اردو
हिन्दी
جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

دہلی فسادات: تین ملزمین بری ، کورٹ نے پولیس کو کیا شرمسار ،کہا: ’تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر درج ہوگی تفتیش‘

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
دہلی فسادات: تین ملزمین بری ، کورٹ نے پولیس کو کیا شرمسار ،کہا: ’تاریخ میں سیاہ باب کے طور پر درج ہوگی تفتیش‘
146
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)

دہلی فسادات کے معاملے میں عدالتیں پولیس کےکام کرنے کے طریقہ سے سخت ناراض شروع سےہی نظر آرہی تھیں۔ کئی بار پولیس کو پھٹکارلگائی، لیکن جمعرات کو ایک کورٹ نے وہ ریماکس کئے جو پولیس کو تاعمر یاد رہے گی۔ کورٹ نے تین ملزمین کو بری کرتے ہوئے کہاکہ دہلی فساد میں پولیس کی تفتیش کا طریقہ کار تاریخ میں ایک سیاہ باب کی طرز پر درج ہوگا۔

عدالت نے گزشہ سال شمال مشرقی دہلی میں ہوئے فسادات سے متعلق ایک معاملے کی جانچ کو لے کر پولیس کو سخت پھٹکار لگائی۔ کڑکڑ ڈوما کے ایڈیشنل سیشن جج ونود یادو نے کہاکہ جب تاریخ تقسیم کے بعدسے قومی دارالحکومت میں سب سےبدترین فرقہ وارانہ فساد کو دیکھے گا، تو پولیس کی ناکامی ہمیشہ تکلیف دہ ہوگی۔ ان کاکہنا تھا کہ پولیس نے جس طرح سے سطحی تفتیش کی وہ شرمسار کرنے والی ہے ۔

عدالت نے عام آدمی پارٹی کے سابق کونسلر طاہر حسین کے بھائی شاہ عالم اور دو دیگر ملزمان کاشف سیفی اور شاداب کو ایک دکان میں لوٹ پاٹ اور توڑ پھوڑ سے جڑے معاملے میں بری کردیا۔ عدالت نے جانچ کو غیر فعال قرار دے کر کہاکہ واقعہ کا کوئی ایسا سی سی ٹی وی فوٹیج نہیں تھا، جس سے ملزم کی جائے واردات پر موجودگی کی تصدیق ہو سکے۔ کوئی چشم دید گوا ہ نہیں تھا اور مجرمانہ سازش کا کوئی ثبوت نہیں تھا۔ فروری 2020 میں دہلی کے چاند باغ علاقے میں فسادات کے دوران تینوں کو گرفتار کیا گیا تھا ۔

اے ڈی جے یادو نے اپنے فیصلے میں کہاکہ پولیس نے معاملے میں پانچ گواہ چشم دید کے طور پر پیش کئے۔ ایک خود متاثر تھا، تو دوسرا سپاہی گیان سنگھ ، اس کے علاوہ ڈیوٹی افسر، ایک رسمی گواہ اور تفتیشی افسر کو بطور گواہ پیش کیا گیا۔ ایسا لگتا ہے کہ اعلیٰ افسران نے اپنے ماتحتوں کے کام پر نظر ہی نہیں ڈالی۔ انہوں نے یہ جاننے کی زحمت بھی نہیں کی کہ نیچے کے لوگ کیا اور کیسے کر رہے ہیں۔

اے ڈی جے نے کہا کہ کیس میں ایسا لگتا ہے کہ عینی شاہدین ، ​​شواہد کا سراغ لگانے کی کوئی کوشش کیے بغیرہی صرف چارج شیٹ دائر کر کے معاملہ سلجھا لیا گیا۔ عدالت نے کہا کہ ڈیڑھ سال سےکئی لوگ صرف اس لیے جیل میں بند ہیں کیونکہ پولیس سپلمینٹری چارج شیٹ داخل کرنے میں مصروف ہے ۔ ان کے جیل میں رہنے کے لیے پولیس ہی ذمہ دار ہے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام
خبریں

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

26 جون
ڈنمارک اذان پابندی
خبریں

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

26 جون
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ
خبریں

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

26 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ٹرمپ پزشکیان معاہدہ

صدر ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے 14 نکاتی تاریخی امن معاہدے پر دستخط کر دیے

جون 18, 2026
شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
ہائی کورٹ آئی ٹی ایکٹ فیصلہ

ہائی کورٹ کا اہم فیصلہ، سوالیہ پرچے کی تصویر واٹس ایپ پر بھیجنا رازداری کی خلاف ورزی نہیں

جون 26, 2026
ابھیجیت دیپکے کا انوکھا احتجاج

"ہیپی برتھ ڈے، براہِ کرم استعفیٰ دے دیں”؛ ابھیجیت دیپکے کا دھرمیندر پردھان کو انوکھا تحفہ

جون 26, 2026

حالیہ خبریں

شہادتِ امام حسینؓ کا پیغام

شھادت امام حسینؓ کا پیغام – محمد قطب الدین ابو شجاع

جون 26, 2026
ڈنمارک اذان پابندی

ڈنمارک میں عوامی اذان پر پابندی کی تجویز، سیاسی بیان پر نئی بحث

جون 26, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN