اردو
हिन्दी
اکتوبر 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گھاٹوں پر جلی لاشوں کا سچ،چونکا دیں گے اعدادوشمار

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گھاٹوں پر جلی لاشوں کا سچ،چونکا دیں گے اعدادوشمار
83
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

کانپور :

کانپور ہالٹ کے کووڈ اسپتالوں اور وارڈوں کی فائلوں میں دبی ہوئی کورونا کی 42 موتیں اور قبول کرلی گئی ہیں۔ پیر کو انہیں پورٹل پر اپ لوڈ کر دیا گیا ۔یہ موتیں کن دنوں میں ہوئی، اس کا پتہ نہیں ہے۔ ان کورونا مریضوں کی موت کا دن اعداد وشمار میں راج رہے گا۔ ہالٹ کی الماریوں میں بند فائلوں کی قبرگاہ میں ابھی اور بھی موتیں دبی ہوئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی انفیکشن کی تعداد کا بھی خلاصہ ہونا ہے ۔ بہت سی موتیں ایسی بھی ہیں ، رپورٹ نہ آنے کی وجہ سے جن کی وجہ تعین نہیں ہوپائی ۔ ہالت کے نیورو سائنس کووڈ اسپتال ، میٹرنیٹی وونگ کووڈ اسپتال اور کورونا وارڈوں میں مریضوں کی بی ایچ ٹی کھنگالی جارہی ہے تو کورونا سے کوئی موت نہیں ہے ، لیکن اس دن کے نام کووڈ پورٹل کے ریکارڈ میں 42 موتیں درج ہوگئی ہیں۔

محکمہ جاتی ذرائع کا اندازہ ہے کہ کورونا کی 212 اموات ہوئیں ، جو پورٹل پر اپ لوڈ نہیں ہوئی ہیں۔ ویسے جی ایس وی ایم میڈیکل کالج انتظامیہ بچی ہوئی 160 موتیں کا اعداد وشمار خود قبول کرچکی ہے۔چھوٹی ہوئی کورونا موتوں کے علاوہ ابھی چھوٹے ہوئے کورونا انفیکشن کا اعداد وشمار بھی سامنے آنا باقی ہے ۔

ان متاثرہ افراد کی کورونا ٹیسٹوں کی فائلیں بھی تلاش کی جارہی ہے ۔ ابھی تک دو سو کے چھٹنے کی بات کہی جارہی ہے ۔ ان میں 95 کو پورٹل پر اتوار کو اب لوڈ کردیا گیا ہے ۔ چھوٹے انفیکشن کی بھی فہرست لمبی ہونے کے آثار ہے، بہت سے لوگ تو رپورٹ کاانتظار کر رہے ہیں۔

جی ایس وی ایم میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر آر بی کمل کا مؤقف ہے کہ موت اور انفیکشن کی فہرست ڈی جی ایم ای پورٹل پر اپ لوڈ کر دی گئی تھی، سرکاری پورٹل پر نہ چڑھنے کی وجہ سے یہ گیپ آرہاہے ۔

7 جون کے اعداد و شمار پر ایک نظر

نئے متاثرہ- 13
کل متاثرہ -82534
کل اموات- 1790
اسپتالوں میں کل مریضوں کا علاج – 11267
ہوم آئیسولیشن میں ٹھیک ہوئے کل مریض 69186-
کورونا ایکٹیو کیس – 291
کورونا مشتبہ افراد کے نمونے لئے گئے – 10077

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟
خبریں

14 اکتوبر
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026

حالیہ خبریں

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو 17 اکتوبر سے بھارت کے دورے پر، تجارتی معاہدے میں تعطل کے درمیان کیا ہوگا ایجنڈا؟

اکتوبر 14, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

جنتر منتر نہیں، مودی حکومت کو اپنا طریقۂ کار بدلنے کی ضرورت ہے: احتجاجی مقام بدلنے سے عوامی سوال ختم نہیں ہوں گے

اکتوبر 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist