اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یونانی کے 60 کالجز، 100 اسپتال اور 1500 ڈسپنسری پھر بھی نظرانداز کیوں کررہی ہے مودی سرکار!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یونانی کے 60 کالجز، 100 اسپتال اور 1500 ڈسپنسری پھر بھی نظرانداز کیوں کررہی ہے مودی سرکار!
148
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:

ملک ودنیا میں یونانی نظام طب کی مقبولیت کے باوجود محکمہ آیوش مسلسل اس کو نظر انداز کرتا آرہاہے ۔ حالیہ معاملہ نیشنل کمیشن فار انڈین سسٹم آف میڈیسن ( این سی آئی ایس ایم ) ایکٹ -2020میں یونانی کو صحیح مقام نہیں دئے جانے کا ہے۔ طب یونانی کے ملک کی سب سے بڑی تنظیم آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نے آیوش وزیر سربانند سونیوال سمیت کئی مرکزی وزراء اور رکن پارلیمنٹ کو بھیجے گئے لیٹر میں ان کا دھیان اس جانب متوجہ کرایا ہے ۔

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے قومی صدر اورکیپ ٹاؤن یونیورسٹی جنوبی افریقہ کے سابق سربراہ پروفیسر مشتاق احمد نے محکمہ آیوش پر یونانی پیتھی کے ساتھ جانبدارانہ رویہ اپنانے کاالزام عائد کیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ محکمہ آیوش نے یونانی پیتھی کو نقصان پہنچا کر آیوش وزرات کی ساکھ کو بھی داؤ پر لگا دیا ہے ۔ پروفیسر مشتاق کاکہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے سابق مرکزی وزیر صحت راج نارائن کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے دیسی طبی نظام کی مکمل ترقی کے لیے ایک الگ وزارت آیوش تشکیل دی ۔

نومبر 2014 میں وزارت کی تشکیل کے ساتھ آیوروید سمیت بھارت میں تسلیم شدہ یونانی ، یوگ اور سدھا کو ملک میں یکساں طور پر تیار کیا جانا تھا،لیکن محکمہ آیوش نے یونانی نظام طب کا گلا گھونٹ دیا۔ این سی آئی ایس ایم کی تشکیل میں یونانی پیتھی کو سرسے نظر انداز کردیا جبکہ سی سی آئی ایم میں یونانی پیتھی اورآروید ساتھ – ساتھ تھے ۔

پروفیسر مشتاق نے کہا کہ این سی آئی ایس ایم کے تحت کمیشن میں چار ہیلتھ بورڈ کااعلان کیا گیا ہے ۔ اس میں آروید کے لیے الگ بورڈ کا التزام ہے جبکہ یونانی کا ملک میں کم مقبول سدھا اور سووا – رگپا بورڈ کے ساتھ انضمام کردیا گیا ہے ۔ ان کاکہنا ہے کہ آروید کی طرح یونانی ملک بھر میں مشہور روایتی طب ہے ۔ یونانی کے60 معیاری کالجز، 100 اسپتال اور 1500 ڈسپنسری ہونے کے باجود اس کے ساتھ امتیازی سلوک کیا گیا۔

پروفیسر مشتاق نے مانگ کی ہے کہ این سی آر ایس ایم کی اس سنگین خرابی کو دور کرنے کے لیے ترمیمی بل دوبارہ پارلیمنٹ میں لایاجائے۔ انہوںنے کہاکہ وہ وزیر اعظم سمیت ملک کے انصاف پسند پارلیمنٹرینز کے ساتھ رابطے میں ہیں تاکہ پارلیمنٹ کے آئندہ سیشن میں اس کا حل نکالا جائے اور یونانی کو این سی آئی ایس ایم میں اس کا صحیح مقام مل سکے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN