اردو
हिन्दी
اپریل 23, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

برین فنکشن پر برا اثر ڈال رہے یہ 6 فوڈ ، کم کردیں کھانا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
برین فنکشن پر برا اثر ڈال رہے یہ 6 فوڈ ، کم کردیں کھانا
50
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

نئی دہلی : (ایجنسی)
جب انسان اپنی خوراک میں غلط چیزیں شامل کرتا ہے تو یہ ڈوپامائن اور سیروٹونن جیسے نیورو ٹرانس میٹرس کے توازن کو متاثر کرتا ہے۔ ایک ریسرچ کے مطابق ہائی شوگر اورسچیرٹیڈ فوڈ مذکورہ ڈائٹ ہمارے ہپوکیمپس(دماغ کی ایک پیچیدہ ساخت)کے رویے کو تبدیل کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ڈاکٹر دماغ سے متعلقہ مسائل کو متحرک کرنے والی چیزوں سے دور رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔

کیک یا کوکیز:

کیک ، کوکیز ، کریکرز اور کولڈ ڈرنکس جیسے ہائی شوگر فوڈہمارے دماغ کی ویسٹ لائن کے لیے بہت خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ اسی لیے ماہرین خاص طور پر پروسیسڈ فوڈ میں موجود ریفائنڈ شوگر کو خاص طر سے کم کرنے کامشورہ دیتے ہیں ۔ ان کی جگہ اگر آپ صحت مند پھلوں کااستعمال کریں تو بہتر ہوگا ۔

نمک کی زیادہ مقدار :

چپس ، پیزا ، کین سوپ اور پروسیسڈ میٹ میں سوڈیم کی مقدار بہت زیادہ ہوتی ہے جو دماغ کے خلیوں میں موجود ٹاؤپروٹین کے لیول کو غیر مستحکم کرسکتے ہیں ۔ ٹاؤ پروٹین کا بڑھتا لیول ڈیمنشیا کی بیماری کو بڑھاوا دیتا ہے۔ اسی لیے ڈاکٹر زیادہ نمک کے بجائے مصالحے یا موسمی فوڈ کھانے کی تجویز دیتے ہیں۔

پروسیسڈ میٹ :

ماہرین الزائمر کے خطرے سے بچنے کے لیے ایکسپارٹ پروسیسڈ میٹ سمیت تمام انفلومیٹری فوڈ سے دور رہنے کابھی مشورہ دیتےہیں ۔ پروسیسڈ میٹ کیمیکل ،ضرورت سے زیادہ نمک ،اسموک، خشک اور کیننگ جیسے کئی مراحل سے نکلنے کے بعد تیار ہو تاہے ۔

الکحل:

ماہرین کا کہنا ہے کہشراب میں موجود الکحل کا بہت زیادہ استعمال نیورو ٹرانس میٹرس کے توازن کو متاثر کر سکتا ہے اور ہمارے دماغ پر بہت برا اثر بھی ڈال سکتا ہے۔

وہائٹ بریڈ یا چاول :

تحقیق کے مطابق وہائٹ بریڈ یا سفید چاول کا بہت زیادہ استعمال لوگوں میں الزائمر کی پریشانی پیدا کرسکتی ہے جو جینیاتی طور پر اس کے شکار ہیں۔ انہیں بہت زیادہ کھانے سے پرہیز کرنا چاہئے ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
Humayun Kabir Owaisi Video Row

ہمایوں کبیر کے خفیہ ویڈیو نے اویسی پر بی جے پی کی بی ٹیم کے الزام کو تقویت دی، اتحاد ٹوٹا ، سیاسی بصیرت پر بھی سوال

اپریل 10, 2026
یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

یوپی کے 558 مدارس میں مڈ ڈے میل کون کھا رہا ہے؟ چونکاتی گراؤنڈ رپورٹ

اپریل 10, 2026
DD News Anchor Controversy News

پبلک ٹیکس سے چلنے والے ‘ڈی ڈی نیوز’ کے اینکر نے کہا” ساورکر کے چپل کی دھول بھی نہیں راہل گادھی

اپریل 13, 2026
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021
امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
دہلی میں بڑھتے جرائم پولیس الرٹ

دہلی-NCR میں جرائم کے واقعات میں اضافہ، پولیس الرٹ

اپریل 21, 2026
امریکہ ایران کشیدگی خبر

ایران–امریکہ مذاکرات میں محدود پیش رفت، اختلافات بدستور برقرار: قالیباف

اپریل 19, 2026

حالیہ خبریں

امریکہ ایران کشیدگی خبر

امریکہ–ایران کشیدگی ایک بار پھر سرخیوں میں، جنگ بندی میں توسیع کے باوجود بڑے معاہدے کا مستقبل خطرے میں

اپریل 22, 2026
الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

الیکشن سے قبل سیاسی بیان بازی تیز، کئی بڑے لیڈرز آمنے سامنے

اپریل 21, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN