اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی کے چھوٹے شہر اور گاؤں رام بھروسے:ہائی کورٹ

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گھمنڈی رہنے پر یوگی سرکارکو ہائی کورٹ نےجم کر لتاڑا
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پریاگ راج:
میرٹھ کے ضلع اسپتال سے ایک مریض کے لاپتہ ہونے پر الٰہ آباد ہائی کورٹ نے پیر کو تلخ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ اگر میرٹھ جیسے شہر کے میڈیکل کالج میں علاج کی یہ حالت ہے تو چھوٹے شہروں اور گاؤں کے تعلق سے ریاست کی پورا طبی سسٹم رام بھروسے ہی کہا جاسکتا ہے ۔
جسٹس سدھارتھ ورما اور جسٹس اجیت کمار پر مشتمل بنچ نے ریاست میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق دائر پی آئی ایل کی سماعت کے دوران یہ ریمارکس دیئے۔
عدالت میں پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق 22 اپریل کو شام 7-8 بجے ، 64 سالہ مریض سنتوش کمار ٹوائلٹ گیا، جہاں وہ بے ہوش ہوکر گرگیا۔ جونیئر ڈاکٹر تولیکا اس وقت نائٹ ڈیوٹی پر تھی۔ انہوں نے بتایا کہ سنتوش کمار کو بے ہوشی کی حالت میں اسٹریچر پر لایا گیا اور انہیں ہوش میں لانے کی کوشش کی گئی ، لیکن ان کی موت ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق ، ٹیم انچارج ڈاکٹر انشو کی نائٹ ڈیوٹی تھی، لیکن وہ موجود نہیں تھے۔ صبح ہوتے ہی ڈاکٹر تنشک اتکرش نے لاش کو اس جگہ سے ہٹوا دی، لیکن اس شخص کی شناخت کے لیے تمام کوششیں رائیگاں گئیں۔وہ آئیسولیشن وارڈ میں اس مریض کی فائل نہیں ڈھونڈ سکے ۔ اس طرح سے سنتوش کی لاش لاوارث مان لی گئی اور نائٹ ڈیوٹی پر مامور ٹیم بھی اس کی شناخت نہیں کرسکی ، اس لئے لاش کو پیک کرکے اسے نمٹا دیا گیا۔
اس معاملے میں عدالت نے کہا کہ اگر ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل عملہ اس طرح کا رویہ اپناتے ہیں اور ڈیوٹی کرنے میں لاپروائی دکھاتے ہیں تو یہ سنگین جرم کا معاملہ ہے کیونکہ یہ معصوم لوگوں کی زندگی سے کھلواڑہے ۔ ریاستی سرکار کو اس کے لیے ذمہ دار لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی ضرورت ہے ۔
پانچ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹس کے ذریعہ پیش کی گئی رپورٹ پر عدالت نے کہاکہ ہمیں کہنے میں ذرا بھی جھجھک نہیں ہے کہ شہری علاقوں میں طبی ڈھانچہ بالکل ناکافی ہے اور گاؤں کے کمیونٹی میڈیکل سینٹر میں زندگی بچانے والے آلات کی ایک طرح سے کمی ہے ۔ عدالت نے ریاستی حکومت کو دیہی آبادی کی جانچ بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کا ریاستی حکومت کو حکم دیا اور ساتھ ہی مناسب طبی سہولیات مہیا کرانے کی ہدایت دی۔
ویکسینیشن کے معاملے پر عدالت نے مشورہ دیا کہ مختلف مذہبی تنظیموں کو چندہ دے کر انکم ٹیکس سے چھوٹ حاصل کرنے والے بڑے کاروباری گھرانوں کو ویکسین کے لئے اپنی رقم عطیہ کرنے کے لئے کہا جاسکتا ہے۔
میڈیکل انفراسٹرکچر کی ترقی کے لئے عدالت نے حکومت سے یہ امکان تلاش کرنے کو کہا کہ تمام نرسنگ ہومز کے پاس ہر بیڈ پر آکسیجن کی سہولیات موجود ہوں۔ عدالت نے کہا کہ 20 سے زیادہ بستر والے ہر نرسنگ ہوم و اسپتال کے پاس کم سے کم 40 فیصد بیڈ آئی سی یو کے طور پر ہونے چاہئے اور 30 سے زیادہ بیڈ والے نرسنگ ہوم کو آکسیجن پروڈکشن پلانٹ لگانے کا حکم دیا جانا چاہئے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist