اردو
हिन्दी
مئی 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت میں کیا فرقہ وارانہ فسادات بڑھ رہے ہیں ، اعداد وشمار کیا کہتے ہیں؟

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
بھارت میں کیا فرقہ وارانہ فسادات بڑھ رہے ہیں ، اعداد وشمار کیا کہتے ہیں؟
118
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

تحریر:شاداب نغمی

نیشنل کرائم ریکارڈ بیورو 2020 کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں فرقہ وارانہ تشدد، جھڑپوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ دنوں بھارت کی مختلف ریاستوں سے فرقہ وارانہ تصادم کے واقعات منظر عام پر آئے ہیں۔ ان میں سب سے تازہ واقعہ دہلی کے جہانگیرپوری کا ہے جہاں ہنومان جینتی کے موقع پر جلوس کے دوران تشدد پھوٹ پڑا اور اس میں 9 افراد زخمی ہوئے۔ جن میں سات پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

لیکن یہ سوال اب بھی باقی ہے کہ ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات میں کتنا اضافہ ہوا ہے؟

ڈیٹا کیا کہتا ہے؟

2020 میں فرقہ وارانہ تشدد کے کل 857 واقعات ہوئے، یہ 2019 کے مقابلے میں 94 فیصد زیادہ ہے۔ فرقہ وارانہ تشدد کے واقعات میں اچانک اضافہ کی سب سے بڑی وجہ دہلی ہے۔ اسے ایسے سمجھئے کہ 2014 اور 2019 کے درمیان دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کے صرف دو واقعات ہوئے تھے، لیکن 2020 میں، دہلی میں فرقہ وارانہ فسادات کے 520 واقعات ہوئے، جس سے ملک بھر میں اعداد و شمار میں اضافہ ہوا۔

حال ہی میں، وزارت داخلہ نے پارلیمنٹ میں کہا کہ ہندوستان میں 2016 سے 2020 کے درمیان فرقہ وارانہ اور مذہبی فسادات کے 3,399 واقعات رپورٹ ہوئے۔ اور یہ ڈیٹا بالکل درست ہے اوراین سی آر بی( NCRB )کے ڈیٹا سے بھی میل کھاتا ہے۔ این سی آر بی کے حساب سے 2014 سے 2020 کے درمیان فرقہ وارانہ فسادات کے 5417 واقعات درج کیے گئے ہیں۔

کانگریس بمقابلہ بی جے پی

کانگریس اور بی جے پی کے دور حکومت میں فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات کی شرح کا موازنہ کرنے کا کوئی سیدھا طریقہ نہیں ہے۔

2014 تک،این سی آر بی نے فسادات کو فرقہ وارانہ یا دوسری صورت میں (زراعت، ذات سے متعلق، فرقہ سے متعلق فسادات) کے طور پر درجہ بندی نہیں کرتا تھا۔ تاہم وزارت داخلہ نے 2006 اور 2012 کے درمیان فرقہ وارانہ واقعات کی تعداد جاری کی۔ اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ان دونوں جماعتوں کی حکومت کے دوران تقابلی صورتحال کیسی ہے۔؟

وزارت داخلہ کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سال 2008 فرقہ وارانہ فسادات کے لحاظ سے کانگریس حکومت کے لیے بدترین وقت تھا۔ اس سال 943 واقعات درج ہوئے۔

این سی آر بی کے مطابق سال 2014 میں ملک میں 1227 فرقہ وارانہ واقعات ہوئے، اسی سال بی جے پی کی اقتدار میں واپسی ہوئی تھی ۔

اگر دونوں پارٹیوں کی حکومتوں کے ادوار کا موازنہ کیا جائے تو 2006 سے 2012 کے درمیان فرقہ وارانہ تشدد کے کل 5,142 واقعات درج ہوئے (کانگریس حکومت کے 6 سالہ دور میں) جبکہ 2014 سے 2020 کے درمیان بی جے پی حکومت کے 6 سال) کل 5,417 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔

بھارت میں فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات 2020 تک بتدریج کم ہو رہے تھے۔ لیکن کم واقعات کا مطلب یہ نہیں ہے کہ متاثرین کم ہیں۔ 2014 میں 2001 کے متاثرین میں 1,227 فرقہ وارانہ واقعات ہوئے۔

2018 تک، واقعات کی تعداد کم ہو کر صرف 512 رہ گئی تھی، لیکن فسادات سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 812 رہی۔

2019 اور 2020 میں کل متاثرین کا تناسب کم ہوا، لیکن کم واقعات رپورٹ ہونے کے باوجود 2017 اور 2018 کے دوران نمایاں طور پر زیادہ تھا۔

(بشکریہ : بی بی سی ہندی )

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN