اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

سونو سود کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کی ریڈ 20 گھنٹے چلی، ٹائمنگ پر اٹھے سوال

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
سونو سود کے دفاتر پر محکمہ انکم ٹیکس کی ریڈ 20 گھنٹے چلی، ٹائمنگ پر اٹھے سوال
35
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی:(ایجنسی)

مشہوربالی ووڈ اداکار سونو سود کےممبئی واقع دفاتر پر ٹیکس کی چھاپہ ماری بدھ دیر رات ختم ہوئی ، محکمہ انکم ٹیکس کےحکام نے مبینہ طور پر ادا کار سے منسلک چھ مقامات کی تلاشی میں 20 گھنٹے گزارے۔ ذرائع کے مطابق محکمہ انکم ٹیکس سونو سود کے لکھنؤ کی ایک رئیل اسٹیٹ کمپنی کے ساتھ ہوئے سودے کی جانچ کررہاہے ۔ ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سونو سود کی کمپنی اور لکھنؤ کی ایک رئیل اسٹیٹ فارم کے درمیان حالیہ سودا جانچ کے دائرے میں ہے ۔ اس سودے پر ٹیکس چوری کے الزامات پر یہ آئی ٹی حکام پہنچے ۔ اسے انکم ٹیکس سروے بولا جارہاہے ۔

بتادیں کہ ممبئی میں مشہور لیڈر سونو سود نے کورونا دور میں جس طرح سے عام انسانوں کی دل کھل کر مدد کی ، لوگ انہیں مسیحا کہنے لگے ، بدھ کو حیران کرنے والی خبر آئی ہے ۔ سونو سود سے منسلک مقاماتپر انکم ٹیکس کی چھاپہ ماری ہوئی ہے۔ سونو کی حمایت میں ان کے فینس اور لیڈر اتر آئے ہیں۔ سی ایم اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا ہے کہ سچائی کی جیت ہوگی۔محکمہ انکم ٹیکس کی اس ریڈ کی ٹائمنگ کو لے کر سوال اٹھ رہے ہیں ۔ سونو سود نے حال ہی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال سے ملاقات کی تھی۔ ساتھ ہی وہ دہلی سرکار کے ملک کے منیٹر پروگرام کے برانڈ ایمبیسڈر بھی بنے تھے ۔

دہلی کے سی ایم اروند کیجریوال نے ٹویٹ کیا کہ سچائی کے راستے پر لاکھوں مشکلیں آتی ہے، لیکن جیت ہمیشہ سچائی کی ہوتی ہے ۔ سونو سو کے ساتھ بھارت کے ان لاکھوں پریواروں کی دعائیں ہے جنہیں مشکل گھڑی میں سونو سود کا ساتھ ملا تھا۔

لیڈر اور رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے کہاکہ مجھے یہ جان کر حیرانی ہورہی ہے کہ جس شخص نے کورونا کے دوران دن رات لگا کر لوگوں کے لئے کام کیا، لوگوں کی جان بچانے کے لیے کام کیا،اپنے گھر کے سامان کو گروی رکھ کر لوگوں کی مدد کی، اس کے گھر میں انکم ٹیکس کے چھاپے مارے جارہے ہیں ۔ آخر آپ پیغام کیا دینا چاہتے ہیں۔ اس ملک میں جس شخص کو سرکار کو اعزاز کرنا چاہئے اس کے یہاں چھاپے پڑ رہے ہیں ۔ انہوںنے کہاکہ کورونا دور میں جن کی سرکاروں میں گنگا ندی میں لاشوں تیرتی رہیں، چیل -گوے انہیں نوچتے نظر آئے اور جو آدمی دن رات لوگوں کے لیے کام کررہا ہے ، مدد کررہاہے ، اس کےیہاں آپ چھاپے ڈلوا رہے ہیں ۔ یہ بہت ہی شرمناک واقعہ ہے اور مودی سرکار کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN