اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

بھارت بھی چوکنا! طالبان کے افغانستان پر قبضے کی رفتار سے ہم بھی حیران : جنرل راوت

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
بھارت بھی چوکنا! طالبان کے افغانستان پر قبضے کی رفتار سے ہم بھی حیران : جنرل راوت
76
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

چیف آف ڈیفنس اسٹاف ( سی ڈی ایس ) جنرل بپن راوت کے مطابق طالبان نے جس تیز رفتار ی سے افغانستان پر قبضہ کیا اس سے بھارت بھی حیران ہے۔ بدھ کوایک پروگرام کے دوران جنرل راوت نے اعتراف کیاکہ بھارت کو بھی یہ خدشہ تھا کہ طالبان ایک دن افغانستان پر قابض ہوجائے گا، لیکن یہ سب اتنی تیزی سے ہو جائے گا ،یہ نہیں سوچا تھا۔ ان کے مطابق 20 سال بعد بھی طالبان بالکل نہیں بدلا ہے ۔

بھارت سختی سے نمٹے گا

دہلی میں آبزرور ریسرچ فاؤنڈیشن ( او آر ایف ) کے پروگرام میں جنرل راوت کے ساتھ یو ایس انڈو – پیسیفک کمانڈ کے ایڈمرل جان اکیلینو بھی شامل ہوئے ۔ دونوں افسران نے افغانستان اور ریجنل سکیورٹی سے جڑے اہم سوالات کے جواب دئے۔ افغانستا پر طالبان کے قبضے اور اس کے بھارت پر ممکنہ اثر کا ذکر کرتے ہوئے جنرل راوت نے کہا کہ اگر طالبان کے کنٹرول والے افغانستان سے بھارت کی طرف کسی بھی طرح کی دہشت گردانہ سرگرمیاں ہوئیں تو ہم تیزی اور سختی سے کارروائی کریں گے ۔ کواڈ ممالک کو بھی عالمی دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے تعاون بڑھانا ہوگا ۔

بتادیں کہ کواڈ چار ممالک کی تنظیم ہے۔ اس میں بھارت ، امریکہ ، جاپان اور آسٹریلیا شامل ہیں۔ چین اسے بحر ہند میں اپنے لیے سب سے بڑا خطرہ اور فوجی چیلنجمانتا آیا ہے ۔

ایڈمرل اکیلینو نے چین کا نام لیے بغیر تسلیم کیا کہ بھارت لائن آف ایکچول کنٹرول پر چیلنج کا سامنا کررہا ہے اور جنوبی چین سمندر میں بھی کئی چیلنجز ہیں۔ انہوں نے فری نیوی گیشن پر زور دیا۔ ایڈمرل جان نے ہانگ کانگ میں چین کے رویے پر بھی تشویش کا اظہار کیا۔

وہیں جنرل راوت نے کہاکہ بھارت اس خطے کو دہشت گردی سے پاک بنانے کے لیے کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت کو خدشہ ہے کہ افغانستان کی صورتحال کا ہمارے ملک پر بھی اثر پڑ سکتا ہے اور بھارت اس سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کر رہا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں راوت نے کہا کہ طالبان 20 سال بعد بھی بالکل نہیں بدلا ہے۔ ان کے پارٹنر ضرور بدل دئے ہیں ۔ یہ وہی طالبان ہے جو 20 سال پہلے تھا ۔اب نئے اتحادیوں کے ساتھ سامنے آیا ہے ۔ راوت کا اشارہ ان رپورٹس کی تصدیق سمجھا جاسکتا ہے جن میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی دہشت گرد تنظیمیں لشکرطیبہ اور جیش محمد افغانستان میں طالبان کی مدد کررہے ہیں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN