اردو
हिन्दी
ستمبر 20, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

عامر خان کی ترک خاتونِ اول سے ملاقات اور چین میں فلمیں زیادہ چلنے پر آر ایس ایس برہم!

6 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized
A A
0
114
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: راشٹریہ سوم سویک سنگھ (آر ایس ایس) کے ترجمان ’پنج جنیہ‘ نے بالی ووڈ کے سپر اسٹار عامر خان کی ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی اہلیہ سے ملاقات پر سخت نکتہ چینی کی ہے۔ آر ایس ایس کے ترجمان نے اس کے علاوہ اس بات پر بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ عامر خان چینی مصنوعات کی تشہیر کیوں کرتے ہیں اور ان کی فلمیں چین میں کیوں کامیاب ہوتی ہیں۔

ترکی کی خاتونِ اول سے ملاقات کرتے ہوئے عامر خان / @EmineErdogan

آر ایس ایس کے ترجمان پنچ جنیہ میں ’ڈریگن کا پیایا خان‘ کے عنوان سے شائع ہونے والے مضمون میں کہا گیا ہے کہ آزادی سے پہلے اور بعد میں لگاتار حب الوطنی کے جذبہ کو فروغ دینے والی فلمیں بنائی گئیں لیکن اب سنیما کو مغرب کی ہوا لگ گئی اور یہ زوال سے دو چار ہو گئی۔ مضمون میں کہا گیا ہے کہ اب گزشتہ 5-6 سالوں سے ایک بار پھر حب الوطنی سے سرشار فلمیں بنائی جا رہی ہیں لیکن دوسری طرف ایسے اداکار اور فلمساز بھی ہیں جنہیں ہندوستان سے دشمنی رکھنے والے چین اور ترکی جیسے ممالک زیادہ پسند ہیں۔

مضمون میں کہا گیا ہے کہ ’’مسلم امّہ کا خلیفہ بننے کو بے تاب ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن کی بیوی کے ساتھ عامر خان کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں۔ چین میں عامر خان کی فلمیں کیوں بہترین کاروبار کرتی ہیں جبکہ دیگر ستارے اور تخلیق کار ناکام ہو جاتے ہیں۔ عامر خان چینی کمپنی ویوو موبائل کے برینڈ امبیسڈر ہیں جوکہ سلامتی کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔‘‘

مضمون میں کہا گیا ہے، ’’ایسا کیوں ہے کہ عامر خان کی دنگل چین میں خوب کاروبار کرتی ہے لیکن اسی پسِ منظر میں بنی سلمان خان کی فلم سلطان دھول چاٹ جاتی ہے۔ اگر عامر خان خود کو سیکولر مانتے ہیں تو ترکی میں شوٹنگ کے بارے میں کیوں سوچ رہے ہیں جبکہ وہ ملک تو مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔‘‘

آر ایس ایس کے ترجمان میں مزید لکھا ہے، ’’لوگ عامر خان کا وہ انٹرویو ابھی بھولے نہیں ہیں جس میں انہوں نے کہا تھا کہ ’میری بیوی کرن راؤ کو ڈر لگتا ہے اور ہندوستان میں عدم رواداری کا دور دورہ ہے۔‘‘ آر ایس ایس نے الزام عائد کیا ہے کہ عامر خان ایسے ملک کے لیڈر کے اشارے پر کیوں چل رہے جس کی حکمرانی میں صحافی سب سے زیادہ تعداد میں قید کیے گئے۔ نیز وہاں انسانی حقوق کی پامالی عام بات ہے اور سوشل میڈیا پر بھی آئے دن پابندی لگتی رہتی ہے۔

ٹیگ: انٹرٹینمینٹایجوکیشنبزنسخبریںگراونڈ زیرومزہب، ادب

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Uncategorized

امریکی تھنک ٹینک نے کیوں کہا: 2026 میں ہندوپاک کے درمیان جنگ ہوگی؟ یہ ہیں وجوہات

31 دسمبر
Iran Israel War Warning
Uncategorized

ایرانی وزیر خارجہ نےکہا، ہم پر ایک حملہ ہوسکتا ہے،جنگ کے لیے پہلے سے زیادہ تیار، اسرائیل کا بھی جواب آیا

22 دسمبر
Uncategorized

ترکیہ کی خاتون اول امینہ ایردوان کا غزہ کے حالات پر میلانی ٹرمپ کے نام  خط،حساسیت کے مظاہرہ کی اپیل

23 اگست
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
SIR Complete Guide Q&A

دور کریں الجھن اس خبر میں ہے SIR پر ہر سوال کا جواب

نومبر 26, 2025
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN