اردو
हिन्दी
جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی :مائیک پر اذان دینے پر فرقہ وارانہ تصادم،امام کی پٹائی ،پولس فورس تعینات، حالات کشیدہ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی :مائیک پر اذان دینے پر فرقہ وارانہ تصادم،امام کی پٹائی ،پولس فورس تعینات، حالات کشیدہ
255
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ ؍بستی (ایجنسی)

یوپی کے ضلع بستی سے ایک مذہبی تفرقہ بھڑکنے کی خبر سامنے آرہی ہے ،جہاں ایک گاؤں میں مسجد میں نصب مائیک سے اذان دینے کو لے کر گاؤں کے ہی نوجوان نے امام سمیت تین لوگوں کو پٹائی کردی۔ اطلاع ملنے پر پہنچی پولیس فورس نے زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا۔ گاؤں میں دونوں فرقوں کے درمیان پرامن کشیدگی کاماحول ہے ۔

تھانہ منڈیاری گاؤں میں مسجد میں نصب مائیک سے ظہر کی اذان پر دونوں فرقوں کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی۔ مسجد میں امام توفیق احمد کے ظہر کے اذان دینے سے گاؤں کے ہی مدھوبن عرف پنٹو نے امام کو یہ کہتے ہوئے پیٹ دیا کہ اذان مائیک سے نہیں ہوگی۔

اس درمیان بیچ بچاؤ میں آئے روبینہ( 22) ، رخسار (28)، نصیر (60) کو مار کر زخمی کردیا۔ گرام پردھان شیلندر یادو کی اطلاع پر کلواری تھانہ انچارج اروند کمار شاہی مع فورس کے جائے وقوع پر پہنچ گئے اور آس پاس کے لوگوں سے واقعہ کے بارے میں پوچھ گچھ کی۔

عینی شاہدین نے بتایا کہ مدھوبن عرف پنٹو سنگھ ایک عجیب قسم کا شخص ہے۔ وہ آئے دن مسلم بستی میں آکر طرح طرح کی گالی دے کر مارنے کی دھمکی دیتا ہے ۔ پولیس نے معاملے کو پرامن کرا کر زخمی کو علاج کے لیے کمیونٹی سیٹربنہرا لے گئے ۔ اس تعلق سے ایس ایچ او کلواری اروند کمار شاہی نے بتایاکہ دونوں فریقوں کو قائل کرکےمعاملہ پرسکون کرایا گیا ہے ۔ مقدمہ رجسٹرڈ کرکے کارروائی کی جارہی ہے ۔

سی او کلواری آلوک سنگھ نے بتایا کہ شام چار بجے گاؤں تھنوا منڈیاری تھانہ کلواری علاقہ ،ضلع بستی سے اطلاع ملی تھی کہ دو شخص جو الگ الگ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں ،ان میں مارپیٹ ہوئی ہےؤ اطلاع پر موقع پر جب گیا تو معلوم ہوا کہ پنٹو عرف مدھوبن اپنے پڑوس میں رہنے والے لوگوں کے اوپر آئے دن لاؤڈاسپیکر اور گندگی کو لے کر رد عمل کرتا تھا۔ جبراً لوگوں سے الجھتا تھا۔

اتوار کی شام چار بجے ڈنڈا لے کر پڑوس کی خواتین کو دوڑا ۔ مسجد میں رہنے والے ایک شخص ان کو بچانے آیا ۔ اسی دوران خواتین اور بچوں کو ہلکی چوٹیں آئیں ۔ پنٹو کا کچھ دن پہلے ان سب سے تنازع ہو ا تھا۔ کیونکہ زخمی شخص اور پنٹو الگ الگ فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں ۔ زخمیوں کو بھرتی کرایا گیا ہے اور ان کا علاج چل رہاہے ۔ ان کی شکایت پر کیس رجسٹرڈ کر لیا گیا ہے اور ضروری قانونی کارروائی کی جاری ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN