اردو
हिन्दी
اگست 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمعیۃ نےدہلی فساد متاثرین کو 76 مکانات اور 16 دکانوں کی چابیاں سپردکیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ Uncategorized, خبریں, متفرقات
A A
0
جمعیۃ نےدہلی فساد متاثرین کو 76 مکانات اور 16 دکانوں کی چابیاں سپردکیں
47
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اسلام امن اور شانتی کا مذہب ،نفرت کا جواب محبت اور دشمنی کا جواب دوستی سے دیں گے: مولانا محمود مدنی

نئی دہلی :

آج جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود اسعد مدنی کے ہاتھوں شیو وہار دہلی کے فساد متاثرین کو 76 مکانات اور 16 دکانوں کو از سر نو تعمیر کرکے ان کی چابیاں سپرد کی گئیں۔ اس موقع پر مولانا مدنی نے جمعیت بلڈنگ کا افتتاح کرتے ہوئے اپنے خطاب میں کہا کہ مصیبتوں پر صبر اسلامی تعلیمات کا اہم حصہ ہے۔ فسادات ہمارے صبر کا امتحان تھے۔ انھوں نے کہا کہ فسادات کے پیش نظر پہلے سے زیادہ تعمیری کام ہوئے ہیں لیکن ہمارے لیے اصل محاسبہ یہ ہے کہ ہم پہلے سے اچھے بنیں ۔ انھوں نے کہاکہ ہمیں اپنے مال، کام، زبان،وقت ہر چیز کا حساب دینا ہوگا اس لیے ہمیں فضول خرچیوں سے بچنا چاہیے۔
اپنا بیان جاری رکھتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا کہ کسی بھی قوم کے لیے نوجوان ریڑھ کی ہڈی اور اصل سرمایہ ہوتے ہیں۔ ان کی تعلیم و تربیت کرنا اور انھیں بہترین کردار کا حامل بنانا ہماری بنیادی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے جمیعت یوتھ کلب کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک دراصل نوجوانوں کو کار آمد بنانے اور مثالی کردار کا حامل بنانے کی ایک تحریک ہے۔ لوگوں کو اپنے بچوں کو اس کی تربیت دلانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
مولانا مدنی نے سماج کے ذمہ دار افراد کو متوجہ کرتے ہوئے کہا کہ سب لوگ اپنے سماج کے دس بیس بچوں کو تعلیم یافتہ بنانے کا عزم کریں اور کوشش کریں کہ سماج کا کوئی ایک بچہ بھی تعلیم سے محروم نہ رہ جائے۔
اس موقع پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے مولانا مدنی نے کہا کہ اسلام امن اور شانتی کا مذہب ہے، اس لیے ہم نفرت کا جواب محبت اور دشمنی کا جواب دوستی سے دیں گے۔ اور ہمارا یہ کام آگے بھی جاری رہے گا۔ اس کے بعد مولانا مدنی نے مدرسہ مدنی اصحاب صفہ شیو وہار اور مدینہ مسجد کا افتتاح کیا جنھیں فساد میں تباہ کردیا گیا تھا۔ اور پھر جمعیت ٹائر مارکیٹ کا بھی دورہ کیا جہاں جمعیت کی طرف سے 227 دکانوں کی تعمیر کی گئی ہے۔
اس موقع پر مولانا محمود مدنی جنرل سکریٹری جمعیۃ علماء ہند کے علاوہ جو لوگ شریک رہے، ان میں مولانا حکیم الدین قاسمی سکریٹری جمعیۃ علماء ہند، مولانا عرفان قاسمی، مولانا جمال قاسمی، مولانا ضیاء اللہ قاسمی، مولانا غیور قاسمی، مولانا یاسین جہازی، انوار احمد نور، انور حسین، قاری ہارون اسعدی، حاجی محبوب ۔ داؤد بھائی،حاجی ہاشم ،ڈاکٹر اکبر ،ماسٹر نظر محمد،حبیب بھائی، بھائی راشد ،دلشاد بھائی اوروکیل بھائی جوفساد کی وجہ سے نابینا ہوگئے تھے کے نام قابل ذکر ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل
خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

22 جولائی
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل
خبریں

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

13 جولائی
Easy SIR Form Filing
خبریں

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

12 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN