اردو
हिन्दी
جون 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کیا ہوگا ان دونوں مسلم ممبران پارلیمنٹ کا؟

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
459
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسے کہتے ہیں سر منڈوا تے ہی اولے پڑنا، اور معاملہ اتنا سنگین ہے کہ کانگریس کے ایم پی عمران مسعود کی لوک سبھا رکنیت بھی جاسکتی ہے جبکہ سماجوادی کے ایم پی مولانا محب اللہ ندوی کی اخلاقی پوزیشن کو دھچکا لگا ہے خبر ہے بھی چونکانے والی حالانکہ دونوں ہر مقدمہ تو پہلے سے ہی چل رہا تھا اور اتفاق یہ ہے کہ دونوں مسلم ہیں آنے والے دن مشکل بھرے ہوسکتے ہیں .
خبر تو سب کو معلوم ہے کہ اترپردیش میں سماج وادی پارٹی اور کانگریس کے دو ایم پیز کے خلاف عدالت نے بڑی کارروائی کی ہے جس کے بعد یہ بھی کہا جارہا ہے کہ ان میں سے کسی ایک ایم پی کی لوک سبھا کی رکنیت بھی منسوخ ہوسکتی ہے۔عدالت نے سہارنپور سے کانگریس پارٹی کے لوک سبھا ایم پی عمران مسعود کے خلاف 10 سال پرانے کیس میں الزامات طے کیے ہیں، جس کے بعد ان کی رکنیت خطرے میں ہے۔ دوسری طرف، عدالت نے رام پور سے سماج وادی پارٹی کے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ محب اللہ ندوی کے خلاف بھی بڑی کارروائی کی ہے اور ان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔آگرہ کی فیملی کورٹ نے رکن پارلیمنٹ محب اللہ ندوی کو حکم دیا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ رومانہ پروین کو ہر ماہ 10,000 روپئے کفالت ادا کریں جس کی انہوں نے تعمیل نہیں کی۔اور ایک طرح سے توہین عدالت کا معاملہ بھی بنتا ہے عدالت کی نافرمانی اور بیوی کے 5.30 لاکھ روپے کے واجبات ادا نہ کرنے پر ایس پی رکن پارلیمنٹ کی دہلی کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اس کے علاوہ، عدالت نے سہارنپور سے کانگریس کے رکن پارلیمنٹ عمران مسعود کے خلاف 2014 کے لوک سبھا انتخابات کے دوران وزیر اعظم مودی کے خلاف ‘بوٹی بوٹی’والامبینہ  بیان دینے کے الزام میں فرد جرم عائد کی ہے اور اس معاملے میں جلد ہی فیصلہ آسکتا ہے۔ معلومات کے مطابق اگر عمران مسعود کو دو سال سے زائد کی سزا ہوئی تو انہیں اپنی رکنیت سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں،قابل ذکر ہے کہ دونوں معزز حضرات وقف بل پر تشکیل جے پی سی کے بھی ممبر ہیں۔اعظم خاں پہلے ہی بہت سارے مقدمات کا عذاب جھیل رہے ہیں ـیوہی کے مسلم لیڈروں ہر آفت آئی ہوئی ہے وہ سخت آزمائشوں میں ہیں

ٹیگ: membersMuslimparliamentsharanpur

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

UPSC بھرتی 2026
خبریں

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

28 جون
ایران
خبریں

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

28 جون
کراچی حملہ
خبریں

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

28 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
کراچی حملہ

"پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں”؛ کراچی حملے پر بھارت کا پاکستان کو سخت جواب

جون 28, 2026
Kailash Vijayvargiya RSS Statement

"سنگھ میں بھیڑ تو بڑھی، مگر اچھے لوگ کم”؛ کیلاش وجے ورگیہ

جون 28, 2026

حالیہ خبریں

UPSC بھرتی 2026

UPSC میں بمپر نوکریاں؛ یہ ہیں تمام تفصیلات

جون 28, 2026
ایران

” ہرمز پر اگلے 30 دن ہمارا کنٹرول "؛ ایران کا ٹرمپ کو دوٹوک پیغام

جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN