اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

جمشید پور،پولیس نےحراست میں مارا،پھر اورنگزیب کی پینٹ اتروائی، مجھ سے کہا،اس کا ریپ کرو، اور….

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
جمشید پور،پولیس نےحراست میں مارا،پھر اورنگزیب کی پینٹ اتروائی، مجھ سے کہا،اس کا ریپ کرو، اور….
291
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

جمشید پور : (ایجنسی)

’’ ہم دونوں کو تھانے میں ٹارچر کرنے کےبعد آرزو کو منشی کے کمرے میں زمین پر لیٹنے کے لیے کہا گیا اور مجھے اس کی پینٹ اتارنے کا حکم دیا۔ میں نے سوچا کہ وہ اس کی چوٹیں دکھانا چاہتے ہیں ، جب میں نے اس کی پینٹ نیچےکھینچی تو پولیس والوں نے مجھے آرزو کے ساتھ بد فعلی کے لیے کہا، میںنے رونا شروع کردیا اور کہاکہ وہ بھلے ہی مجھے مارڈالیں لیکن گناہ کرنے پر مجبور نہ کریں۔ مجھ سے کہا گیا کہ اگر تم ایسا نہیں کرو گے تو وہ تمہارے ساتھ ایسا کرے گا۔ ‘‘

یہ خوفناک رونگٹے کھڑے کردینے والی کہانی افغانستان کی نہیں بلکہ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ کے جمشید پور کے دو مسلم نوجوانوں کی ہے، جن کے ساتھ ایک پولیس اسٹیشن میںنہ صرف ٹارچر کیا گیا بلکہ مذہب کی بنیاد پر بھدی اور ناقابل ذکر گالیاں دی گئیں۔ یہاں بی جے پی کی نہیں بلکہ یوپی اے کی حکومت ہے ۔

عبدالخالد عرف آرزو (25) اور محمد اورنگ زیب (30) کو 26 اگست کو جمشید پور کے کدما تھانے میں اپنی زندگی کاخوفناک تجربہ ہوا۔یہ شاستری نگر بلاک نمبر 2 میں رہتے ہیں ۔ یہ سب ایس ایچ او منوج ٹھاکر کی موجودگی میں تھانے کے منشی کے کمرے میں ہوا۔ دونوں کاالزام ہے کہ سب انسپکٹر برش وردھن اور تیش ٹھاکر سمیت سات دیگر پولیس اہلکار ملوث تھے ۔ ایس ایچ او یہ بات قبول کرتے ہیں کہ انہیں ایک کیس کی تفتیش میں بلایا گیا تھا لیکن تشدد کی تردید کرتے ہوئے دونوں کو جھوٹا بتاتے ہیں ۔

اورنگ زیب عرف مسٹر نے یہ بھی الزام لگایا کہ ان سے نام بتانے کو کہا اور جب ’محمد اورنگ زیب‘ بتایا تو پولیس والوں نے کہا تم جانتے ہو یہ دونوں مرچکے ہیں۔ ہمارے مذہب کے خلاف نازیبا اور قابل اعتراض الفاظ استعمال کرتے ہوئے کہا ’’ تم اس ملک کو طالبان جیسا بناؤ گے ، تم نے افغانستا ن کی حالت دیکھی ہے، وہیں بھیج دیں گے ۔ اورنگ زیب نے کہا جسمانی اذیت سے زیادہ ذہنی ہراسانی اور ہندو مسلم گالیاں ہیں ۔ جنہوں نے روح کو زخمی کردیا۔ اس واقعہ کے بعد ٹھیک سے سو نہیں پا رہے ہیں ۔ دونوں زخموں کا علاج کرارہے ہیں کیونکہ ان کو لاٹھیوں اور کرکٹ کی وکٹوں سے مارا گیا ۔

واضح رہے کہ ان دونوں کو ایک ہندو لڑکی کے ساتھ مسلم لڑکے کے بھاگنے کے سلسلے میں بلایا گیا تھا۔ وحشیانہ تشدد اور حراست کے دوران ایک دوسرے کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے پر مجبور کیا گیا ۔ آرزو کو 24 اگست کی رات کو اٹھایا اور اورنگ زیب کو 26 اگست کی صبح بلایا گیا ۔ بہرحال دونوں نے جمشید پور کے ایس ایس پی کو ایک شکایت دی ہے جس میں تمام تفصیلات کا تذکرہ کیاہے ۔ انڈین ایکسپریس کے مطابق یہ شکایت 27 اگست کو فائل کی گئی جبکہ میڈیکل رپورٹ 2 بجے رات کو کرائی گئی۔ اورنگ زیب کے دماغ کا سی ٹی اسکین کرانے کی رائے دی گئی ۔ انڈین ایکسپریس کا کہنا تھا کئی اعلیٰ افسران کو حقیقت جاننے سے متعلق فوج کیامگر انہوںنے کال اور مسیج پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج
خبریں

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

26 جون
passport-not-proof-of- indian citizenship
خبریں

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

25 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026

حالیہ خبریں

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN