اردو
हिन्दी
جولائی 8, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

کڑاکے کی ٹھنڈ سے شمالی بھارت کانپ گیا،دہلی میں پارہ چار ڈگری تک گرا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
کڑاکے کی ٹھنڈ سے شمالی بھارت کانپ گیا،دہلی میں پارہ چار ڈگری تک گرا
187
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ملک کی راجدھانی دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں کڑاکے کی ٹھنڈپڑ رہی ہے۔ پورے شمالی ہندوستان میں مسلسل پارہ نیچے گر رہا ہے۔ دہلی، راجستھان، پنجاب، یوپی، ہریانہ سمیت کئی ریاستوں میں سردی کی شدت دیکھنے کو مل رہاہے۔ دہلی میں اتوار کو کم سے کم درجہ حرارت 5 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو دہلی میں درجہ حرارت کم از کم 4 ڈگری ریکارڈکیاگیا۔ دہلی میںاے کیو آئی 290 ریکارڈکیا ہے،حالانکہ دہلی – این سی آر کے کئی علاقوں میں اےکیو آئی کے سطح میں تھوڑی بہتری آئی ہے۔ لیکن یہ سنگین زمرے میں برقرار ہے۔ 25 دسمبر کو اے کیو آئی کے سطح میں معمولیبہتری ریکارڈکی گئی ہے ۔

محکمہ کا کہنا ہے کہ 21 دسمبر سے شمالی ہندوستان میں سردی کم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ کا کہنا ہے کہ اگلے 3 دنوں میں یعنی 23 دسمبر تک راجستھان سمیت گجرات کا درجہ حرارت بتدریج 2 سے 3 ڈگری تک بڑھنے کا امکان ہے۔ 23 دسمبر کے بعد درجہ حرارت میں کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔

مزید معلومات دیتے ہوئے محکمہ نے کہا کہ اگلے 24 گھنٹوں کے دوران پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، راجستھان اور ایم پی کے کچھ حصوں میں سرد لہر کے حالات مزید سنگین ہونے کا امکان ہے۔ اس کے بعد آئندہ 24 گھنٹوں تک الگ الگ مقامات پر سردی کی لہر معمول پر رہے گی۔ 24 گھنٹوں کے بعد، پنجاب، ہریانہ، چنڈی گڑھ، دہلی، راجستھان اور ایم پی کے کچھ حصوں میں سرد موسم کے کم ہونے کا بہت امکان ہے۔

محکمہ نے کہا کہ شمال مغربی ہندوستان میں راجستھان کے علاوہ وسطی اور مشرقی ہندوستان میں مہاراشٹر کے بیشتر حصوں میں کم از کم درجہ حرارت میں کسی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے۔ شمال مغربی ہندوستان میں 3-5 ڈگری سیلسیس، وسطی اور مشرقی ہندوستان کے مہاراشٹر میں 2-4 ڈگری سیلسیس کا اضافہ دیکھا جا سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگلے 48 گھنٹوں کے دوران اتراکھنڈ، مشرقی اتر پردیش، ودربھ، بہار، جھارکھنڈ کے الگ الگ علاقوں میں سردی پڑنے کا امکان ہے۔ اس کے ساتھ ہی اگلے 24 گھنٹوں کے دوران، صرف جموں و کشمیر، مغربی بنگال تک شدید سردی رہے گی۔ اس کے ساتھ ہی چھتیس گڑھ اور اڈیشہ میں اگلے 72 گھنٹوں کے دوران ٹھنڈکے کم ہونے کا امکان ہے۔

مغربی ہمالیائی خطہ میں مسلسل ایک کے بعد ایک پچھمی ہوا کے اثر سے ہلکی اوربھاری بارش کے ساتھ ساتھ برفباری ہونےکاامکان ہے ۔ ہمالیائی علاقے میں 22 دسمبرسے پہلا اور24 دسمبرسے دوسرا پچھمی ہوا کااثرشروع ہوسکتا ہے ۔ 24 دسمبرکو پنجاب کے الگ الگ علاقوںمیں بھی ہلکی بارش ہونے کاامکان ہے۔ وہیں 21 سے 24 دسمبرکےدوران اروناچل پردیش، آسام اور میگھالیہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم اور تریپورہ میں ہلکی بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ساتھ ہی ان ریاستوں میں 22 اور 23 دسمبر کو ژالہ باری بھی ہو سکتی ہے۔

بتادیں کہ شمالی ہندوستان میں ٹھنڈ سے لوگ کانپ رہےہیں۔ راجدھانی دہلی میں مسلسل دوسرے دن فضائی آلودگی کے سبب لوگوںکا سانس لینا مشکل ہو گیاہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے پنجاب، یوپی ،ہریانہ، ہماچل ، جموں وکشمیر سمیت کئی ریاستوں میں کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ پہاڑوں پر ہو رہی ہےبرفباری کے سبب لگاتار شمالی ہندوستان میںٹھنڈ بڑھ رہاہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
Israel strategic failure
خبریں

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

06 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026
سنگھ کے صد سالہ اجلاس کے پیغامات و اشارے

رام مندر چندہ تنازع پر آخرکار موہن بھاگوت نے توڑی خاموشی

جولائی 5, 2026

حالیہ خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN