اردو
हिन्दी
جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

آسام کے سی ایم نے کہا،مسلمانوں سے ہمارا سیاسی رشتہ نہیں ،ان کا ووٹ نہیں چاہیے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
آسام کے سی ایم نے کہا،مسلمانوں سے ہمارا سیاسی رشتہ نہیں ،ان کا ووٹ نہیں چاہیے
177
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

انڈیاٹو ڈے کانکلیو 2021- میں آسام کے سی ایم ہیمنت بسواسرما نے کہا کہ انہیں الیکشن میں مسلمانوں کا ووٹ نہیں چاہئے۔ اپنے تلخ بیانوں کی وجہ سے خبروں میں بنے رہنے والے سی ایم بسوا سرما نے کہاکہ انہوں نے طے کر لیا ہے کہ انہیں مسلم ووٹ نہیں چاہئے، لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ اپنے دور حکومت میں وہ ان کے لیے کام نہیں کریں گے ۔ سی ایم نے کہا کہ پانچ سال وہ سی ایم بن کر رہیں گے اور ان کے لیے بھی ترقیاتی کام کریں گے۔

انڈیا ٹوڈے سیشن کے دوسرے دن ہیمنت بسوا سرما نے آسام ، این آر سی ، مسلم پولرائزیشن ، بیف جیسے حساس مسائل پر کھل کر جواب دیا۔ وزیر اعلیٰ سرما نے کہا کہ آسام میں مسلم سمیت تمام طبقات کے لیے ترقیاتی کام ہو رہا ہے، لیکن بحث صرف تجاوزات ہٹاؤ مہم کی ہوتی ہے ۔

سی ایم نے کہاکہ انہوں نے پی ایم آواس کے تحت 4.5لاکھ آواس مسلمانوں کو دئے جارہے ہیں۔ ہم اپنے آسام کےمسلمانوں کے ساتھ ڈائیلاگ کررہے ہیں ان کی بہتری کے لیے کام کررہے ہیں ۔

#ABetterNormal | बॉर्डर पर क्यों भिड़ी असम-मिज़ोरम की पुलिस? सुनिए क्या बोले @himantabiswa
लाइव: https://t.co/GSg7xQRLtm
(@KDscribe) pic.twitter.com/oK4bwQtT06

— AajTak (@aajtak) October 9, 2021

ان سے پوچھا گیاکہ آپ پھر ایسا کیوں کہتے ہیں کہ آپ کو ’میاں ‘ ووٹ نہیں چاہئے؟ اس کے جواب میں انہوں نے ایک بار پھر صفائی سے کہاکہ ’ مجھے نہیں چاہئے بس اس لئے، میں نہیں چاہتا ہوں ،کیونکہ وہ نہیں دیں گے ‘

سی ایم ہیمنت بسوا سرما نے اپنی بات کو سمجھاتے ہوئے کہاکہ ’ اس سے پہلے کی آپ میری محبت کی تجویز کو ٹھکرا دیں ،کیوں نہ میں ہی پہلے آپ کو ٹھکرا دوں‘ ۔انہوں نے کہاکہ ان کے ساتھ ہمارا کوئی سیاسی رشتہ نہیں ہے ۔ میں جانتا ہوں کہ میاں ہمارے لئے ووٹ نہیں کریں گے ۔میں بھی ان کا ووٹ نہیں چاہتا ہوں، لیکن وہ ہمارےدوست بنیں گے ۔ میں ان کا دوست بنوں گا۔ پانچ سال ہم دوست رہیں گے ، ہم لوگ یقینی بنائیں گے کہ ترقی ہو۔

الیکشن کے دوران مسلم ووٹوں کا ذکر کرتے ہوئے سی ایم سرما نے کہاکہ جب الیکشن آتا ہے تو نہ تو وہ ہمیں ووٹ کریں گے نہ ہی انہیں مسلمانوں کا ووٹ چاہئے۔ بے کار میں دونوں فریقوں کو وقت کیوں برباد کرنا چاہئے۔ سی ایم نے کہاکہ یہ ایک طرح کا ڈیل ہے۔ ہم ان کے لیے کام کریں گے ۔ نہ تو میں انہیں ووٹ مانگ کر پریشان کروں گا ، نہ ہی وہ ہمیں ووٹ دیں گے ۔ کوئی ٹکراؤ نہیں ہوگا۔ فرقہ وارانہ کشیدگی کا سوال نہیں اٹھتا۔

اپنی انتخابی مہم کاذکر کرتے ہوئے آسام کے سی ایم سرما نے کہاکہ اپنی انتخابی تشہیر کے دوران وہ ان کے علاقوں میں نہیں گئے۔ نہ ہی وہ ان کے علاقے میں آئے ، اس لئے کسی طرح کا تشدد نہیں ہوا۔ الیکشن بہت پرامن طریقے سے ختم ہوگیا۔

असम को क्या बनाता है ख़ास? सुनिए क्या कहना है प्रदेश के मुख्यमंत्री हिमंता बिस्वा सरमा (@HimantaBiswa) का। @Akshita_N, @KDScribe#CandidConclave #HimantaBiswaSarma #Assam #ABetterNormal pic.twitter.com/ynSoydexqP

— AajTak (@aajtak) October 9, 2021

ہمنت بسوا سرما نے کہا کہ الیکشن کے بعد وہ ان کے علاقے میں گئے۔ وہاں ایک چھوٹی بچی سے ریپ ہوا تھا۔ انہوں نے فوراً ملزم کو گرفتار کرایا۔ سی ایم نے بتایا کہ ان کا مسلم سماج کے ساتھ صحت مند رشتہ ہے اور دونوں کو معلوم ہے کہ کیا کرناہے؟

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں
خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

02 جولائی
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر
خبریں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

02 جولائی
رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 2, 2026
واٹس ایپ کے نئے Username فیچر

واٹس ایپ کے نئے Username فیچر پر حکومت کی روک، میٹا سے 3 دن میں جواب طلب

جولائی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN