اردو
हिन्दी
اکتوبر 19, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جامعہ ملیہ اسلامیہ کوچنگ سینٹر کے 15 طلبا سول سروسز امتحان میں کامیاب

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جامعہ ملیہ اسلامیہ کوچنگ سینٹر کے 15 طلبا سول سروسز امتحان میں کامیاب
80
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

ملک کی مایہ ناز یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے سینٹر فار کوچنگ اینڈ کیرئر پلاننگ کی جانب سے چلائی جا رہی رہائشی کوچنگ اکادمی (آر سی اے) کے 15 طلبا نے ملک کی انتہائی معزز سول سروسز کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ یونین پبلک سروس کمیشن نے جمعہ کی شام سول سروسز امتحان 2020 کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔

جامعہ آر سی اے کے یہ طلباء جنوری 2021 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والے مینز امتحان میں شامل ہوئے اور اس کے بعد اگست اور ستمبر 2021 میں انہوں نے انٹرویو دیا تھا۔ آر سی اے کے مزید 5 طلباء ایسے تھے، جن کی صرف انٹرویو کے لیے کوچنگ اور رہنمائی کی گئی تھی۔ جامعہ کے مطابق نتائج کا حتمی نتائج جائزہ لینے کے بعد یہ تعداد مزید بڑھ سکتی ہے۔

جامعہ آر سی اے کے جن طلباء کا یو پی ایس سی کے امتحان میں انتخاب ہوا ہے، ان میں فیضان احمد، شاہد، شہنشاہ، شریہ سنگھل، محمد عاقب، محمد سمیر، حسن الزماں، محب اللہ، فیصل رضا، چکما دھیمان، عاصم خان، اقبال رسول، بشریٰ بانو شامل ہیں۔

خیال رہے کہ ’رہائشی کوچنگ اکادمی‘ جامعہ ملیہ اسلامیہ میں واقع ہے اور اس اکادمی سے 220 سول سروسز میں منتخب ہونے والے طلبا کے علاوہ 376 طلبا دیگر پی سی ایس، بینک پی او، آر بی آئی جیسے اہم اداروں کے لیے منتخب ہو چکے ہیں۔ یہاں طلبا کو مفت میں کوچنگ دی جاتی ہے اور داخلہ امتحان کی بنیاد پر دیا جاتا ہے۔

جامعہ کی وائس چانسلر پروفیسر نجمہ اختر نے تمام کامیاب طلباء کو مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے اس کو طلباء، اساتذہ اور آر سی اے کے عملے کے ارکان اور جامعہ کے دیگر اساتذہ کی محنت اور تندہی سے منسوب کیا۔

یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کی مالی اعانت سے چلایا جا رہا آر سی اے – جے ایم آئی، ایس سی، ایس ٹی، خواتین اور اقلیتی طبقہ کے طلباء کو مفت کوچنگ اور رہائشی سہولیات فراہم کرتا ہے۔ ان کا انتخاب ان کی جامعہ کوچنگ کے لیے آل انڈیا تحریری ٹیسٹ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے، جس کے بعد ذاتی انٹرویو بھی ہوتا ہے۔

سول سروسز کوچنگ پروگرام 2022 کے لیے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔ داخلہ کا امتحان 20 اکتوبر 2021 کو 10 مراکز پر ہوگا اور آن لائن فارم بھرنے کی آخری تاریخ 6 اکتوبر 2021 ہے۔

ایک بار آر سی اے میں داخلہ لینے کے بعد طلباء کو مفت ہاسٹل، اے سی لائبریری، جنرل اسٹڈیز کلاسز، کچھ اختیاری مضامین، قومی اور بین الاقوامی مسائل پر ماہرین کے خصوصی لیکچرز اور پینل کے ذریعے انٹرویو جیسی سہولیات فراہم کی جاتی ہیں۔ یہاں کے طلبا کو مستقل طور پر نامور سرکاری ملازمین، کامیاب امیدواروں اور ماہرین تعلیم سے بات چیت کرنے کے مواقع حاصل ہوتے ہیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN