اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی پنچایت الیکشن: گنتی کی اجازت ، جیت کے بعد جشن پر روک

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
قومی بحران میں ہم خاموش تماشائی نہیں رہ سکتے:سپریم کورٹ
25
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:
کورونا کے پیش نظر سپریم کورٹ نے یوپی میں پنچایت انتخابات کی گنتی روکنے کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یوپی پنچایت انتخابات کی گنتی کرانے کی اجازت دے دی ہے لیکن جیت کے بعد ہونے والی تقریبات پر پابندی عائد کردی ہے۔ سپریم کورٹ نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ ہم نے ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے رکھی گئی باتوں کو نوٹ کیا۔ ہم الٰہ آباد ہائی کورٹ کے حکم میں مداخلت کرنے کی ضرورت کو نہیں سمجھتے ہیں۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ ہمارے سامنے جو پروٹوکول رکھا گیا اس پر پوری طرح عمل ہو۔ گنتی مراکز کے باہر سخت کرفیو ہواور کوئی بھی امیدوار جیت کی ریلی نہ نکالے۔ اس کے ساتھ ہی یوپی پنچایت انتخابات کی گنتی پہلے سے طے شدہ شیڈول کے مطابق 2 مئی کو ہی کرائے جانے کا راستہ صاف ہوگیا ہے۔ہر گنتی مرکز پر اینٹیجن ٹیسٹ کا انتظام رہے گا۔ گنتی مرکز پر سینیٹائزیشن کا بھی دھیان رکھا جائے گا۔
سپریم کورٹ نے ریاستی الیکشن کمیشن سے جاری کردہ گائڈ لائنس مانگیں۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ آپ کو پہلے صورتحال کا جائزہ لینا ہوگا ، آپ کو بڑے سطح پر فیصلہ لینا ہوگا۔ اس پر ریاستی الیکشن کمیشن نے کہا کہ یوپی نے گنتیکے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ لیا ہے۔ ریاستی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ زمینی سطح پر ان فیصلوں پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔ قبل ازیں عدالت نے ریاستی الیکشن کمیشن سے پوچھا کہ کیا ووٹوں کی گنتی کرانا ضروری ہے؟ کیا اسے ملتوی نہیں کیا جاسکتا؟ اگر تین ہفتے ملتوی کردیئے جائیں تو آسمان نہیں ٹوٹے گا۔ اس پر کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ میڈیکل ماہر ین سے بات کرنے کے بعد گنتی کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یوپی سرکار کی جانب سے کورٹ کو بتایا گیا کہ گنتی ملتوی کرنے سے پردیش مئی کے وسط تک ممکنہ کورونا کے پیک سے پہلے اس لڑائی میں پانچ لاکھ سےزیادہ نومنتخب نمائندے محروم ہوجائیں گے۔
سپریم کورٹ نے پوچھا کہ آپ تازہ ترین کیا قدم اٹھائیں گے؟ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم نے کل ہی آرڈر پاس کردیا ہے۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم نے 29 اپریل کو دو احکامات جاری کیے ہیں ، یہ مکمل طور پر الیکشن کمیشن کی ہدایت پر مبنی ہے۔
ایڈیشنل سالیسٹر جنرل نے عدالت کو بتایا کہ گنتی کے وقت سماجی دوری اور ماسک لازمی ہیں۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے ووٹنگ اور گنتی کا ڈیٹا عدالت کو دیا۔ 2 لاکھ سیٹوں کے لئے گنتی ضروری ہے۔ سپریم کورٹ نے پوچھا کہ اگر آپ انٹری پوائنٹ پر درجہ حرارت کی پیمائش کرتے ہیں تو ، سینیٹائزیشن کا کیا انتظام ہے؟ اس پر ریاستی الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہم نہ صرف درجہ حرارت کی جانچ کررہے ہیں ، بلکہ آکسومیٹر سے ایس پی او 2 بھی دیکھتے ہیں۔ کمیشن کی جانب سے عدالت میں یہ بھی کہا گیا کہ بھیر جمع نہیں ہونا چاہئے ، یہ سب ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایکٹ کے تحت لازمی ہیں۔
یوپی اسٹیٹ الیکشن کمیشن کی جانب سے عدالت میں یہ بھی کہا گیا کہ جس میں کورونا کی علامات نظر آئیں گی ، اسے انٹری نہیں دی جائے گی۔ گنتی سینٹر پر زیادہ سے زیادہ دوری رکھی جائے گی ۔سپریم کورٹ نے پوچھا کہ گنتی سینٹر پر آپ نے کتنی کرسیوں کاانتظام کیا ہے ، سیٹ کے لیے کیا انتظام کیا گیا ہے ۔ سپریم کورٹ نے گنتی کے مقام پر کشیدگی کی صورتحال کا بھی ذکر کیا اور کہاکہ تب حالات قابو میں نہیں ہوتے ، اس پر یوپی سرکار کی جانب سے کہا گیا کہ گنتی اتوار کو ہےاور اس دن کرفیو لگا ہے ۔ ہمیں یقین ہے کہ صورتحال قابو میں کرنےکے اہل ہوں گے۔ سپریم کورٹ نے کہاکہ ہمیں آج کی صورت حال پر غور کرنا ہو گا۔ آپ ہمیں ماضی کے بارے میں بتاتے رہیں گے ،صورت حال آج الگ ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN