اردو
हिन्दी
اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوپی انتخابات سے قبل عتیق احمد اپنے پریوار کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم میں شامل ہوئے

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوپی انتخابات سے قبل عتیق احمد اپنے پریوار کے ساتھ اے آئی ایم آئی ایم میں شامل ہوئے
125
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

یوپی انتخابات سے قبل سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اپنے پورے پریوار کے ساتھ اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم میں شامل ہو گئے ہیں۔ سابق باہوبلی رکن پارلیمنٹ عتیق احمد اپنی اہلیہ شائستہ پروین کے ساتھ اسد الدین اویسی کی پارٹی اے آئی ایم آئی ایم میں شمولیت اختیار کی۔ آج شائستہ پروین کو اویسی کی پارٹی میں رکنیت دلائی گئی۔ بتادیں کہ عتیق احمد اس وقت جیل میں بند ہیں۔ مانا جا رہاہے کہ پریاگ راج سیٹ سے اسمبلی انتخاب لڑنے کے لیے ٹکت دے گی ۔

یہی نہیں ، اے آئی ایم آئی ایم کے اس داؤ سے سماج وادی پارٹی کی مشکلیں ضرور بڑھ سکتی ہیں۔ مسلمانوں پر دونوں پارٹیوں کا فوکس کچھ زیادہ ہی رہتاہے ۔ اے آئی ایم آئی ایم کو پریاگ راج میں مضبوط پکڑ رکھنے والے عتیق احمد کی حمایت سے ایس پی کی راہ مشکل ہو سکتی ہے۔ معلوم ہو کہ گزشتہ ایک سال سے عتیق احمد کے خلاف تابڑ توڑ کارروائی چل رہی ہے ۔ کیرلی ، کساری مساری ،چکیا ، سول لائنس، نواب یوسف روڈ، ہائی کورٹ روڈ، لوکر گنج سمیت شہر کے کئی شاپ علاقوں میں موجود ان کی جائیداد کے علاوہ چکیا واقع ان کے اور ان کے بھائیوں اور قریبی سمیت رشتہ داروں کے مکان پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی منہدم کرچکی ہے۔ ابھی کئی جائیداد کی شناخت کی گئی ہے۔ عتیق اور اس کے قریبی کی زرعی اراضی اور پلاٹوں کو بھی یوگی سرکار نے قبضے میں لے لیا ہے ۔

بتادیں کہ سماج پارٹی اور اکھلیش یادو پہلے ہی عتیق احمد سے دوری بنا چکے ہیں۔ پھولپور لوک سبھا سیٹ سے پارٹی سے ٹکٹ نہ ملنے پر عتیق احمد نے پارٹی کے خلاف مورچہ کھولتے ہوئے آزادامیدوار لڑا تھا، حالانکہ ایس پی نے سیٹ پر جیت حاصل کرلی تھی۔

عتیق احمد اس سے قبل 5 بار اسمبلی انتخابات لڑ چکے ہیں اور 5 بار ایم ایل اے بھی رہ چکے ہیں۔ وہ سال 2004 میں ایک بار رکن پارلیمنٹ رہ چکے ہیں۔ وہ دو بار سماج وادی پارٹی میں شامل ہوچکے ہیں۔ دو بار ڈاکٹر سونے لال پٹیل کے ذریعہ شروع کئے گئے اپنا دل میں بھی رہ چکے ہیں۔ موجودہ وقت میں ان کاپریوار کسی بھی پارٹی میں نہیں تھا۔ اسمبلی انتخاب سے عین قبل سماج وادی پارٹی نے عتیق احمد کو باہر کا راستہ دکھایا تھا۔ انہیں گزشتہ اسمبلی انتخاب میں ٹکٹ نہیں دیاگیا تھا ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار
خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

18 اکتوبر
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج
خبریں

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

18 اکتوبر
44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر
خبریں

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

17 اکتوبر
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

ایلون مسک نے کیوں پوچھا، ’کیا بھارت کا اصل باس امبانی ہے؟

اکتوبر 9, 2026
جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

جنتَر منتر میں مبینہ دراندازی کا معاملہ، CJP رہنما سَورَو داس اور آشوتوش رانکا 5 روزہ عدالتی حراست میں

اکتوبر 14, 2026
کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

44بلین ڈالر میں بک گیا ٹوئٹر

امبانی کی ریلائنس کو اسٹارلنک کا جواب، ایلون مسک کی کمپنی بولی ’بھارت کو انٹرنیٹ دینے کے لیے تیار‘

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

ٹرمپ کا روسی تیل خریدنے والے ممالک کو ریلیف، بھارت پر 100 فیصد ٹیرف کا خطرہ ٹل گیا؟

اکتوبر 17, 2026

حالیہ خبریں

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

کولکاتا درگا پوجا پنڈال میں بھگدڑ، 19 افراد ہلاک؛ منتظمین سمیت 7 گرفتار

اکتوبر 18, 2026
لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

لندن میں ’ووٹ چور، گدی چھوڑ‘ کے نعرے، SIR اور چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف احتجاج

اکتوبر 18, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN