اردو
हिन्दी
جولائی 15, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دلچسپ تاریخی حقائق: زمانہ قدیم میں بھی ’پیزا‘ سے مشابہت روٹی کھائی جاتی تھی!

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
دلچسپ تاریخی حقائق: زمانہ قدیم میں بھی ’پیزا‘ سے مشابہت روٹی کھائی جاتی تھی!
65
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پیزا کی شکل سے ملتی جلتی روٹی قدیم زمانے میں بھی کھائی جاتی تھی جسے چپٹی روٹی کہا جاتا ہے۔ اسے تندور میں بنایا کرتے تھے بالکل آج کی طرح۔ تاہم اٹلی کے شہر نیپلز میں بیکریوں نے 1600s میں روٹی پر انواع و اقسام کی کھانے کی چیزوں کو ملا کر ایک ڈش ایجاد کی جسے پیزا کا نام دیا۔

یہ اسٹریٹ فوڈ سب سے پہلے غریب لوگوں کو فروخت کیا گیا تھا جن کا کوئی گھر بار نہیں تھا۔ یہ لوگ پیزا کے ٹکڑے خریدتے اور چلتے چلتے کھاتے جس کی وجہ سے اُس وقت کے اطالوی مصنّفین ان کی کھانے کی عادات کو ’مکروہ‘ قرار دیتے تھے۔

1889 میں کنگ امبرٹو اول اور ملکہ مارگریٹا نے اٹلی کا دورہ کیا اور نیپلز میں آئے۔ ملکہ نے مختلف قسم کے پیزا آزمانے کے لئے کہا۔ ڈا پیٹرو پزیزیریا (جو اب پزیریا برینڈی کے نام سے جانا جاتا ہے) کے رافیل ایسپوسیٹو نامی ایک بیکر نے لال ٹماٹر کی چٹنی ، سفید موزاریلا اور سبز تلسی والا ایک پیزا ایجاد کیا تھا۔ اطالوی پرچم کے رنگوں پر مبنی اس پیزا نے فوراً ملکہ مارگریٹا کی منظوری حاصل کرلی اور اس طرح مارگریٹا پیزا بنایا گیا تھا جو آج بھی ایک اہم مقام رکھتا ہے۔

اگرچہ ملکہ مارگریٹا نے پیزا کو اپنی شاہی منظوری سے نوازا مگر پیزا 1800s کے آخر تک نیپلز کے باہر مشہور نہیں ہوا تھا۔ 1800 سن کے بعد جب اطالویوں نے ہجرت کرکے امریکہ جانا شروع کیا تو اپنے ذائقے اور ترکیبیں اپنے ساتھ لے کر آئے۔

1905 میں گینارو لمبارڈی نے مین ہیٹن، امریکا میں پہلا پزیریا کھولا جو کہ اسٹریٹ فرنٹ شاپ تھی اور وہاں پیزا بیچنا شروع کیا جو کہ آج بھی پورے امریکا میں ایک معروف نام ہے۔ اس ریستوراں میں وہی تندور ہے جو 1905 تھا۔

1930 کی دہائی تک پیزا کا کاروبار عروج پر تھا۔ اطالوی امریکیوں نے مین ہیٹن ، نیو جرسی اور بوسٹن میں پزیریا کھولے۔ 1943 میں ، آئیک سیول نے شکاگو طرز کے پیزا کی ایجاد کی تاہم اس مقبولیت کے باوجود، پیزا اب بھی بنیادی طور پر ایک غریب محنت کش آدمی کا کھانا تھا۔

دوسری جنگ عظیم کے بعد امریکی فوجی یوروپ سے وطن واپس پہنچے اور یہ چاہتے تھے کہ وہ اس پیزا کا مزہ چکھیں جو انہوں نے سمندر کے اس پار اکثر کھایا تھا۔ 1945 میں ایرا نیون نے گیس سے چلنے والے پیزا اوون ایجاد کیا۔ اس ایجاد سے خوردہ فروشوں کو سستے اور آسانی سے پیزا بنانے میں مدد ملی اور اب ہوٹل اور ریستوراں میں زیادہ سے زیادہ پیزا فروخت ہونے لگے۔

پہلی پیزا چین پیزا ہٹ نے 1958 میں کھولی جس کے بعد 1959 میں ڈومینو آیا اور پھر 1960 میں پاپا جان نے۔ ان میں سے ہر ایک اس خیال سے وجود میں آیا تھا کہ وہ پیزا ہر طبقے کو فروخت کرے گا۔

آج پیزا کے کاروبار سے امریکا میں تخمینہ شدہ 46 بلین ڈالر کی آمدنی ہوتی ہے جس میں پچاس سے زائد پیزا چینز ہیں جن کی آمدنی تقریبا 27 ارب ڈالر ہے۔ جبکہ پوری پوری دنیا میں 145 بلین ڈالر کی آمدنی ہورہی ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN