اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

اویسی اور راجبھر ’گٹھ بندھن‘ سے کس کو فائدہ -کس کا نقصان؟

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
اویسی اور راجبھر ’گٹھ بندھن‘ سے کس کو فائدہ -کس کا نقصان؟
127
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:
ویسے تو اترپردیش میں اسمبلی انتخابات میں ابھی چھ مہینے سے زیادہ کاوقت باقی ہے ، لیکن ریاست میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہو گئی ہیں۔ حکمراں بی جے پی سے لے کر اپوزیشن تک گٹھ جوڑ سے لے کر اپنے تمام کیل اور کانٹے درست کرنے میں مصروف ہے۔اسی سلسلے میں اسدالدین اویسی کی اے آئی ایم آئی ایم اور اوم پرکاش راجبھر کی سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی مل کر لڑنے کااعلان کیا ہے ۔ ماہرین اویسی اور راجبھر کی پارٹی کے درمیان ہوئے اتحاد کو ’’ ووٹ کٹوا‘‘ کے طور پر دیکھ رہے ہیں ، ساتھ ہی اسے سماج وادی پارٹی کے لیے نقصان کی بات بھی کہہ رہے ہیں۔

در اصل اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے اتوار کے روز کہا تھا کہ ان کی پارٹی اتر پردیش میں اوم پرکاش راجبھیر کی زیر قیادت سہیل دیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) اور کچھ دوسری چھوٹی جماعتوں کے فرنٹ بھاگیداری سنکلپ مورچہ کے ساتھ اتحاد میں انتخاب لڑے گی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یوپی کے ریاستی صدر نے پہلے ہی اعلان کردیا ہے کہ پارٹی 100 سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔

مسلم ووٹ میں تقسیم کا خطرہ

ماہرین کے مطابق اے آئی ایم آئی ایم کے 100 سیٹوں پر انتخاب لڑنے سے سب سے زیادہ ان پارٹیوں کو نقصان ہو گا جو مسلم ووٹوں پر دعویٰ کرتی ہیں، کیونکہ اے آئی ایم آئی ایم تمام مسلم امیدوار ہی اتارے گی، ایسے میں کہیں نہ کہیں مسلم ووٹ کی تقسیم کا بھی خطرہ ہوگا، جس کا براہ راست نقصان سماج وادی پارٹی کو ہی ہو سکتا ہے ، اتنا ہی نہیں اوم پرکاش راجبھر کی پارٹی بھی پسماندہ طبقات کا ووٹ کاٹے گی ،ایسے میں نقصان بڑی پارٹی جیسے ایس پی، بی ایس پی اور کانگریس کو ہوگا۔ ووٹ تقسیم کا فائدہ بی جے پی کو مل سکتا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ بہار اسمبلی انتخابات میں پانچ نشستوں پر کامیابی حاصل کرنے کے بعد اویسی اب اترپردیش میں بھی اپنی قسمت آزمارہے ہیں، یہی وجہ ہے کہ انہوں نے 100 سیٹوں پر انتخاب لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے امیدواروں کا انتخاب شروع کردیا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN