دنوں سے لگاتار تری پورہ میں مسلمانوں پر حملہ کیا جا رہا ہے، ان کے گھروں کو توڑا جا رہا ہے، قرآن کریم کی بے حرمتی کی گئی ہے، ان کو نقصان پہنچایا گیا ہے جو بے حد شرمناک ہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر ہوئے حملوں کے خلاف 13 شدت پسند تنظیموں نے احتجاج کرنے کے لیے ریلی نکالی تھی جس نے پر امن احتجاج کرنے کے بجائے مسلمانوں پر حملہ کر دیا، مسجدوں میں آگ زنی کی، قرآن مجید کی بے حرمتی کی، مسلمانوں کے خلاف نعرے لگائے گئے، افسوسناک کی بات یہ ہے کہ ابھی تک کئی دن گزر جانے کے باوجود اس معاملے میں ریاستی اور مرکزی سرکار کی طرف سے سے کوئی خاص کاروائی ہوتی نظر نہیں آئی ہے۔ڈاکٹر محمد منظور عالم نے کہا کہ بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کے خلاف ہم سب نے آواز بلند کی۔ انڈیا ملی کونسل نے بھی ایک پریس ریلیز جاری کر کے کہا تھا کہ کسی کو قانون اپنے ہاتھ میں نہیں لینا چاہیے اور یہ اسلام کے خلاف بھی ہے کہ اقلیتوں کی حفاظت نہ کی جائے اور ان کے عبادت خانوں پر حملہ کیا جائے۔ ہونا یہ چاہیے کہ نہ تو کسی کے عقیدے کو ٹھیس پہنچائی جائے اور نہ ہی کسی کے عبادت خانے کو توڑا جائے۔

بھارت سرکار کو چاہیے کہ وہ اقلیتوں کی حفاظت کو یقینی بنائے اور جس طرح بھارت میں لگاتار مسلمانوں پر حملہ ہورہاہے، ماب لنچنگ کی جارہی ہے، مسلمانوں کا فرضی انکاو ¿نٹر کیا جارہا ہے، مسلمانوں کو جیلوں میں بند کیا جارہاہے جو سرکار کی ناکامی ہے اور یہ سب اس لئے ہورہاہے کیونکہ سرکار کاروائی سے گریز کرتی ہے۔ مجرموں اور دنگائیوں کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے بچانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

آل انڈیا ملی کونسل کی اپیل ہے کہ سرکار اپنی ذمہ داری ادا کرے، ملک کے ماحول کو پرامن بنائے اقلیتوں کو محفوظ کرے کرے اور ان پر ہونے والے لگاتا حملوں کو روکے اور جو لوگ اس طرح کے حملوں میں ملوث ہیں انہیں عبرتناک اور سخت سزا دی جائے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN