اردو
हिन्दी
مئی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹرمپ مغربی کنارے کے اسرائیل سے الحاق پر تیارہوسکتے ہیں: برغوثی کا اندیشہ

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
79
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

غزہ – (مرکزاطلاعات فلسطین)
فلسطین نیشنل انیشیٹو کے سیکرٹری جنرل مصطفیٰ برغوثی نے مغربی کنارے کے "اسرائیل” کے ساتھ الحاق کے منصوبے کے بارے میں اسرائیلی بیانات پر تبصرہ کیا
برغوثی نے ایک ٹیلی ویژن انٹرویو میں کہا کہ قابض اسرائیل کے حقیقی عزائم طویل عرصے سے واضح ہیں اور سموٹریچ کے اپنے آخری بیان سے قبل ہی انہوں نے وزارت سنبھالنے کے ایک ہفتے بعد کہا تھا کہ اسرائیل کو مغربی کنارے کو آباد کاروں سے بھردینا چاہیے۔  غرب اردن میں اس وقت تک یہودی آبادیاں بسائی جائیں جب تک فلسطینی ایک آزاد ریاست کے لیے تمام امیدیں کھو نہیں دیتے۔ تاکہ اس کے بعد فلسطینی وہان سےنکل جائیں، مار دیے جائیں یا اسرائیل کے سامنے ہتھیار ڈال دیں‘۔
برغوذی نے مزید کہا کہ "یہ ایک فاشسٹ حکومت ہے جو غزہ اور لبنان میں قتل عام کا ارتکاب کر رہی ہے۔ صہیونی تحریک پوری سرزمین فلسطین چاہتی ہے اور اسموٹریچ اس سے بڑھ کر اردن، شام، لبنان اور مملکت سعودی عرب کے کچھ حصے چاہتا ہے۔انہوں نے نشاندہی کی کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا منصوبہ جسے ڈیل آف دی سنچری کہا جاتا ہے میں اسرائیل کو مقبوضہ مغربی کنارے میں تمام بستیوں کو ضم کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
اس بارے میں کہ آیا ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے مغربی کنارے کے اسرائیل کے الحاق سے اتفاق کرنا ممکن ہے برغوثی نے کہا کہ "سموٹریچ کے اعلان کا وقت اور اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی خاموشی معنی خیز ہے۔ وہ ان سے متفق ہیں۔ٹرمپ کی آمد اس اقدام کا پیش خیمہ ہے۔ٹرمپ کے بعض بیانات انتہائی معنی خیز ہیں۔ اس کا یہ کہنا کہ اسرائیل نقشے پر چھوٹا سا ملک لگتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ ٹرمپ اسرائیلی ریاست کو وسعت دینا چاہتے ہیں۔ وہ پورے فلسطین پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔ ٹرمپ صدی کی ڈیل کہلانے والے اپنے منصوبے میں تمام غرب اردن کے اسرائیل سے الحاق کی اجازت دیتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ "ہم ایک ایسی چیز کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو ٹرمپ نے اپنی پچھلی انتظامیہ میں کرنے کی کوشش کی تھی۔ ہو سکتا ہے کہ وہ اب کرنے کی کوشش کریں۔ وہ اس کی طرف بڑھ رہے ہیں، لیکن یہ اعلان قیمت کے بغیر نہیں ہو گا۔ اور اس کا مطلب یہ نہیں ہے۔ کہ اسرائیل یہاں ہونے والی ہر چیز کو کنٹرول کرے گا۔
برغوثی نے مزید کہا کہ "یہ ناممکن ہے۔ اس بات کا ثبوت ہے کہ غزہ میں 402 دنوں سے اسرائیلی فوج نہ تو مزاحمت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے میں کامیاب ہوئی ہے نہ غزہ کی پٹی پر اپنا فوجی کنٹرول مسلط کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ صہیونی صرف نسل کشی اور نسلی تطہیر کی مجرمانہ پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور وہ قتل عام اور خوف کے ذریعے غزہ پر قبضے کا خواب دیکھ رہے ہیں۔

ٹیگ: IsraeltrumpWest Bank

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN