اردو
हिन्दी
جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ذات نہ پوچھو صاحب کی! یوپی میں 26 فیصد ڈی ایم ٹھاکر،11 فیصد برہمن،ایک بھی مسلمان نہیں

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
ذات نہ پوچھو صاحب کی! یوپی میں 26 فیصد ڈی ایم ٹھاکر،11 فیصد برہمن،ایک بھی مسلمان نہیں
181
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ :(ایجنسی)

یوپی کے 75 اضلاع میں 40فیصد یعنی 30 جنرل زمرے کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) تعینات ہیں۔ ان میں سے 26 فیصد (20) ٹھاکر تو تقریباً 11 فیصد (8) برہمن ذات سے تعلق رکھتے ہیں۔ اب اگر ہم ریاست کے اضلاع میں ایس ایس پی؍ایس پی کی تعیناتی کو دیکھیں تو 18 اضلاع کی کمان ٹھاکر ذات سے تعلق رکھنے والوں کے ہاتھ میں ہے، جب کہ برہمن ذات کے ایس ایس پی اتنے ہی اضلاع میں تعینات ہیں۔

حکومت ذات پات کی بنیاد پر کرسی دینے کی حقیقت کی نفی کر سکتی ہے، لیکن افسروں کی موجودہ تعیناتی کچھ ایسا ہی اشارہ دیتی ہے۔ اب درج فہرست ذاتوں کی بات کریں تو درج فہرست ذاتوں سے صرف 4 ڈی ایم آتے ہیں۔ جبکہ 5 اضلاع کے ایس ایس پی؍ ایس پی ،ایس سی ؍ ایس ٹی کے ہیں۔

او بی سی ذات کے افسران کی پوزیشن قدرے بہتر بتائی جا سکتی ہے، کیونکہ ریاست کے 14 ڈی ایم او بی سی ذات سے تعلق رکھتے ہیں۔ ساتھ ہی 12 ایس ایس پی ؍ایس پی بھی او بی سی سے ہیں ۔ یوگی حکومت نے یادو افسران پر اعتماد نہیں کیا ہے۔ ڈی ایم اور ایس ایس پی؍ایس پی یادو کو صرف ایک ایک ضلع میں رکھا گیا ہے۔ ان میں 4 اضلاع گوتم بدھ نگر (نوئیڈا)، لکھنؤ، کانپور اور وارانسی کے پولیس کمشنر شامل ہیں۔

یوگی راج میں مسلم افسران کو کوئی ذمہ داری نہیں

یوگی راج میں لاء اینڈ آرڈر پر پورا زور دیا گیا۔ انہوں نے اپنی پسند کے ڈی ایم اور ایس ایس پی کو ان اضلاع میں تعینات کیا ہے جہاں امن و امان کی خرابی ہے۔ فری ہینڈ دے کر افسران کو جرائم کے خلاف لڑنے کی آزادی دی گئی ہے۔ ان سب کے پیچھے یوگی حکومت میں ایک بھی ضلع کی کمان مسلم افسران کو نہیں سونپی کی گئی ہے۔

ایک سکھ، ایک عیسائی بھی شامل

یوپی کے 75 اضلاع کی کمان سونپنے میں خاص بات یہ ہے کہ ایک سکھ اور ایک عیسائی شامل ہے۔ بلرام پور ڈی ایم سیموئیل پال این۔ اور شاملی کی ڈی ایم جسجیت کور ہیں۔ یہی نہیں او بی سی زمرہ میں ایک ہی آئی پی ایس موریہ ذات سے ہیں۔ ان کا پورا نام اروند کمار موریا ہے۔

ایس پی نے یادو ، بی ایس پی نے ایس سی عہدیداروں پراعتماد کیا گیاتھا

ایسا نہیں ہے کہ ذات پات کے مخصوص افسران کی تعیناتی کو لے کر صرف یوگی حکومت ہی گھیرے میں رہی ہے۔ ایس پی کے دور حکومت میں زیادہ تر یادو افسروں کو کمان دی گئی تھی۔ وہیں بی ایس پی حکومت میں ایس سی عہدیداروں پر بھروسہ کیا جاتا تھا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ
خبریں

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

07 جولائی
2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق
خبریں

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

07 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

2008 احمد آباد سیریل دھماکوں پر بڑا فیصلہ، 38 مجرموں کی سزائے موت برقرار، 11 کو عمر قید کی توثیق

Israel strategic failure

حماس کا غزہ کی حکومتی انتظامیہ تحلیل کرنے کا اعلان، 19 سال بعد اقتدار سے دستبرداری

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

جولائی 6, 2026

حالیہ خبریں

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN