اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹی وی اسٹوڈیو گالیوں کے بازار میں تبدیل

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ٹی وی اسٹوڈیو گالیوں کے بازار میں تبدیل
155
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

ٹی وی ڈبیٹ میں پینلسٹوں کا بھڑناکا سلسلہ ہمیشہ سے چلا آرہا ہے ، لیکن اب ایک دوسرے پر نجی حملے کرنے کے معاملے بڑھ گئے ہیں ۔ اکثر پینل میں موجود الگالگ پارٹی کے لیڈر ترجمان ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوج کرتے نظر آجا تے ہیں۔ تازہ معاملہ کانگریس کی راگنی نائک اور گورو بھاٹیہ کے درمیان ڈبیٹ کا ہے۔

سارا معاملہ ہندی نیوز چینل ’آج تک‘ کا ہے۔ کورونا کے خلاف ویکسینیشن کے معاملے پر ہونے والے اس ڈبیٹ شو میں تمام مہمانوں کے ساتھ بی جے پی کے ترجمان گور و بھاٹیہ اور کانگریس ترجمان راگنی نائک بھی موجود تھیں۔ گورو بھاٹیہ نے الزام لگایا کہ کانگریس ویکسینیشن پر سیاست کررہی ہے ۔ راگنی نائک نے پلٹ وار کرتے ہوئے سرکار پر حملہ بولااور کہاکہ یہ لوگ اقتدار میں بیٹھ کر صرف جھوٹ بول رہے ہیں۔

بحث چل ہی رہی تھی راگنی نائک نے شو کی اینکر سے کہاکہ جب میرا موقع آئے تو صرف مجھے بولنے دیا جائے۔ گورو بھاٹیہ کی طرف سے اشارہ کرتے ہوئے راگنی نے کہہ دیا کہ یہ بدتمیز آدمی میرے بیچ میں نہیں بولے گا ۔ راگنی نائک کے منھ سے یہ الفاظ سن کر گورو بھاٹیہ بھڑک گئے۔

جوابی حملہ کرتے ہوئے گورو بھاٹیہ راگنی نائک کو بدتمیز عورت بتاتے ہوئے شو سے نکل جانے کو کہنے لگے۔ اتنا ہی نہیں گورو بھاٹیہ نے آگے کہاکہ یہ کانگریس پارٹی والے سب کے سب بدتمیز ہیں۔ اس لئے عوام نے انہیں سبق سکھایا ہے۔ گورو نے آگے کہاکہ تم لوگ بدعنوانی اور دلال ہو ۔

https://twitter.com/Suneet30singh/status/1400284083037499393

گورو بھاٹیہ کی باتوں کے جواب میں راگنی نائک نے انہیں سڑک چھاپ ،تالی کا بیگن اور توتلا کہنا شروع کر دیا۔ دونوں کے درمیان تیکھی بحث ہوئی۔ بحث کی ویڈیو سوشل میڈیا میں وائرل ہو رہی ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist