اردو
हिन्दी
جون 28, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

فیک نیوز اور افواہوں کے معاملوں میں 214 فیصدی کا اضافہ: این سی آر بی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
فیک نیوز اور افواہوں کے معاملوں میں 214 فیصدی کا اضافہ: این سی آر بی
51
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی: (ایجنسی)

فیک نیوز پھیلانے کے معاملوں میں تقریباً تین گنا کااضافہ ہوا ہے۔نیشنل کرائم ریکارڈبیورو(این سی آربی)کے تازہ ترین اعدادوشمارسے یہ جانکاری سامنے آئی ہے۔ این سی آربی کے مطابق سال 2020 میں فیک نیوز کے 1527معاملے رپورٹ کیے گئے، جو سال 2019 میں رپورٹ کیے گئے 486 معاملوں اور سال 2018 میں 280 معاملوں کےمقابلے214 فیصدی زیادہ ہے۔ بیورو نے سال 2018 میں پہلی بار اس طرح کے اعدادوشمارجمع کرنا شروع کیا تھا۔انڈین ایکسپریس کے مطابق، اس فہرست میں پہلے نمبر پر تلنگانہ ہے، جہاں ایسے کل 273 معاملے آئے۔ اس کے بعد دوسرے نمبر پر تمل ناڈو (188 معاملے)اور تیسرے نمبر پر اتر پردیش(166 معاملے)ہے۔

اپریل مہینے میں یوپی کےوزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا تھا کہ آکسیجن کی کمی پر سوشل میڈیا پوسٹ کرنے والوں کے خلاف قومی سلامتی قانون کےتحت کارروائی کی جائےگی۔اپریل2020 میں کووڈ مریضوں کی علاج کے لیے ڈونیشن مانگنے کی وجہ سے ایک مقامی بی جے پی رہنما پر سیڈیشن کے تحت معاملہ درج کیا گیا تھا۔ انہوں نے الزام لگایا تھا کہ لدھیانہ میں کووڈ مریضوں کے علاج کے لیے’کوئی وینٹی لیٹر‘ نہیں ہے۔

وزارت داخلہ کےماتحت کام کرنے والے این سی آربی نے بتایا کہ 2020 میں درج سائبرکرائم میں سے 60.2 فیصدی سائبر کرائم فرضی واڑہ(50035 میں سے 30142 معاملے)سے جڑے ہوئے تھے۔ڈیٹا کے مطابق، جنسی ہراسانی کے 6.6 فیصدی(3293 معاملے)اورتاوان کے 4.9 فیصدی (2440 معاملے)درج کیے گئے۔اس میں بتایا گیا کہ سائبر کرائم کے سب سے زیادہ 11097 معاملے اتر پردیش میں، 10741 کرناٹک میں، 5496 مہاراشٹر میں، 5024 تلنگانہ میں اور 3530 معاملے آسام میں درج کیے گئے۔

بہرحال،کرائم کی شرح سب سے زیادہ کرناٹک میں 16.2 فیصدی تھی، جس کے بعد تلنگانہ میں 13.4 فیصدی، آسام میں 10.1 فیصدی، اتر پردیش میں 4.8 فیصدی اور مہاراشٹر میں یہ شرح 4.4 فیصدی تھی۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

Maharashtra TET Paper Leak
خبریں

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

27 جون
امریکہ ایران کشیدگی خبر
خبریں

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

27 جون
Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.
خبریں

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

27 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

Kangana Ranaut comes in support of Siya Goyal Parent's.

کیتن اگروال کیس: کنگنا رناوت سیا گوئل کے والدین کی حمایت میں سامنے آئیں

اڈانی کو راست سمن بھیجنے دیں، مودی حکومت 14 ماہ سے روک رہی ہے: عدالت سے امریکی کمیشن

اڈانی کو بڑا جھٹکا، امریکی عدالت نے مقدمہ فوری طور پر خارج کرنے سے انکار کیا

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026

حالیہ خبریں

Maharashtra TET Paper Leak

مہاراشٹر ٹی ای ٹی امتحان پرچہ لیک ہونے کے بعد ملتوی، ساڑھے چار لاکھ امیدوار متاثر

جون 27, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

آبنائے ہرمز میں حملے کے بعد امریکہ کی ایران پر فضائی کارروائی، تہران کا جوابی وار

جون 27, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN