اردو
हिन्दी
اگست 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹرمپ نے بھارت کی پریشانی بڑھائی کہا،’جتنا آپ ہم پر ٹیرف لگاتے ہیں، ہم بھی اتنا ہی لگائیں گے

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
133
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ کے اگلے صدر اور وزیر اعظم مودی کے جگری دوست ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف لینے سے سے پہلے ہی بھارت کو آنکھیں دکھانی شروع کردی ہیں انہوں نے  بھارت پر باہمی ٹیکس لگانے کی دھمکی دی ہے۔  مطلب یہ کہ  ہندوستان امریکی پروڈکٹس پر جتنا ٹیکس لگاتا ہے تو اب ٹرمپ ہندوستانی پروڈکٹس پر  اتنا ہی  ٹیکس لگانے کی بات کر رہے ہیں یعنی جیسا کو تیسا۔  انہوں نے بعض امریکی مصنوعات کی درآمدات پر ہندوستان کی طرف سے عائد کردہ "اعلیٰ محصولات” کے جواب میں باہمی محصولات عائد کرنے کے اپنے ارادے کا اعادہ کیا
ڈونلڈ ٹرمپ میڈیا سے بات کر رہے تھے جب انہوں نے کہا کہ "با اگر وہ ہم پر ریسیپروکل ٹیکس لگاتے ہیں تو ہم ان پر بھی وہی ٹیکس لگائیں گے، ”  "، تقریباً تمام معاملات میں، وہ ہم پر ٹیکس لگا رہے ہیں، اور ہم ان پر ٹیکس نہیں لگا رہے ہیں،” انہوں نے کہا۔
•••ہائی ٹیرف لگانے والے ممالک میں بھارت بھی شامل ہے: ٹرمپ
  ٹرمپ نے یہ تبصرہ چین کے ساتھ ممکنہ تجارتی معاہدے سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا۔  ٹرمپ نے کہا کہ ہندوستان اور برازیل ان ممالک میں شامل ہیں جو کچھ امریکی مصنوعات پر زیادہ ٹیرف لگاتے ہیں۔ٹرمپ نے کہا، "ریسیپروکل  کا لفظ اہم ہے کیونکہ اگر کوئی ہم سے چارج کر رہا ہے بھارت، ہمیں اپنے بارے میں بات کرنے کی ضرورت نہیں ہے – اگر ہندوستان ہم سے 100 فیصد چارج کرتا ہے، تو کیا ہمیں ان سے کچھ نہیں لینا چاہیے کہ وہ ہمیں سائیکل بھیجتے ہیں اور ہم بھی بھیجتےہیں؟” وہ وہ ہم سے 100-200 روپے لیتے ہیں۔تو ہم کچھ نہ لیں؟
ٹرمپ نے مزید کہا، "بھارت بہت زیادہ چارج کرتا ہے، برازیل بہت زیادہ چارج کرتا ہے، اگر وہ ہم سے چارج کرنا چاہتے ہیں، تو یہ ٹھیک ہے، لیکن ایسا لگتا ہے جیسے کامرس سکریٹری نے ٹرمپ کی بات  پر اپنی مہر ثبت کر دی ہے۔” ان کا کہنا ہے جو جیساکرے گا، وہی اس کے ساتھ کیا جائے گا۔

ٹیگ: americaDonald TrumpelectionIndiatarrif

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN