اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گرفتار گوجر لیڈروں نے پولیس لائن میں لگائی پنچایت، بی جے پی کے بائیکاٹ کا کیا اعلان

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
گرفتار گوجر لیڈروں نے پولیس لائن میں لگائی پنچایت، بی جے پی کے بائیکاٹ کا کیا اعلان
103
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مظفرنگر : (ایجنسی)

اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے دادری دورہ سے راجہ مہر بھوج کی ذات پر اٹھے تنازعہ سے ناراض گوجروں کے ذریعہ اتوار کو طلب کی گئی پنچایت کو روکنے کے لیے یو پی پولیس نے پورا زور تو لگا دیا، لیکن انھیں پنچایت کرنے سے نہیں روک پائی۔ سیکڑوں کی تعداد میں گرفتار کرکے پولیس لائن لائے گئے گوجر لیڈروں نے پولیس لائن میں ہی پنچایت لگا کر اپنی طاقت دکھا دی۔

اس پنچایت میں اتفاق رائے سے تین قرارداد پاس کی گئیں۔ ان قراردادوں میں گوجر لیڈروں نے دادری میں لگی راجہ مہر بھوج کے مجسمہ کو گنگا کے پانی سے دھو کر پاک کرنے اور بی جے پی کا پوری طرح سے بائیکاٹ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پولیس لائن میں ہی گوجر پنچایت میں درج ذیل قرارداد پاس ہوئیں:

مہر بھوج کالج میں لگی گوجر سمراٹ مہر بھوج کے مجسمہ کو گنگا کے پانی سے دھو کر پاک کیا جائے گا۔ مجسمہ پر لگی تختی کو ہٹا کر دوسری تختی لگائی جائے گی، جس پر لکھا ہوگا گوجر سمراٹ مہر بھوج ۔آئندہ اسمبلی انتخاب میں گوجر سماج بی جے پی کا بائیکاٹ کرے گا۔

ان تینوں قرارداد کو نافذ کرنے کے لیے ایک قومی گوجر سوابھیمان کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جس میں خصوصی طور پر انترام تنور، رنویر چندیلا، ڈاکٹر روپ سنگھ، بی جے پی لیڈر مکھیا گوجر، راج کمار بھاٹی، بابو سنگھ آریہ، رویندر بھاٹی، نریندر گوجر، ڈاکٹر مہندر ناگر، شیام سنگھ بھاٹی، پردیپ ورما وغیرہ کو شامل کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ وزیر اعلیٰ کے حالیہ دادری دورہ سے راجہ مہر بھوج کی ذات پر اٹھے تنازعہ سے ناراض گوجروں نے اتوار کو دادری کے مہر بھوج کالج میں ایک جلسہ طلب کیا تھا، لیکن نوئیڈا انتظامیہ نے آخری وقت میں اس کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ اس سے ناراض گوجروں نے چٹھہیرا گاؤں میں پنچایت بلانے کا اعلان کر دیا۔ اس پر پولیس نے گاؤں کو گھیر لیا اور کئی گوجر لیڈروں کو حراست میں لے لیا اور انھیں پولیس لائن لے گئی۔ لیکن گوجر لیڈروں نے پولیس حراست میں ہی پولیس لائن میں پنچایت کی اور اتفاق رائے سے بی جے پی کے خلاف قرارداد پاس کی گئی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:
خبریں

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

01 جولائی
ٹرمپ ایران وارننگ
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

01 جولائی
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

رام مندر چندہ خردبرد کیس:

8 میں سے 6 ملزمان وارانسی کی فرم سے وابستہ، چمپت رائے پر اب بھی سوالات برقرار

جولائی 1, 2026
ٹرمپ ایران وارننگ

امریکی سپریم کورٹ کا ٹرمپ کو بڑا دھچکا ، پیدائشی شہریت ختم کرنے کی کوشش مسترد

جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN