اردو
हिन्दी
مئی 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

حماس کو جنگ بندی کے مجوزہ منصوبے سے کیا مسائل ہیں؟

1 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
67
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

حماس کو اس مجوزہ منصوبہ سے تین مسائل ہیں:
پہلا یہ کہ ان کے مطابق اس مجوزہ معاہدے میں کہیں یہ نہیں لکھا گیا کہ یہ سیزفائر دیرپا جنگ بندی کی شکل اختیار کر کے جنگ ختم کرنے کا باعث بنے گا۔
دوسرا یہ کہ معاہدے میں یہ واضح نہیں کیا گیا ہے کہ نام نہاد انسانی امداد کے قواعد کیا ہوں گےگذشتہ جنگ بندی کے دوران اقوامِ متحدہ کی ایجنسیوں اور دیگر فلاحی اداروں کے 400 سے 500 امدادی ٹرک غزہ میں روزانہ داخل ہوتے تھے۔اور آخر میں یہ کہ یہ واضح نہیں ہے کہ اسرائیل غزہ سے فوجوں کا انخلا کرتے ہوئے انھیں واپس آخری سیزفائر والی پوزیشنز پر لے جائے گا یا نہیں۔
حماس کی جانب سے اس بارے میں مزید خدشات سامنے آ رہے ہیں جن میں یہ بتایا جا رہا ہے کہ ان کی جانب سے امریکہ سے جو بات بیک چینلز کے ذریعے کی جا رہی تھی وٹکوف کا مجوزہ منصوبہ اس سے یکسر مختلف ہے۔
حماس کے ایک کمانڈر نے بی بی سی کے نامہ نگار رشدی ابوالعوف کو بتایا کہ ان کا ماننا ہے کہ اسرائیل مفت میں یرغمالیوں کی رہائی چاہتا ہے اور حماس ایسا ہونے نہیں دے گا۔

•••امریکہ کا کہتا ہے
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے خصوصی مندوب سٹیو وٹکوف نے ایک ایسی سیزفائر معاہدہ پیش کیا جسے اسرائیل کی حمایت بھی حاصل ہے۔
وائٹ ہاؤس نے جمعرات کو کہا کہ ’اس بارے میں بات چیت جاری ہے۔‘ تاہم اس کی جانب سے تاحال مزید تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
ا•••سرائیل کاکیا سوچتا ہے
اسرائیلی حکومت کی جانب سے تاحال اس بارے میں کوئی باضابطہ بیان نہیں دیا ہے تاہم وزیرِ اعظم بنیامن نتن یاہو نے اطلاعات کے مطابق یرغمالیوں کے خاندانوں سے جمعرات کو ملاقات کے دوران کہا کہ وہ اس منصوبے کو تسلیم کرتے ہیں اور تاحال حماس نے اس بارے میں کوئی جواب نہیں دیا ہے۔اسرائیل کے چینل 12 ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ نتن یاہو نے میٹنگ کے دوران کہا کہ ’میں وٹکاف کے تازہ ترین منصوبے کو تسلیم کرتا ہوں جو ہمیں آج رات بتایا گیا۔ حماس نے تاحال کوئی ردِ عمل نہیں دیا ہے۔ ہم نہیں سمجھتے کہ حماس آخری یرغمالی رہا کرے گا اور ہم تب تک غزہ کی پٹی نہیں چھوڑیں گے جب تک آخری یرغمالی ہمارے پاس نہ آ جائے۔

حماس

ٹیگ: Hamas،ceasefire،plan،problems،ame AmericaIsrael

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN