اردو
हिन्दी
جولائی 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بابری مسجد کے ملزم کوبری کرنے والے جج کو یوگی کا انعام

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بابری مسجد کے ملزم کوبری کرنے والے جج کو یوگی کا انعام
138
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :
گزشتہ سال ہائی پروفائل بابری مسجد انہدام کیس میں فیصلہ دینے والے ریٹائرڈ جج سریندر کمار یادو نے پیر کو اتر پردیش میں ڈپٹی لوک آیوکت کے طور پر حلف اٹھا۔ سی بی آئی کی خصوصی عدالت کے جج کی حیثیت سے یادو نے بی جے پی کے سابق رہنما ایل کے اڈوانی، مرلی منوہر جوشی، اوما بھارتی اور کلیان سنگھ سمیت تمام 32 ملزمان کو 6 دسمبر 1992کو بابری مسجد کے انہدام معاملے میں بری کردیا تھا۔
سرکاری بیان میں کہا گیا ہے،’گورنرکے ذریعہ 6 اپریل کو یادو کو تیسرے ڈپٹی لوکی آیوکت مقرر کیا گیا ۔ یادو کو لوک آیوکت سنجے مشرا نے دیگر اعلیٰ عہدیداروں کی موجودگی میں حلف دلایا۔ باقی دو ڈپٹی لوک آیوکت ، شمبھو سنگھ یادوکو 4 اگست 2016 اور دنیش کمار سنگھ 6 جون 2020 میں مقرر ہوئے تھے۔ ڈپٹی لوک آیوکت کی مدت آٹھ سال ہوتی ہے۔
لوک آیوکت ایک غیر سیاسی پس منظر سے وابستہ شخص ہوتا اور ایک قانونی ادارہ کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ بنیادی طور پر سرکاری ملازمین یا وزراء کے ذریعہ بدعنوانی، سرکاری بدانتظامی ، یا اقتدار کے ناجائز استعمال سے متعلق معاملات کی تحقیقات کرتا ہے۔

بابری مسجد شہید:

وشو ہندو پریشد اور اس سے وابستہ تنظیموں کے کارکنوں کے ایک بڑے گروپ کے ذریعہ 6 دسمبر 1992 کو بابری مسجد شہید کردی گئی تھی۔
اترپردیش کے ایودھیا شہر میں سولہویں صدی کی بابری مسجد ایک طویل سماجی و سیاسی تنازع کا موضوع بنی رہی اور اسے ہندوراشٹر وادی تنظیموں کے ذریعہ منعقد ایک سیاسی ریلی کے بعد نشانہ بنایا گیا تھا۔
1980 کی دہائی میں وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) نے اپنی سیاسی آواز کے طور پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ رام مندر کی تعمیر کے لئے ایک مہم شروع کی تھی۔ اس آندولن کے ایک حصے کے طور پر کئی ریلیاں اور مارچ نکالے گئے ، جن میں ایل کے اڈوانی کی سربراہی میں رام رتھ یاترا بھی شامل ہے۔
6 دسمبر 1992 کو وی ایچ پی اور بی جے پی نے اس مقام پر ایک ریلی کا انعقاد کیا جس میں 150,000کارسیوک شامل تھے۔ ریلی پرتشدد ہوگئی اور بھیڑ نے سیکورٹی فورس کو پیچھے ہٹاتے ہوئے مسجد کو شہید کردیا۔
اس واقعے کی تحقیقات میں 68 افراد ذمہ دار پائے گئے ، جن میں بی جے پی اور وی ایچ پی کے متعدد رہنما بھی شامل تھے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN