اردو
हिन्दी
مارچ 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ارشد مدنی ہوں یا محمود مدنی، مجھے ان کی کوئی پرواہ نہیں ،یہ آسام میں زیرو ہوگیے ہیں: سی ایم آسام کا جوابی حملہ

7 مہینے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ارشد مدنی ہوں یا محمود مدنی، مجھے ان کی کوئی پرواہ نہیں ،یہ آسام میں زیرو ہوگیے ہیں: سی ایم آسام کا جوابی حملہ
191
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: دونوں جمعیتہ علمائے ہند کے سربراہوں اور سی ایم آسام کے درمیان زبانی جنگ چھڑ گئی ہے اور اس میں شدت آتی جارہی ہے محمود مدنی کے بعد ااب مولانا ارشد مدنی کے بیان پر سی ایم آسام ہمانتا بسوا سرما نے شدید ردعمل ظاہر کیا اور کہا کہ، ریاست میں بی جے پی کے اقتدار سنبھالنے کے بعد ارشد مدنی ہیرو سے زیرو بن گے سرما نے جمعیت علمائے ہند (اے) کے سربراہ مولانا ارشد مدنی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ارشد مدنی نے یہ واضح کیا ہے کہ کانگریس میں ان کے خیالات کو مدنظر رکھا جاتا ہے۔ بسوا سرما نے الزام لگایا، "جمعیۃ علماء اور مدنی جیسے لوگوں کے خیالات و رائے کانگریس کے ٹکٹوں کی تقسیم میں کام کرتے ہیں۔ وہ آسام کو کمزور کرنے کا کام کر رہے ہیں،”۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ بی جے پی کافی مضبوط ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ "ہمارا مدنی کے خلاف ایک طویل ایجنڈا ہے۔ ہم آسام کو اسلامی صوبہ بنانے کے خیال کے خلاف کام کریں گے۔”وزیر اعلیٰ نے کہا کہ مدنی اور ان کے گینگ کے پاس کبھی بہت طاقت تھی۔ "لیکن بی جے پی کے آنے کے بعد، وہ آسام میں ہیرو سے زیرو پر چلے گئے
آسام میں بنگالی مسلمانوں کے خلاف بے دخلی مہم پر تنازع اس ہفتے اس وقت بڑھ گیا جب مولانا ارشد مدنی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے ایک بار چیف منسٹر ہمنتا بسوا سرما کو انتخابی ٹکٹ نہ دینے کے لیے کانگریس لیڈر سونیا گاندھی کو خط لکھا تھا۔ 

مولانا مدنی نے دعویٰ کیا کہ مسز گاندھی کو اپنے خط میں، انہوں نے ان سے گزارش کی تھی کہ مسٹر سرما کو انتخابی ٹکٹ نہ دیں جب وہ کانگریس لیڈر تھےکیونکہ وہ آر ایس ایس کی ذہنیت رکھتے ہیں ۔ اب وہ آسام کو آگ لگا رہے ہیں ،‘‘ اس دعوے پر آسام کے وزیر اعلیٰ سمیت بی جے پی لیڈروں کی طرف سے شدید ردعمل سامنے آیا ہے ۔
سرما نے کہا "آج مدنی نے مجھے خبردار کیا ہے، اور راہل گاندھی نے پہلے مجھے دھمکی دی تھی۔ میں مدنی سے کہنا چاہتا ہوں کہ آپ مجھے جتنا دھمکیاں دیں گے، آسام کے لوگ اتنے ہی زیادہ اٹھیں گے اور ان کے خلاف لڑیں گے۔ ہم غیر قانونی آباد کاروں کو بے دخل کرتے رہیں گے اور مقامی لوگوں کے زمینی حقوق کو یقینی بنائیں گے۔ میں مدنی اور راہل گاندھی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ آسامی لوگوں کے ساتھ لڑیں، ہم انہیں شکست دیں گے۔” 
مولانا مدنی کے بیان کی ایک کلپ شیئر کرتے ہوئے، بی جے پی کے ترجمان امیت مالویہ نے کانگریس پر حملہ کیا اور دعویٰ کیا کہ پارٹی "تہذیبی بحث کے غلط رخ” پر کھڑی ہے۔ 
"سوال یہ ہے کہ: کیا مولوی یہ فیصلہ کرتے ہیں کہ کانگریس کا ٹکٹ کس کو ملتا ہے؟ یہ تیزی سے واضح ہوتا جا رہا ہے کہ کانگریس تہذیبی بحث کے غلط رخ پر کھڑی

ہے،” انہوں نے X پر لکھا۔  سرما، جو پہلی بار 2001 میں جالکباری سے کانگریس کے امیدوار کے طور پر منتخب ہوئے تھے، 2006 اور 2011 میں یہ سیٹ برقرار رکھی۔ کانگریس حکومت میں اپنے سالوں کے دوران، وہ زراعت، منصوبہ بندی اور ترقی، مالیات، صحت اور تعلیم سمیت اہم محکموں پر فائز رہے۔ ایک ہفتے میں یہ دوسرا موقع ہے جب آسام کے وزیر اعلیٰ نے محمود مدنی کے بعد اب ارشد مدنی کو جواب دیا۔ سرما نے کہا کہ ارشد مدنی اور محمود مدنی، جو جمعیت کے دو حریف دھڑوں کی قیادت کرتے ہیں، کی آسام میں کوئی اہمیت نہیں ہے۔
انہوں نے کہا کہ ارشد مدنی ہوں یا محمود مدنی، مجھے ان کی کوئی پرواہ نہیں ہے۔  اس ماہ کے شروع میں، محمود مدنی کی قیادت والی جمعیت کی ورکنگ کمیٹی نے بے دخلی کی مہم پر تشویش کا اظہار کیا تھا، جس کے مطابق، 50,000 سے زائد خاندانوں کو بے گھر کر دیا گیا تھا، جن میں سے بہت سے بنگالی بولنے والے مسلمان تھے۔

ٹیگ: arshad madaniasam cmheman bishwamehmoodd madani

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News
خبریں

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

14 مارچ
Sambhal Worshippers Restriction News
خبریں

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

14 مارچ
Sonam Wangchuk Detention News
خبریں

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

14 مارچ
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Mohammed bin Salman Iran Role Claim

ایران پر حملہ میں محمد بن سلمان کا کا ا ہم رول؟ واشنگٹن پوسٹ کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Trump Warning Iran Military Claim

لڑائی میں مزید امریکی فوجی مارے جاسکتے ہیں ٹرمپ کی وارننگ، ایران کی ملٹری کمانڈ ختم کرنے کا دعویٰ

مارچ 2, 2026
Jamiat Iran Solidarity Statement News

اسرائیلی بربریت سے عالمی امن تہہ و بالا، جمعیتہ کا دکھ میں ایرانی عوام کے ساتھ اظہار یکجتی

مارچ 2, 2026
US Bases Missile Attacks Middle East

مڈل ایسٹ میں 27 امریکی فوجی اڈوں پر میزائل حملے ،کرا چی میں امریکی سفارتخانہ میں توڑ پھوڑ ،دس مظاہرین مادے گئے، تہران میں دھماکے

مارچ 1, 2026
Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Sonam Wangchuk Detention News

مرکز کا سونم وانگچک کی نظر بندی کو فوراً منسوخ کرنے کا فیصلہ

مارچ 14, 2026
Middle East War Updates News

سعودی عرب میں پانچ امریکی طیارے تباہ کردیے گئے، عراق میں سفارت خانہ پر حملہ، تل ابیب دھماکوں سے تھرا اٹھا

مارچ 14, 2026

حالیہ خبریں

Iran Warning Dubai Abu Dhabi News

دبئی، ابو ظہبی والے رہائشی علاقے خالی کردیں:ایران کی وارننگ، آمریکی اہداف نشانے پر، کچھ بڑا ہونے والا ہے؟

مارچ 14, 2026
Sambhal Worshippers Restriction News

سنبھل: یوگی حکومت کو جھٹکا، نمازیوں کی تعداد محدود کرنے کا حکم منسوخ، ہائی کورٹ کی پھٹکار

مارچ 14, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN