اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ہم نے کسی خاص کمیونٹی کو ٹارگیٹ نہیں کیا، جانئے اور کیا کہا یوگی نے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
ہم نے کسی خاص کمیونٹی کو ٹارگیٹ نہیں کیا، جانئے اور کیا کہا یوگی نے
150
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ’د ی انڈین ایکسپریس ‘ سے خصوصی بات کرتے ہوئے ’ لیو جہاد ‘ قومی سلامتی ایکٹ ( این ایس اے) کے استعمال اور عام شہریوں اور صحافیوں کے خلاف ملک سے غداری کے الزام سے جڑے کئی سوالوں کا جواب دیا۔

‘انڈین ایکسپریس کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اننت گوینکا اور پولیٹکل ایڈیٹر اور نیشنل بیورو چیف رویش تیواری سے ’ای – اڈہ ‘ پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے یوگی آدتیہ ناتھ نے دعویٰ کیا کہ سرکار کی کوئی بھی کارروائی تصب سے متاثر نہیں تھی، اور یہ ریاست کی ذمہ داری تھی کہ وہ ہر شہر ی کو تحفظ فراہم کرے۔ وزیر اعلیٰ نے کہاکہ انتظامیہ کے ذریعہ وقت پر کی گئی کارروائی کے نتیجے میں ریاست میں کوئی فرقہ وارانہ فساد نہیں ہوا ہے ۔

آن لائن جن ستا کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ یوگی نے کہاکہ سماج وادی پارٹی کے اقتدار کے دوران ریاست میں 300 سے زیادہ فساد ہوئے تھے۔ ہماری سرکار کے چار سال سے زیادہ وقت میں ایک بھی فساد نہیں ہوا ہے ۔ اترپردیش اب سب سے محفوظ ریاستوں میں سے ایک ہے اور اس کا قانونی نظام دوسروں کے لیے ایک مثال ہے ۔

آدتیہ ناتھ نے کہاکہ بغاوت یا این ایس اے کے الزامات صرف ان لوگوں کے خلاف لائے گئے ہیں جنہوںنے جان بوجھ کر قانون اپنے ہاتھ میں لیا اور ریاست میں بدانتظامی اور انتشار پیدا کرنے اور سسٹم کو ہائی جیک کرنے کی کوشش کی۔

یوپی کے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کوئی بھی معاملہ تعصب سے متاثر نہیں کیا تھا… ہم سب جانتے ہیں کہ سی اے اے مخالف مظاہروں کے دوران کس طرح کے منصوبے بنائے جارہے تھے۔ ہر شہری کو تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے… ہمارا ایسا (صحافیوں پر الزام لگانے کا) کوئی ارادہ نہیں ہے ، لیکن اگر کوئی دو فرقوں کو آپس میں لڑاکر ماحول خراب کرنا چاہتا ہے تو یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم وقت رہتے اس پر قابو پالیں اور لوگو ں کے سامنے سچ لائیں۔

یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ مبینہ ’ لیو جہاد‘ قانون ،مبینہ تبدیلی مذہب کے تقریباً 100 معاملے سامنے آنے کے بعد لایا گیا ہے ۔ملزمین کی ترغیب اور فنڈنگ کو سمجھنے کو لیے ٹیموں کو تشکیل دی گئی تھی ۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ قانون کسی خاص طبقہ کو ٹارگیٹ نہیں کرتا ۔

یوگی نے کہاکہ کیرل ہائی کورٹ نے 2009 میں لیو جہاد کے بارے میں بات کی اور کہا تھا کہ لیو جہاد کیرل جیسی ریاست کو اسلامک ریاست میں بدلنے کی سازش کا حصہ ہے۔ بعد میں کرناٹک ہائی کورٹ نے اس تعلق سے حکم دیا تھا ۔ یوپی میں جس طرح کی سازشیں ہو رہی ہیں ، اسے دکھانے والے تمام حقائق اور دستاویزات ہم نے عدالت کو دستیاب کرائے ہیں۔

یوگی نے مزید کہا ، ’کیا ہم میرٹھ کے اس واقعہ کو بھول سکتے ہیں جس میں ایک عبدللہ نے خود کو امت بتا کر ایک ہندو خاتون سے شادی کی۔ بعدمیں اس نے اس کی جائیداد لے لی اور اسے اور اس کی بیٹی کو مار ڈالا۔‘

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN