اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

‘ادے پور فائلز’ سپر فلاپ ،شائقین نہیں ملے ،لاگت بھی نہیں نکل سکی

11 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
173
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وجے راج کے قتل پر مبنی فلم ‘ادے پور فائلز‘ 8 اگست کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی اور سپر فلاپ گئی ۔ فلم کے بڑے پردے پر آنے سے پہلے اس پر کافی تنازعہ ہوا تھا وہیں  اسے ہندوتو وادیوں کا اس فلم کو بڑا سپورٹ ملا تھا ،مفت کی پبلسٹی بھی ہوئی کورٹ میں بھی پھنسی رہی  جس کی وجہ سے فلم کی ریلیز کی تاریخ کافی عرصے سے پھنسی ہوئی تھی۔ ‘ادے پور فائلز’ کو عدالت سے گرین سگنل ملنے کے بعد ہی ریلیز کیا گیا۔ تاہم یہ فلم ریلیز ہوتے ہی سوپر  فلاپ ہوگئی۔سسے شائقین نہیں مل سکے اور چند دن میں ہی دم توڑ دیا لاگت کے پیسے بھی وصول نہیں ہوئے
این ڈی ٹی وی کے مطابق ‘ادے پور فائلز’ کو بھارت کے 4500 سینما گھروں میں ریلیز کیا گیا۔ اس کے باوجود فلم کو سینما گھروں میں شائقین نہیں مل رہے۔
فلم کو ریلیز ہوئے چار دن ہوچکے ہیں اور اس کا کلیکشن روزانہ چند لاکھ تک سکڑ رہا ہے۔Saccanilk کی رپورٹ کے مطا ‘Udaipur Files‘ نے تین دنوں میں ہندوستانی باکس آفس پر کل 1.16 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔جبکہ دنیا بھر میں یہ فلم 1.29 کروڑ روپے تک محدود رہی
** فلاپ کی  تین وجوہات
‘ادے پور فائلز‘ کے فلاپ ہونے کی بہت سی وجوہات ہیں۔ پہلی بات تو یہ ہے کہ فلم کی ریلیز سے قبل ہی اس کو لے کر کافی تنازعہ ہوا تھا۔دراصل یہ فلم 2022 میں جے پور میں درزی کنہیا لال کے قتل کیس پر مبنی ہے، ایسے میں متاثرہ خاندان نے فلم کی مخالفت کرتے ہوئے راجستھان کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا ۔
دوسری وجہ یہ ہے کہ بنانے والوں نے ‘ادے پور فائلز’ کا کوئی پروموشن نہیں کیا، اس لیے ناظرین کو اس فلم کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔
تیسری وجہ یہ تھی کہ اس وقت ‘سیارا’، ‘دھڑک 2’، ‘مہاوتار نرسمہا’ اور ‘سن آف سردار 2’ جیسی فلمیں سینما گھروں میں موجود ہیں۔ ایسے میں ‘ادے پور فائلز’جیسی تھرڈ کلاس فلم سوپر فلاپ ہوگئی
واضح رہے کہ’ادے پور فائلز’ کو امیت جانی نے پروڈیوس کیا ہے۔ فلم کی ہدایات بھارت ایس سری نیت اور جینت سنہا نے دی ہیں۔ وجے راج ‘ادے پور فائلز’ میں مرکزی کردار ادا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس کے علاوہ رجنیش دگل، پریتی جھنگیانی، مشتاق خان اور کانچی سنگھ جیسے اداکار بھی فلم کا حصہ ہیں۔

ٹیگ: anti muslimhindutv wadimovisuper fpopsupportsupreme courtUdaipur Files

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN