اردو
हिन्दी
اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی الیکشن: کس پارٹی کے حصے میں کتنا مسلم ووٹ؟ جانیں کیابن رہاہے فامولیشن؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
یوپی الیکشن: کس پارٹی کے حصے میں کتنا مسلم ووٹ؟ جانیں کیابن رہاہے فامولیشن؟
184
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:سنتوش والمیکی- لکھنؤ

اگر ہم موجودہ اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کی شروعات پر غور کریں تو ایس پی ایس پی، بی ایس پی جیسی بڑی پارٹیوں نے اپنے ٹکٹ تقسیم میں ایک ہی سیٹ پر اپنے مسلم امیدوار کھڑے کیے ہیں۔رہی سہی کسر ممبرپارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی پارٹی آل انڈیامجلس اتحاد المسلمین پوری کررہی ہے۔ گزشتہ دنوں میںان پارٹیوں کے امیدواروں کی جو لسٹ سامنے آئی اسے دیکھ کر تویہی لگتا ہے کہ اس الیکشن میں بھی مسلم ووٹ کامنقسم ہونا طے ہو چکاہے ۔ اب اس بکھراؤ میں کس کے حصے میں کتنا مسلم ووٹ جاتا ہے ؟یہ دیکھنے والی بات ہوگی۔

میرٹھ شہر سیٹ پر ایس پی نے رفیق انصاری کو میدان میں اتارا اور بی ایس پی نے دلشاد شوکت کو ٹکٹ دیا۔ اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم نے تسلیم احمد کو میرٹھ کی کٹھور سیٹ سے امیدوار اعلان کیا تو ایس پی نے یہاں شاہد منظر کو اتار دیا۔ بی ایس پی نے میرٹھ کے سیوال خاص سے مکرم علی خان عرف ننھے کو میدان میں اتارا ہے، جبکہ اے آئی ایم آئی ایم نے یہاں سے رفعت خان کو میدان میں اتارا ہے۔ بی ایس پی نے غازی آباد کے لونی سے حاجی عقیل چودھری کو میدان میں اتارا ہے، جبکہ اے آئی ایم آئی ایم نے ڈاکٹر مہتاب کو ٹکٹ دیا ہے۔

ہاپوڑ کی گڑھ مکتیشور سیٹ پر بی ایس پی نے محمد عارف اور اے آئی ایم آئی ایم نے فرقان چودھری کو میدان میں اتارا ہے۔ بی ایس پی نے علی گڑھ کی کول اسمبلی سیٹ سے محمد بلال کو میدان میں اتارا، جبکہ ایس پی نے سلمان سعید کو امیدوار بنایاہے۔ ایس پی نے علی گڑھ سے ظفر عالم کو اور بی ایس پی نے رضیہ خان کو ٹکٹ دیا ہے۔ ہاپوڑ کی دھولانہ سیٹ سے اے آئی ایم آئی ایم نے حاجی عارف اور ایس پی نے اسلم چودھری کو ٹکٹ دیا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ فرقہ وارانہ پولرائزیشن میں مسلم ووٹر مسلم امیدوار کو اپنی پہلی پسند سمجھتا ہے، دوسری ترجیح اپنے جیتنے والے امیدوار پر ہوتی ہے۔ کانگریس کی فہرست ابھی آنا باقی ہے۔ اگر کانگریس نے بھی ان سیٹوں پر مسلم امیدوار کھڑے کیے تو مسلم ووٹ بینک کے مزید ٹوٹنے کا پورا امکان ہے۔

یوپی میں کس ودھان سبھا میں کتنے مسلم ایم ایل اے ہیں؟

سال
مسلم ایم ایل اے
1951-52
41
1957
37
1962
30
1967
23
1969
29
1974
25
1977
49
1991
17
1993
28
1996
38
2002
64
2007
54
2012
68
2017
23

مغربی یوپی میں نو نشستیں ہیں جہاں مسلم رائے دہندگان ووٹوں کے ذریعے امیدواروں کی قسمت کا فیصلہ کرتے ہیں۔ ان نو سیٹوں پر مسلم ووٹروں کی تعداد تقریباً 55 فیصد ہے۔ ان نو سیٹوں میں میرٹھ صدر، رام پور صدر، سنبھل، مراد آباد دیہی، کندرکی، امروہہ نگر، دھولانہ، سہارنپور کے بیہت اور سہارنپور دیہات شامل ہیں۔

کہا کتنی مسلم آ بادی ہے؟

ضلع
مسلم آبادی فیصد میں
رام پور
50.57
شراوستی
30.79
سلطان پور
20.92
مرادآباد
47.12
میرٹھ
34.43
مظفر نگر
41.3
امروہہ
40.78
غازی آباد
25.35
بجنور
43.04
بریلی
34.54
علی گڑھ
19.85
بلرام پور
37.51
بہرائچ
37.51

یوپی میں کل 143 ودھان سبھا سیٹیں ہیں جہاں مسلم ووٹروں کا اثر ہے۔

تقریباً 70 نشستیں ایسی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی 20 سے 30 فیصد کے درمیان ہے۔

43 نشستیں ایسی ہیں جہاں مسلمانوں کی آبادی 30 فیصد سے زیادہ ہے۔

یوپی میں 36 سیٹیں ایسی ہیں جہاں مسلم امیدوار اپنے طور پر جیت سکتے ہیں۔

107 سیٹیں ایسی ہیں، جہاں مسلمان جیت اور ہار کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔

موجودہ اسمبلی میں 23 مسلم ایم ایل اے ہیں، یہ تعداد گزشتہ 50 سالوں میں سب سے کم ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN