اردو
हिन्दी
جولائی 4, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مظفر نگر کے زخموں کو ہرا کرکے اویسی کو کیا ملے گا ،کس کو فائدہ ہوگا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مظفر نگر کے زخموں کو ہرا کرکے اویسی کو کیا ملے گا ،کس کو فائدہ ہوگا
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (آر کےبیورو)

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اسد الدین اویسی نے مغربی یوپی کے مظفر نگر فسادات کے زخموں کوکرید کرپھر سے ہرا کردیا ہے ۔ 2013 کے مظفر نگر فساد کا ذکر کرتے ہوئے اویسی نے کہاکہ آٹھ سال پہلے مظفر نگر کا مسلمان خون کے دریا سے گزرا ہے اور اب کہا جا رہا ہے کہ بھول جاؤ ۔ ساتھ ہی اویسی نے کہاکہ لوک سبھا انتخاب میں جاٹو نے بی جے پی کو ووٹ دے کر جتایا ۔ جب جاٹ چودھری اجیت سنگھ کو ہرا کر انہیں چھوڑ سکتے ہیں تو مسلمان پرانی روایت کیوں نہیں چھوڑ رہے ہیں ؟ اس طرح اویسی مغربی یوپی میں جاٹ- مسلم فارمولیشن میں نقب زنی کی کوشش کرتے نظر آئے ۔

بھارتیہ کسان یونین کے رہنما راکیش ٹکیت کا سیاسی بنیاد مغربی کے علاقے میں ٹکا ہے۔ جاٹ- مسلم ووٹوں کے سہارے وہ بی جے پی کو 2022 کے الیکشن میں سبق سکھانے کا دم بھر رہے ہیں ۔ اویسی نے ٹکیت کے گڑھ مظفر نگر میں انتخابی ہنکار بھر کر مغربی یوپی کی سیاست میں ایک بار پھر سے گرما دیاہے ۔ اویسی نے جس طرح سے مظفر نگر فساد اور مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کا ذکر کرتے ہوئے ایس پی، بی ایس پی ، آر ایل ڈی اور کانگریس پر سوال کھڑے کئے۔

اویسی نے کہا کہ 19 فیصد مسلمان آج سیاسی طور پر محتاج ہیں۔ مسلمان ایس پی-بی ایس پی کو ووٹ دیتے رہے اور فسادات کا شکار بنتے رہے۔ ہمیں اپنے ووٹ کی سیاسی طاقت کو پہچاننی ہوگی۔ ہندوستان میں آزادی کا مطلب ہے، جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔ مظفر نگر کے مسلمانوں نے کبھی بی جے پی کی حمایت نہیں کی، پھر بھی 2013 میں یہاں فساد ہوا۔ مسلمانوں کے ساتھ ناانصافی کی بات ہوتی ہے تو ایس پی-بی ایس پی-آر ایل ڈی کے لیڈروں کے مائک بند ہو جاتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

RSS Ban Recommendation News
خبریں

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

03 جولائی
ایران
خبریں

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

03 جولائی
بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں
خبریں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

03 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

بمبئی ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ، ‘بی جے پی مردہ باد’ کے نعرے ضلع بدر کرنے کی وجہ نہیں

رام مندر چندہ معاملہ: چمپت رائے اور انیل مشرا کے خلاف مقدمے کی تیاری، بار ایسوسی ایشن میدان میں

جولائی 3, 2026

جولائی 2, 2026

حالیہ خبریں

RSS Ban Recommendation News

رام مندر چندہ چوری پر آر ایس ایس کا بڑا بیان، شفاف تحقیقات اور سخت کارروائی کا مطالبہ

جولائی 3, 2026
ایران

ہرمز پر ایران کی نئی وارننگ، جہازوں کے لیے 60 دن کی مہلت، پھر کیا ہوگا؟

جولائی 3, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN