اردو
हिन्दी
اگست 29, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جسٹس مشرا کے انسانی حقوق کمیشن کا چیئر مین بننے پر ہنگامہ کیوں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ گراونڈ رپورٹ
A A
0
جسٹس مشرا کے انسانی حقوق کمیشن کا چیئر مین بننے پر ہنگامہ کیوں

(فائل فوٹو)

130
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سپریم کورٹ کا جج رہنے کے دوران وزیر اعظم مودی کی کھلے عام تعریف کر کےتنازع میں رہنے والے جسٹس ارون مشرا کو ریٹائرمنٹ کے بعد اب قومی انسانی حقوق کمیشن یعنی این ایچ آر سی کا چیئرمین بنادیا گیا ہے۔ آج ہی یعنی 2 جون کو وہ عہدہ بھی سنبھال رہے ہیں۔ آخر کار ان کا چیئرمین بننا بحث کا موضوع کیوں بنا ہے اور سوشل میڈیا پر لوگ ان سے جڑی پہلے کی خبروں کو شیئر کیوں کررہےہیں۔
ایسا اس لئے ملک ارجن کھڑگے کے اعتراض ظاہر کرنے کی وجہ سے جسٹس ارون مشرا کے این ایچ آر سی چیئرمین منتخب کئے جانے کے رد عمل کی خبروں میں ہے ، اس سے پہلے جب وہ سپریم کورٹ میں جج تھے تب بھی وہ بحث میں تھے۔ سب سے زیادہ بحث میں اس وقت رہے جب گزشتہ سال فروری میں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس میں انہوں نے وزیر اعظم کی جم کر تعریف کی تھی ۔
تب وزیر اعظم نریندر مودی جس انٹرنیشنل جوڈشیل کانفرنس میں شامل ہوئے تھے اس میں سپریم کورٹ کے سب سے سینئر ججوں میں سے ایک جسٹس ارون مشرا نے کہا تھا کہ وزیر اعظم مودی کثیر جہتی صلاحیت کی شخصیت ہیں۔ انہوں نے کہاتھا کہ ‘با وقار انسانی وجود ہماری اولین فکر ہے۔ ہم ورسٹائل نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہیں ، جو عالمی سطح پر سوچتے ہیں اور مقامی سطح پر کام کرتے ہیں ، ان کی متاثر کن تقاریر کے لئے جو بحث و مباحثہ شروع کرنے اور کانفرنس کا ایجنڈا طے کرنے کے طور پر کام کریں گے۔
جسٹس مشرا نے مودی کو ’بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والا ویژنری‘ قرار دیا تھا۔ وزیر اعظم مودی کے ساتھ انہوں نے مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد کی بھی تعریف کی تھی کہ پرانے پڑ چکے 1500 قوانین کو ختم کردیا گیا ۔
ترنمول کی رہنما مہووا موئترا نے ٹویٹ کیا ،’ریٹائرڈ سپریم کورٹ کے جسٹس ارون مشرا نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن کے چیئرمین ہوں گے۔ تمام اچھی چیزیں انہیں ملتی ہیں جو انتظار کرتے ہیں۔ خاص کر ان لوگوں کے لیے جو عہدے پر رہتے ہوئے پی ایم مودی کو ’بین الاقوامی سطح پر شہرت پانے والا ویژنری‘جو عالمی سطح پر سوچتے ہیں اور مقامی سطح پر کام کرتے ہیں ۔
بتادیں کہ این ایچ آر سی چیئرمین کو انتخاب کرنے والی کمیٹی کے صدر وزیر اعظم ہوتے ہیں اور اس میں وزارت داخلہ، راجیہ سبھا کے ڈپٹی اسپیکر، لوک سبھا کے اسپیکر، راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ہوتے ہیں۔ یعنی جسٹس مشرا کو انتخاب کرنے والی کمیٹی میں وزیر اعظم مودی ، امت شاہ ، راجیہ سبھا کہ ڈپٹی اسپیکر ہریونش ، لوک سبھا اسپیکر اوم بڑلا اور راجیہ سبھا میں حزب اختلاف کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے جسٹس مشرا کو منتخب کرنے کے لئے کمیٹی میں تھے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صرف ملک ارجن کھڑگے جسٹس مشرا کے نام پر اعتراض کیا۔ اس سلسلے میں انہوں نے 31 مئی کو وزیر اعظم مودی کو خط لکھا تھا اور کہا تھا کہ میٹنگ میں انہوں نے شیڈول ذات ، درج فہرست قبائل ااور اقلیتوں پر مظالم پر تشویش کا اظہار کیا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ وہ اس طبقات کے کسی فرد کو این ایچ آر سی کا سربراہ بنائے یا اس طبقے کے کم از کم ایک فرد کو ممبروں میں رکھا جائے۔ اگر ان کی سفارش کو قبول نہیں کیا گیا تو انہوں نے اس کا حوالہ دیتے ہوئے کمیٹی کے فیصلے سے اتفاق نہیں کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت
گراونڈ رپورٹ

ہم متبادل ورلڈ آرڈر کے حق میں، ٹیرف متاثرین کے لیے سرکار ہر ضروری قدم اٹھائے: امیر جماعت

06 ستمبر
سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟
گراونڈ رپورٹ

سنبھل فساد کی تحقیقاتی رپورٹ میں ایسا کیا ہے کہ یوگی حکومت پر اٹھے سوال دبا دیئے گیے؟

01 ستمبر
آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا
گراونڈ رپورٹ

آسام:بنگالی بولنے والے مسلمانوں کے خلاف نفرت وتشدد میں بےحد اضافہ:India Hate Lab نے نیا ڈیٹا جاری کیا

03 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025

موجودہ دور میں مسلمان دل ودماغ جیتنے کی مہم چھیڑیں:امیر جماعت

فروری 28, 2023
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN