اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

وقف بل :بورڈ نے ملی غیرت کو للکارا، 13مارچ کوجنتر منتر پر دھرنا و مظاہرہ میں  بڑی تعداد میں شرکت کے لیے پکارا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
135
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (آر کے بیورو)مسلمانوں کے سب سے معتبر اور بھروسے مند پلیٹ فارم مسلم ہرسنل لا بورڈ نے تنگ آمد بجنگ آمد کے مصداق وقف بل ہر سڑکوں پر اترنے کا باضابطہ اعلان کردیا ہے ـاس سلسلہ میں جنتر منتر دہلی  پر پہلے  10مارچ کو   قائدین اور سول سوسائٹی  کے لوگوں پر مشتمل دھرنے و مظاہرہ کا اعلان کیا  تھا مگر اس تاریخ کو اجازت نہ ملنے کی وجہ  سے دھرنے کی تاریخ بدل دی گئی اور اب یہ دھرنا و مظاہرہ اسی مقام پر  13جنوری کو صبح  دس بجے ہوگا ،بورڈ کے ترجمان اور دھرنا و مظاہرہ کے آرگنائزر ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے آج اس سلسلہ میں  میڈیا کو جاری ریلیز میں یہ جانکاری دی ـاسی کے ساتھ خصوصی دھرنے کو عمومی دھرنے میں تبدیل  کردیا گیا ہے  ـ واضح ہو ڈاکٹر قاسم رسول الیاس نے اس سے قبل کہا تھا کہ اس  میں عوام کو دعوت نہیں دیں گے بلکہ پہلے مرحلے میں بورڈ کے ذمہ داران،اس میں شریک جماعتوں کے سرکردہ لیڈر ،مسلم ممبران پارلیمنٹ کے علاوہ دیگر پارٹیوں  کےہم خیال اراکین پارلیمنٹ ،ادیواسی اور پسماندہ طبقات کے نمائندے شامل ہوں گے تاکہ سرکار کو طاقتور میسیج دیا جاسکے ،اب مظاہرہ کو زیادہ موثر ،ہمہ گیراور جامع بنانے کے لیے عمومی اپیل جاری کی گئی ہے ،پریس ریلیز میں مظاہرہ کے آرگنائزر  نے دہلی،مغربی یوپی اور میوات میں رہنے والوں سے خاص طور سے  اپیل کی ہے کہ وہ زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوکر  اسے کامیاب بنائیں اور وقف بل کے خلاف اپنا احتجاج درج کرائیں ـ گمان غالب ہے کہ اس میں دس ہزار سے زائد افراد شرکت کریں گےـ بورڈ نے ملی غیرت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ اگر خدانخواستہ یہ بل منظور ہوگیا تو ہماری عبادت گاہیں ،خانقاہیں،مدارس کچھ بھی محفوظ نہیں رہے گا ،
بورڈ نے اپنے بیان میں وقف ترمیمی بل پر اب تک کی کارگزاری کا تفصیلی تذکرہ کرتے ہویے کہا کہ بارہ مارچ سے شروع ہونے والے پارلیمانی سیشن میں اس بات کا قوی اندیشہ ہے کہ اس بل کو منظور کرالیا جائے ،اس لیے ہمیں تمام جمہوری اور قانونی ذرائع کا استعمال کرکے اس بل کی شدت سے مخالفت کرنی ہوگی
قابل ذکر ہے کہ دودن قبل ہی بورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی نے سعودی عرب سے اپیل جاری کرتے ہویے مجوزہ دھرنے میں بڑی تعداد میں شرکت کی اپیل کی تھی ـ  موصوف ان دنوں عمرے کے  مبارک سفر پر ہیں ـانہوں نے اسی کے ساتھ نماز میں کثرت کے ساتھ قنوت نازلہ پڑھنے بھی کی اپیل کی ہے ،دوڈری طرف ابھی تک دونوں جمعیت  کی طرف سے مظاہرہ کے تعلق سے کوئی بیان نہیں آیا ہے ،واضح رہے  امیر الہند مولانا ارشد مدنی کسی بھی طرح کی تحریک چلانے کے قائل نہیں بلکہ وہ عدالتی راستے پر ہی یقین رکھتے ہیں- اور وہ بورڈ کی میٹنگوں میں صراحت کے ساتھ اس موقف کو دہراتے بھی رہے ہیں امید ہے کہ ایک دو روز میں ان کا موقف  بھی سامنے آجائے گا ـ

ٹیگ: DemonstrationsJantar mantarmuslim leadersMuslim Personal Law Boardnews todaySQR illiyasWaqf Bill

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟
خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

09 اکتوبر
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر
خبریں

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

09 اکتوبر
SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026

حالیہ خبریں

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

دہلی میں 10 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے سخت انتظامات، نظام الدین کی ٹرینیں منسوخ، 57 میٹرو اسٹیشن متاثر

اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN