اردو
हिन्दी
جولائی 11, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

’ہسٹری شیٹر ‘ڈاکٹر کفیل کے گھر پر پولیس کی دبش ،70سالہ ماں کو ڈرانے دھمکانے کا الزام

4 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
’ہسٹری شیٹر ‘ڈاکٹر کفیل کے گھر پر پولیس کی دبش ،70سالہ ماں کو ڈرانے دھمکانے کا الزام
152
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

گورکھپور:(ایجنسی)

اتر پردیش پولیس پر ان کی 70 سالہ ماں کو ڈرانے دھمکانے اور ان کے خاندان کے افراد کو نشانہ بنانے کا الزام لگاتے ہوئے، ماہر اطفال اورسماجی کارکن ڈاکٹر کفیل خان نے کہا ہے کہ بدھ کی شام کو پولیس والے اتر پردیش کے گورکھپور میں واقع ان کے گھر آئے تھے۔

انگلش نیوز پورٹل مکتوب انڈیا کی خبر کے مطابق خان نے کہا کہ جب وہ کیرالہ میں اپنی نئی کتاب ‘’دی گورکھپور ہاسپٹل ٹریجڈی‘کی تشہیر کر رہے تھے، وردی میں ملبوس لوگ ان کے گھر پہنچے جہاں صرف ان کی والدہ رہتی ہیں اور ان کو دھمکی دی کہ اپنے بیٹے کو بولنے کے نتائج سے خبردار کردیں۔

मैं केरल में हूँ अपनी किताब लोगों तक पहुँचाने के लिए, उत्तर प्रदेश चुनाव से दूर ,बच्चों के इलाज में व्यस्त ,पर बर्दाश्त नहीं पुलिस भेज कर मेरी 70 साल की ज़ईफ़ माँ को डरा दमका कर क्या साबित करना चाहतें है ??
गिरफ़्तार करना चाहतें हैं मारना चाहतें हैं ?
कर लो मैं डरता नहीं साहब 🤲 pic.twitter.com/t2n18wCE5c

— Dr Kafeel Khan (@drkafeelkhan) January 19, 2022

ڈاکٹر کفیل نے ہندی میں ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں کیرالہ میں لوگوں کے درمیان اپنی کتاب کی تشہیر کرنے کے لیے ہوں، یوپی کے انتخابات سے دور، بچوں کو طبی امداد فراہم کرنے میں مصروف ہوں… لیکن وہ یہ برداشت نہیں کر سکتے۔ وہ میری 70 سالہ ماں کو ڈرانے کے لیے پولیس بھیج کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ کیا وہ گرفتار کرنا چاہتے ہیں یا قتل؟ جو چاہو کرو، میں ڈرتا نہیں ہوں۔‘‘

خان نے وہ تصاویر بھی شیئر کیں جن میں پولیس اہلکار ان کے گھر کے باہر دکھائی دیے۔کفیل خان کے ٹویٹ کا جواب دیتے ہوئے، گورکھپور پولیس نے کہا: ’’ڈاکٹر کفیل خان کے خلاف راج گھاٹ تھانہ میں ہسٹری شیٹ ہے۔ آئندہ انتخابات کے پیش نظر پولیس تمام ہسٹری شیٹرز کےگھر جاکر ان کا حلف نامہ لے رہی ہے اور اس کے لیے وہ کفیل کے گھر بھی گئے۔ کفیل کے اہل خانہ نے پولیس کو بتایا کہ وہ کسی کام سے شہر سے باہر ہے۔

یاد رہے ڈاکٹر کفیل خان کو اتر پردیش میں بھگوا پارٹی کی قیادت والی حکومت نے نشانہ پر لے رکھا ہے۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی
خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

10 جولائی
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے
خبریں

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

10 جولائی
امریکا ایران معاہدہ
خبریں

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

08 جولائی
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

امریکا ایران معاہدہ

‘ایران کے ساتھ جنگ بندی ختم’، :ٹرمپ کا بڑا اعلان

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 10, 2026

جولائی 8, 2026
ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا بڑا اعلان، ترکی پر برسوں سے عائد امریکی پابندیاں ختم کرنے کا فیصلہ

جولائی 7, 2026

حالیہ خبریں

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026
یوگی بولے : روڈ پر نماز ، لا ؤڈ اسپیکر بند،سلاٹر ہاؤس پر تالے

‘جو آج آستھا کی بات کرتے ہیں، انہوں نے ہنومان گڑھی میں نماز پڑھوائی تھی’، ایودھیا میں یوگی آدتیہ ناتھ کا بڑا حملہ

جولائی 10, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN