اردو
हिन्दी
اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

زی نیوز کے سدھیر چودھری نے اجیت انجم کو بتایا بے روزگار ، ملا کرارا جواب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
زی نیوز کے سدھیر چودھری نے اجیت انجم کو بتایا بے روزگار ، ملا کرارا جواب
230
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی :

سینئر صحافی اجیت انجم اور ہند ی نیوز چینل ’زی نیوز‘ کے اینکر سدھیر چودھری کے درمیان کے درمیان ایک ویڈیو انٹرویو کو لے کر ٹوئٹر پر وار دیکھنے کو ملا۔ ایک یوزر کے ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے سدھیر چودھری نے اجیت انجم کے ’بے روزگار صحافی‘ بتا دیا ، جس پر سینئر صحافی نے کرارا جواب دیتے ہوئے زی نیوز کے ایڈیٹر کی بولتی بند کردی۔ وہیں اب چودھری سوشل میڈیا یوزر کے نشانے پر بھی آگئے۔ لوگ انہیں ٹرول کرتے ہوئے جم کر ان کی تنقید کررہے ہیں ۔”

دراصل اجیت انجم نے حال ہی میں اپنے یوب ٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر کیا تھا۔ جس میں وہ یوپی کے ایک بزرگ گرامین سے سوال پوچھتے نظر آرہے ہیں ۔ انٹرویو کے دوران بزرگ نے پی ایم مودی ، سی ایم یوگی اور بی جے پی سرکار کی جم کر تعریف کی۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر کو پہلے پاکستان اپنا حصہ مانتا تھا، لیکن آرٹیکل 370-کےہٹنے کے بعد وہ پوری طرح بھارت کا حصہ ہوگیا ہے۔”

وہیں روزگار کےسوال پر بزرگ گرامین نے واضح کیا ہے کہ لوگوں کو روزگار مل رہاہے اور کھیتی میں بھی روزگار بڑھا رہا۔اس دوران بزرگ نے دعویٰ کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ’ زی نیوز‘ اور سدھیر چودھری کا شو دیکھتے ہیں اور انہیں یہ سب وہیں سے معلوم ہواہے ۔

'370 हटने से कश्मीर भारत में आ गया ,पहले तो पाकिस्तान में था '

मोदी के कट्टर समर्थक और ZEE NEWS के कट्टर दर्शक से ज्ञान की बातें सुन लीजिए .
मंहगाई का इनके लिए कोई मतलब नहीं ,चाहे डीजल 200 रुपये हो जाए .
मोदी जी के लिए सब कबूल है#UPElection2022
लिंकhttps://t.co/G5k4lghnLv pic.twitter.com/cVqcIFhVbQ

— Ajit Anjum (@ajitanjum) August 4, 2021

اپنے انٹرویو کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے اجیت انجم نے ہندی میں ٹویٹ کیا، ’370ہٹنےسے کشمیر بھارت میں آ گیا، پہلے تو پاکستان میں تھا‘ مودی کے کٹر حامی اور ’زی نیوز‘ کے کٹر ناظرین سے حکمت کی باتیں سن لیجئے۔ مہنگائی کا ان کے لیے کوئی مطلب نہیں، چاہے ڈیزل 200 روپے ہو جائے ۔ مودی جی کے لئے سب قبول ہے۔‘

ویڈیو پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے سدھیر چودھری نے لکھا ،’صحافی کی زبان میں یہ جو بھی آدمی ہے، اس نے ایک بزرگ آدمی کے منھ میں اپنے الفاظ ڈالنے کی پوری کوشش کی۔ جب نہیں ہوا تو اس کا مذاق اڑایا ۔ آخر میں وہ پریشان ہوگیا۔ یہ لوگ گاؤں والوں کو لاعلم اور بے قوف سمجھتے ہیں جبکہ اس کے برعکس ہے ۔ یہ بے روزگار صحافی حسد کی آگ میں جل رہے ہیں ۔

पत्रकार के भेष में ये जो भी आदमी है,इसने एक वृद्ध ग्रामीण के मुँह में अपने शब्द डालने की पूरी कोशिश की।जब नहीं हुआ तो उसका मज़ाक़ उड़ाया।आख़िर में झुंझला गया।ये लोग गाँववालों को अनपढ़ और बेवक़ूफ़ समझते हैं जबकि है इसका उल्टा।ये बेरोज़गार पत्रकार ईर्ष्या की आग में जल रहे हैं। https://t.co/w63RzdefQE

— Sudhir Chaudhary (@sudhirchaudhary) August 7, 2021

اجیت انجم کے اس ٹویٹ پر ، تمام سوشل میڈیا صارفین بشمول سینئر صحافی بھی اس پر اپنے رد عمل دے رہے ہیں۔ اے بی پی نیوز کے سابق اینکر اور سینئر صحافی ابھیسار شرما نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ،کرارا جواب ۔ یہ آدمی کلنک ہے صحافت کے نام پر ۔ ایک ٹیچر کو بدنام کرکے اس نے اسے بھیڑ سے نوچوا دیا تھا۔ اس تہاڑ کے چینل کو ایک مہینے بند رہنا پڑا تھا، بیہودہ صحافی ہی نہیں انسان بھی ہے ۔

سدھیر چودھری کے ٹویٹ پر ونود کاپڑی نے اپنے لکھا ’’ اعداد وشمار جانتے ہوئے بھی نہیں بتاؤں گا،سدھیر ، پر جس سے تم بے روزگار کہہ رہے ہو، وہ صرف سچ اور ایمانداری کے سہارے صحافت کرکے ہر مہینے سرکار کی دہاڑی پر رکھے گئے تہاڑی فرقہ پرستوں سے دوگنا کما رہاہے ، اتنا کہ تم اپنے آپ کو بول کر آئی ٹی رائڈ کرا سکتے ہو۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

17 اکتوبر
پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا
خبریں

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

15 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

پاکستان میں اسکول کی چھت گرنے سے 30 سے زائد افراد جاں بحق، عمارت کو ’انتہائی خطرناک‘ قرار دیا

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026
CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

CJP احتجاج: دہلی ہائی کورٹ کا روک لگانے سے انکار، پولیس کو انتظامات کی ہدایت

اکتوبر 15, 2026

حالیہ خبریں

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

اکتوبر 17, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN