اردو
हिन्दी
جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

2022ملک اورجمہوریت بچانے کا سال ہے: اکھلیش

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
2022ملک اورجمہوریت بچانے کا سال ہے: اکھلیش
55
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ:(ایجنسی)

سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے ہفتہ کو بھارتیہ جنتا پارٹی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ سیاست میں بھی کاروبار تلاش کرتی رہتی ہے۔ سماجوادی پارٹی کے دفتر کے ڈاکٹر لوہیا آڈیٹوریم میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے ایس پی سربراہ نے کہا کہ بی جے پی کی سب سے بڑی طاقت جھوٹ ہے۔ وہ سمجھتی ہیں کہ ترقی کوئی حساس مسئلہ نہیں ہے ، وہ ہر معاملے میں کاروباری انداز اپناتی ہے اور سیاست میں بھی کاروبار کی تلاش میں رہتی ہے۔

ایس پی ہیڈ کوارٹر سے جاری بیان کے مطابق یادو نے کارکنوں سے کہا کہ بی جے پی آزادی کے ورثہ کی ثقافت کو تباہ کرنا چاہتی ہے ، سماجی ہم آہنگی کو توڑنے میں مصروف ہے اور اس کا بنیادی ایجنڈا غلط معلومات پھیلا کر سماج وادی پارٹی کو بدنام کرنا ہے۔

اگلے سال ریاست میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے یادو نے کہا کہ2022 کا الیکشن ملک اور جمہوریت کو بچانے کا الیکشن ہے اور تبدیلی اترپردیش سے ہی آئے گی ، اس کا فیصلہ عوام نے کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کالا دھن ، بدعنوانی اور دہشت گردی کے نام پر سیاست کرنے والی بی جے پی کی سچائی عوام جان چکے ہیں۔ مسائل کو شمار کراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ملک کو فاشسٹ طاقتوں سے بچانا ہے ، خواتین کے وقار پر حملے شرمناک ہیں ، سماجی انصاف کے حوالے سے بی جے پی حکومت کا رویہ افسوس ناک ہے ، غیر منظم شعبے کے چھ کروڑ مزدور مجبور ہیں خودکشی کو مجبور ہیں، کسان کی پریشانیاں اور بے روزگاری اہم مسائل ہیں اور ان کے حل کی سرکار کو کوئی فکر نہیں ہے ۔

ایس پی کے ایک ترجمان نے بتایا کہ پارٹی سربراہ اکھلیش یادو سے ہفتہ کو ہستنا پور کے سنت بابا بھورے والے سکھ دیو سنگھ نے ملاقات کی اور پانی،درخت ،پہاڑکو بچانے اور ندیوں کی صفائی پر بحث ہوئی اور بی جےپی سرکار میں ان کی نظرانداز کئےجانے پر تشویش کااظہار کیا گیا ۔

اترپردیش میں اگلے ممکنہ اسمبلی انتخابات کی تیاری میں مصروف سماج وادی پارٹی نے ہفتہ کو بی جے پی کے ’ بوتھ وجے ابھیان‘ کے جواب میں ’جن – من – وجئے ابھیان ‘ چلانے کااعلان کیا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN