اردو
हिन्दी
جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی : اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل  والے پوسٹر لگانے کے الزام میں سات مسلمان گرفتار

9 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
108
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سنبھل پولیس نے اتوار کے روز کہا کہ انہوں نے نرولی قصبے میں دکانوں کی دیواروں پر ‘آزاد غزہ، آزاد فلسطین’ کے پیغامات والے پوسٹروں کے سلسلے میں سات افراد کو گرفتار کیا ہے۔ پوسٹر میں لوگوں کو ہندوستانی مصنوعات خریدنے کی ترغیب دیتے ہوئے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا گیا دنیا بھر میں، لوگ ایسے کاروباروں کا بائیکاٹ کر رہے ہیں جو غزہ میں ہونے والی نسل کشی سے فائدہ اٹھاتے ہیں جس میں کم از کم 51,000 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ محصور انکلیو میں تمام امداد کو روک دیا گیا ہے۔
بنیاتھر اسٹیشن ہاؤس آفیسر رام ویر سنگھ نے پی ٹی آئی کو بتایا کہ پولیس نے جانچ شروع کردی ہے اور سی سی ٹی وی کیمرہ فوٹیج کی بنیاد پر سات افراد کی شناخت کی ہے۔ان دکانوں کے مالکان سے اضافی معلومات اکٹھی کی گئیں جن کی دیواروں پر پوسٹر لگے تھے۔سنگھ نے بتایا کہ گرفتار افراد کی شناخت عاصم، سیف علی، رئیس، مطلوب، فردین، ارمان اور ارباز کے طور پر ہوئی ہے۔ سنبھل پولس نے یہ واضح نہیں کیا ہے کہ ملزموں  کے خلاف فرسٹ انفارمیشن رپورٹ میں کون سی دفعات لگائی گئیں۔
پوسٹر میں لکھا گیا ہے کہ ’’تمام مسلم امہ نے ہر مسلمان پر لازم قرار دیا ہے کہ وہ ان تمام اشیاء کا بائیکاٹ کرے جن کا اسرائیل سے کوئی تعلق ہے۔‘‘ "غزہ میں ہر چیز مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہے، اگر ہم اپنے فلسطینی بھائیوں اور بہنوں کی حالت زار دیکھ کر رو نہیں سکتے تو یاد رکھیں کہ ہم مر چکے ہیں، اس لیے آپ سے درخواست ہے کہ یہ چیزیں نہ خریدیں۔”اس پوسٹ میں پروڈکٹس کی تصاویر ہیں جو لوگوں سے بائیکاٹ کرنے پر زور دیتی ہیں”اگر آپ اسرائیلی کھانے پینے کی اشیاء خریدتے ہیں تو وہ آپ کے لیے اتنی ہی حرام ہیں جیسے خنزیر کا گوشت کھانا یا شراب پینا حرام ہے۔ مسلمان لوگوں اور مسلمان دکانداروں سے گزارش ہے کہ وہ  یہچیزیں نہ خریدیں۔”

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran US Tensions Airspace
خبریں

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

15 جنوری
KC Tyagi JDU Future
خبریں

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

15 جنوری
Supreme Court Manusmriti Reference
خبریں

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

15 جنوری
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Evening News Brief

ایوننگ نیوز: اختصار کے ساتھ

دسمبر 28, 2025
Trump Iran Non-Military Targets

ٹرمپ کا ایران میں غیر فوجی اہداف نشانہ بنانے پر غور: امریکی میڈیا کا دعویٰ

جنوری 11, 2026
پرواز رحمانی تحریکی صحافت

پرواز رحمانی: تحریکی صحافت کے علمبردار

جنوری 10, 2026
طالبان افغان سفارت خانہ دہلی

طالبان سفارت کار نئی دہلی میں افغان سفارت خانے کا چارج سنبھالیں گے، کیا ہیں اشارے ؟

جنوری 10, 2026
Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

Supreme Court Manusmriti Reference

عدالت عظمٰی نے گزارہ بھتہ سے متعلق ایک معاملے کے فیصلے میں منو اسمرتی کا حوالہ دیا

Hate Crime 2025 Report

ہیٹ کرائم 2025: ہوش اڑانے والی رپورٹ، اقلیتوں کے خلاف ہیٹ اسپیچ کے 1300 واقعات، تشدد بھی بڑھا

جنوری 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran US Tensions Airspace

ایران اور امریکا میں سفارتی رابطے منقطع، حملوں کا خدشہ بڑھ گیا, تہران نے فضائی حدود بند کردیں

جنوری 15, 2026
KC Tyagi JDU Future

کے سی تیاگی کا جے ڈی یو سے رشتہ ختم؟ اگلی منزل آر ایل ڈی یا سنیاس ؟

جنوری 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN