اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

امریکہ تارکین وطن کے معاملہ میں اسلام سے رہنمائی لے: ممدانی کا بیان سرخیوں میں

5 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
Mamdani Immigration Islam Remark
10
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک سٹی کے میئرظہران ممدانی کی جانب سے تارکین وطن کے حوالے سے دیا گیا بیان سرخیوں میں آگیا ہے۔ نقل مکانی اور معاشرے میں مذہب کے کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے اسلامی تاریخ کا حوالہ دیا اور کہا کہ امریکہ کو تارکین وطن کے بارے میں اپنے رویے پر غور کرتے وقت اسلام سے درس لینا چاہیے۔
نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ پیغمبر اسلام حضرت محمدؐ بھی ایک زمانے میں اجنبی تھے اور انہوں نے پناہ حاصل کی تھی۔ انہوں نے اس تناظر کو سماج میں مہمان نوازی اور معاشرے میں ضرورت مندوں کو پناہ دینے کے جذبے سے جوڑکر پیش کیا
امریکہ کے سب سے بڑے شہر نیویارک سٹی کے میئرظہران ممدانی کی جانب سے تارکین وطن کے حوالے سے دیا گیا بیان سرخیوں میں آگیا ہے۔ نقل مکانی اور معاشرے میں مذہب کے کردار پر بات کرتے ہوئے انہوں نے اسلامی تاریخ کا حوالہ دیا اور کہا کہ امریکہ کو تارکین وطن کے بارے میں اپنے رویے پر غور کرتے وقت اسلام سے درس لینا چاہیے۔میئر ممدانی نے کہا کہ اسلام کی بنیاد میں ہجرت کا ایک اہم واقعہ شامل ہے۔ حضرت محمدؐ کی ہجرت کی مثال دیتے ہوئے کس طرح مکہ سے مدینہ تک کا سفرتاریخ اسلام کا اہم حصہ ہے۔ ممدانی کے مطابق اس واقعہ سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت محمدؐ بھی ایک زمانے میں اجنبی تھے اور انہوں نے پناہ حاصل کی تھی۔ انہوں نے اس تناظر کو سماج میں مہمان نوازی اور معاشرے میں ضرورت مندوں کو پناہ دینے کے جذبے سے جوڑا۔
میئر ظہران ممدانی نے اس تاریخی تناظر کو نقل مکانی کی پالیسی پر براہ راست مذہبی دلیل دینے کی بجائے ایک اخلاقی تناظر کے طور پر پیش کیا۔ انہوں نے دلیل دی کہ مشکل حالات سے بھاگنے والے لوگوں کے تئیں حساسیت اور ہمدردی کا انداز اپنانا ضروری ہے۔
میئر ممدانی کے اس بیان پر سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں شدید ردعمل سامنے آیا۔ کچھ لوگوں نے اسے ہمدردی اور انسانی اقدار پر مبنی اپیل بتاتے ہوئے حمایت کی۔ وہیں کچھ صارفین نےسوال اٹھایا کہ عوامی پالیسی کے مباحثوں میں مذہبی شخصیات کا ذکر کتنا مناسب ہے۔
اعلیٰ تعلیم یافتہ اورماہرین سیاست میں شمارکئے جانے والے نیویارک کے میئرظہران ممدانی پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان کا عقیدہ سماجی انصاف اور پالیسی سوچ کو متاثر کرتا ہے۔

ٹیگ: Immigration DebateIndia NewsIslamic TeachingsPublic ReactionUS Policyاسلامی رہنمائیامریکہ پالیسیتارکین وطن مسئلہممدانی بیان

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN