اردو
हिन्दी
مئی 22, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

–تو حماس کو ‘سبق’ سکھائیں گے، مڈل ایسٹ اور اتحادی ممالک غزہ میں داخل ہونے کے لیے تیار ہیں: ٹرمپ کی دھمکی

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Trump Hamas statement
0
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ اگر حماس نے غزہ امن معاہدے کی خلاف ورزی کی تو ان کی درخواست پر مشرقِ وسطیٰ اور آس پاس کے اتحادی ممالک بھرپور طاقت کے ساتھ غزہ میں داخل ہو کر حماس کو ’سیدھا کرنے‘ کے لیے تیار ہیں۔
اپنی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں امریکی صدر نے دعوی کیا کہ مشرق وسطیٰ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موجود امریکہ کے اتحادیوں نے واضح طور پر انھیں مطلع کیا ہے کہ اگر حماس معاہدے نے خلاف ورزی کی تو وہ میری درخواست پر بھرپور طاقت کے ساتھ غزہ میں داخل ہونے اور ’حماس کو سیدھا کرنے‘ کے موقع کا خیرمقدم کریں گے۔
میں نے ان ممالک اور اسرائیل کو کہا ہے کہ ابھی نہیں۔ ابھی بھی امید ہے کہ حماس وہ کرے گی جو صحیح ہے۔‘ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ اگر حماس نے ایسا نہ کیا تو اس کا ’خاتمہ تیز، خطرناک اور بہیمانہ ہوگا۔‘ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ ان تمام ممالک کے شکر گزار ہیں جنھوں نے مدد کی پیشکش کی ہے۔
اسی کے ساتھ ٹرمپ نے پھر اس دعوے کو دوہرایا کہ انھوں نے انڈیا کے وزیرِ اعظم نریندر مودی سے کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کوئی جنگ نہ کریں۔
منگل کے روز دیوالی کے موقع پر اوول آفس میں بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ان کی کچھ دیر قبل ہی انڈیا کے وزیرِ اعظم سے بات ہوئی ہے۔’بہت اچھی بات چیت ہوئی، ہم نے تجارت کے بارے میں بات کی۔۔۔ وہ اس میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں۔‘ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ اگرچہ ہم پہلے بات کر چکے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کوئی جنگ نہیں ہونی چاہیے۔’کیونکہ تجارت کا معاملہ شامل تھا اس لیے میں اس بارے میں بات کر سکا۔ اور پاکستان اور انڈیا کے درمیان کوئی جنگ نہیں ہے۔ یہ بہت ہی اچھی چیز ہے۔‘
خیال رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ رواں سال مئی میں پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والی جنگ رکوانے کا متعدد بار دعویٰ کر چکے ہیںامریکی صدر نے دعویٰ کیا تھا کہ انھوں نے پاکستان اور انڈیا کو کہا تھا کہ اگر انھوں نے جنگ نہ روکی تو وہ ان کے ساتھ تجارت بند کر دیں گے جس کے بعد دونوں ملک جنگ بندی پر راضی ہوئے۔
انڈیا امریکی صدر کے اس دعوے کی تردید کرتا آیا ہے۔

ٹیگ: GazaHamasMiddle Eastthreattrumpٹرمپحماسدھمکیغزہمڈل ایسٹ

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

22 اپریل
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے
خبریں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

21 اپریل
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ
خبریں

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

21 اپریل
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

گراؤنڈ رپورٹ : کیا جہانگیر پوری میں جن کے گھر ٹوٹے وہ روہنگیا ہیں؟

اپریل 28, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN