رام پور : (آر کےبیورو)
محمد علی جوہر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سلطان محمد خاں کینسر سےمتاثر ہونے کےبعد بھی ایک عرصے تک جوہر یونیورسٹی میں اپنی خدمات بخوبی انجام دے رہے تھے ۔ آج ان کاعلاج کےدوران انتقال ہوگیا۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے ۔ تمام لواحقین اور عزیز و اقارب کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین۔









