لکھنؤ:
مسلم پرسنل لا ءبورڈ کے سکریٹری ظفریاب جیلانی اب خطرے سے باہر ہیں، ابھی وہ لائف سپورٹ سسٹم پر ہیں ۔ان کے قریبی دوست قمر عالم نے بتایا کہ آپریشن کے بعد آج انہوں نے پہلی بار آنکھیں کھولیں ،ان کی انگلیوں نے بھی جنبش کی ۔بہرحال ان کی حالت مستحکم ہے ،لیکن نازک ہے ۔ دعاؤں کی سخت ضرورت ہے۔








