اردو
हिन्दी
جولائی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

گیارھواں عالمی یومِ یوگا: دہلی میں ڈائریکٹوریٹ آف آیوش کے زیر اہتمام شاندار تقریب، “حمل کے دوران یوگا” ویڈیو کی رونمائی

4 ہفتے پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
88
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی، 21 جون —ڈائریکٹوریٹ آف آیوش، حکومت این سی ٹی دہلی کے زیر اہتمام گیارھواں بین الاقوامی یومِ یوگا کا انعقاد دین دیال اُپادھیائے پارک، دہلی میں شایانِ شان کیا گیا۔ اس باوقار تقریب کے مہمانِ خصوصی وزیرِ صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ تھے، جنہوں نے یوگا کی اہمیت اور اس کے جسمانی و ذہنی فوائد پر روشنی ڈالتے ہوئے شرکاء کو یوگا کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنانے کی ترغیب دی۔یوگا کے دوررس نتائج پر بات کرتے ہوئے مہمان مکرم نے کئی اہم نکات کی طرف اشارہ کیا۔ یوگا صحت مند زندگی کے لیے ایک طرح سے ضروری قرار دیا۔
تقریب میں 1000 سے زائد افراد نے جوش و خروش سے شرکت کی اور اجتماعی طور پر یوگا کی مشقیں کیں، جو صحت مند طرزِ زندگی کو فروغ دینے کی ایک مثبت علامت ہے۔اس موقع پر “حمل کے دوران یوگا” (پہلی سہ ماہی) کے عنوان سے ایک اہم ویڈیو بھی جاری کی گئی۔ یہ ویڈیو ابتدائی تین مہینوں کے دوران حاملہ خواتین کے لیے محفوظ اور مؤثر یوگ آسن کی رہنمائی فراہم کرتی ہے۔ اسے مورارجی دیسائی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف یوگا، ڈائریکٹوریٹ آف آیوش اور ڈائریکٹوریٹ آف فیملی ویلفیئر کے باہمی اشتراک سے تیار کیا گیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد زچگی کے دوران خواتین کی جسمانی اور ذہنی صحت کو بہتر بنانا ہے۔مقررین نے یوگا کو ایک صحت مند اور متوازن معاشرے کی تشکیل میں کلیدی کردار قرار دیا اور عوام سے اپیل کی کہ وہ یوگا کو اپنی روزمرہ زندگی کا حصہ بنائیں۔
اس باوقار تقریب میں آیوروید اینڈ یونانی طبیہ کالج کے اساتذہ و عملہ، حکومت دہلی کے میڈیکل آفیسرز (آیوش)، ڈاکٹر یوگیتا منجال، ڈائیرکٹر آیوش حکومت دہلی۔ پروفیسر محمد زبیر، پرنسپل اے اینڈ یو طبیہ کالج قرول باغ ,ڈاکٹر سیما رائے (پرنسپل، نہرو ہومیوپیتھک میڈیکل کالج و اسپتال)،اکٹر نیرج گپتا (پرنسپل/ایچ او ڈی/ایم ایس، ڈاکٹر بی آر سر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج، اسپتال و تحقیقی مرکز)، سمیت دیگر معزز شخصیات اور بڑی تعداد میں عام شہریوں نے شرکت کی، جس سے اس تقریب کی افادیت اور مقبولیت کا بخوبی اندازہ ہوتا ہے۔

ٹیگ: Directorate of AYUSHInternational Yoga Day،grand event،newdelhi

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

خبریں

بہار ووٹر لسٹ گھوٹالہ پر بڑا انکشاف، فارم بھرے بغیر جمع کرائے گئے

19 جولائی
خبریں

پاک بھارت جنگ میں 5 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگ روکنے کا دعویٰ دہرایا

19 جولائی
خبریں

برکینا فاسو کے فوجی حکمرانوں نے  انتخابات کا کنٹرول سنبھالا، الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا۔

19 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین

دنیا میں ہلچل،تیل میں لگے گی آگ؟ایرانی پارلیمنٹ کا آبنائے ہرمز بند کرنےکا فیصلہ

جون 22, 2025

انکشاف: اردن اور سعودی عرب اسرائیل کی مدد کررہے ہیں!یہ ہیں ثبوت

جون 22, 2025
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022

بیٹے عمر خالد سے جیل میں ملاقات

جولائی 12, 2025

بہار ووٹر لسٹ گھوٹالہ پر بڑا انکشاف، فارم بھرے بغیر جمع کرائے گئے

پاک بھارت جنگ میں 5 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگ روکنے کا دعویٰ دہرایا

برکینا فاسو کے فوجی حکمرانوں نے  انتخابات کا کنٹرول سنبھالا، الیکشن کمیشن کو ختم کر دیا۔

موساد کے سربراہ کا واشنگٹن دورہ،لاکھوں فلسطینیوں کو غزہ سے دوسرے ممالک منتقل کرنے میں مدد مانگی

حالیہ خبریں

بہار ووٹر لسٹ گھوٹالہ پر بڑا انکشاف، فارم بھرے بغیر جمع کرائے گئے

جولائی 19, 2025

پاک بھارت جنگ میں 5 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر جنگ روکنے کا دعویٰ دہرایا

جولائی 19, 2025
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

سپورٹ کریں

کسی بھی یو پی آئی ایپ سے اسکین کیجیے

روزنامہ خبریں

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN