اردو
हिन्दी
اکتوبر 9, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یہ ہیں می لارڈ’جنھوں نے بنگلورو کے مسلم اکثریتی علاقہ کو پاکستان کہا ،سوشل میڈیا نے آڑے ہاتھوں لیا

2 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
167
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بنگلورو : کرناٹک ہائی کورٹ میں ایک مقدمہ کی سماعت کے دوران معزز جج نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقہ کو منی پاکستان قرار دے دیا جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد فرقہ پرستی پر مبنی متنازعہ بیان پر سخت تنقیدیں کی جارہی ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جج نوصوف نے بنگلورو کے ایک مسلم اکثریتی علاقے گوری پلیا کو ’پاکستان‘ قرار دیا جس سے بڑے پیمانے پر تنازعہ کھڑا ہوگیا۔ جج کے بیان پر مشتمل ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا جس میں وہ میسور روڈ فلائی اوور کے قریب ٹریفک کے مسائل پر بات کررہے ہیں۔ویڈیو میں انہوں نے کہا کہ ’میسور روڈ فلائی اوور پر جائیں، ہر آٹو رکشہ میں 10 لوگ ہوتے ہیں یہاں کوئی رول نہیں ہے کیونکہ میسور فلائی اوور ہیڈ گوری پالیا بازار سے گذرتا ہے جو کہ ہندوستان میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہے یہ حقیقت ہے۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ آپ کتنے ہی سخت پولیس افسر کو تعینات کردیں ویڈیو وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر تنقیدوں کا سلسلہ شروع ہوگیا جس میں جج کے بیان پر شدید غم و غصہ کا اظہار کیا گیا جبکہ بہت سے لوگوں نے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئینی عہدے پر بیٹھا شخص ایسا بیان کیسے دے سکتا ہے۔ایک صارف نے کہا کہ ’کرناٹک ہائی کورٹ کے ایک جج، ویداویاساچر سریشانند نے بنگلور کے مسلم اکثریتی علاقے کو پاکستان کہا ہے۔ ایک جج نے اپنے ملک کے شہریوں کو پاکستانی کہا۔کیا اس سے زیادہ شرمناک بات کچھ ہوسکتی ہے؟ سپریم کورٹ کو سو موٹو نوٹس لینا چاہئے۔
قمعاملہ کی سنگینی کا اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ سپریم کے چیف جسٹس نے خود اس بیاں کا نوٹس لیا اور ہائی کورٹ سے دودن کے رپورٹ بھیجنے کو کہا۔ جسٹس سریشانند مئی 2020 سے کرناٹک ہائی کورٹ کے ایڈیشنل جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور ستمبر 2021 میں انہیں مستقل جج بنایا گیا۔
واضح رہے کہ ملک میں فرقہ پرستی کا زہر بڑے پیمانہ پر پھیل چکا ہے۔ ہر کوئی مسلم مخالف بیانات کے ذریعہ سیاسی قد بڑھانے کی کوشش میں لگا ہوا ہے جبکہ مبینہ طور پر حکومت بھی ایسے نام نہاد لیڈروں کی سرپرستی کررہی ہے جو سماج کو باٹنے کا کام کررہے ہیں اور ملک کو کمزور کررہے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق مسلم کمیونٹیز کو تیزی سے نشانہ بنایا جارہا ہے جس کی وجہ سے ان میں خوف کا ماحول ہے۔

ٹیگ: benagluruMuslim majoritysocial media

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

SIR Fake Details FIR
خبریں

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

08 اکتوبر
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ
خبریں

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

08 اکتوبر
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
Mobile Phone Effects on Children

بچوں پر موبائل فون کے مضر اثرات: طبی، سائنسی اور سماجی جائزہ

دسمبر 21, 2025
SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026

حالیہ خبریں

SIR Fake Details FIR

رناٹک SIR میں نیا انکشاف، اونگیرے ضلع انتظامیہ پر تقریباً 3,000 نام ہٹانے کا دباؤ تھا

اکتوبر 8, 2026
ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

ریاض میں دھماکوں کی گونج، حوثیوں کا کنگ خالد ایئرپورٹ پر بیلسٹک میزائل حملے کا دعویٰ

اکتوبر 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN