اردو
हिन्दी
جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

ٹکیت کا دعویٰ،بی جے پی 140سے زیادہ نہیں جیت پائے گی

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
مذہب و ذات کے نام پر سماج کو لڑانا بی جے پی کاراشٹردھرم : ٹکیت
34
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)

گزشتہ 10 ماہ سے کسان رہنما راکیش ٹکیت کی قیادت میں کسان مرکزی حکومت کے منظور کردہ تین زرعی قوانین کے خلاف دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں سنیکت کسان مورچہ کی جانب سے یوپی کے مظفر نگر میں کسان مہا پنچایت کا بھی اہتمام کیا گیا۔ ایک انٹرویو کے دوران جب راکیش ٹکیت سے یوپی کی سیاست کے بارے میں سوال پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ ہاں ، میں سیاست کرتا ہوں۔ اس کے ساتھ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ یوپی میں بی جے پی کو 140 سے زیادہ سیٹیں نہیں آئیں گی ۔

ایک انٹرویو کے دوران راکیش ٹکیت سے پوچھا گیا کہ آپ کہہ رہے ہیں کہ اس بار بی جے پی کو ووٹ نہیں ملیں گے۔ آپ کے خیال میں اتر پردیش اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کتنی سیٹیں جیت سکتی ہے؟ اس سوال پر کسان رہنما نے کہا کہ انہیں 140 سے زیادہ سیٹیں نہیں ملیں گی۔

یوپی میں منعقدہ پنچایت انتخابات کا حوالہ دیتے ہوئے کسان لیڈر نے کہا کہ اس میں انہیں کتنی سیٹیں ملی ہیں۔ انہوں نے بی جے پی پر اترپردیش کے ضلع پنچایت انتخابات میں دھمکی دے کر ووٹ لینے کا الزام لگایا۔ اینکر نے ان سے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ کسی کسان رہنما نے اتنی مقبولیت حاصل کی جتنی آپ نے ایک سال میں حاصل کی ہے۔ آپ ایک اسٹار کسان لیڈر بن گئے ہیں؟

BJP की 140 से ज़्यादा सीट नहीं आने वाली : @RakeshTikaitBKU@manakgupta #News24Manthan #UPElections2022 #FarmersProtest pic.twitter.com/Dn3CllAU6M

— News24 (@news24tvchannel) September 21, 2021

انہوں نے کہا کہ ہم اسٹار نہیں ، ہم کسان ہیں جو ہل چلاتے ہیں۔ ان کے جواب پر کہا گیا کہ کیا آپ محسوس نہیں کرتے کہ آپ اسٹار بن گئے ہیں؟ راکیش ٹکیت اینکر کے اس سوال پر کہنے لگے کہ میں ٹی وی نہیں دیکھتا اور نہ ہی اخبارات پڑھتا ہوں۔ نہ ہی میں نے بیرونی دنیا دیکھی ہے۔ جاری کسان تحریک کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اس دن سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا۔

اینکر نے اس سے پوچھا کہ یہ دن کب آئے گا؟ انہوں نے کہا کہ جس دن آپ کے دن سدھر جائیںگے ، اس دن یہ دن آجائے گا ۔ ان سے اس انٹرویو کے دوران کہا گیا کہ آپ کہتے تھے کہ میں سیاست میں نہیں آؤں گا۔ اب بنگال کی طرح اترپردیش کے الیکشن میں اتر گئےہیں؟ لوگ کہہ رہے ہیں کہ آپ بی جے پی کو ہرانے کے لیے یوپی کے میدان میں آرہے ہیں ؟ اس کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جو بھی اس ملک میں ووٹ دیتا ہے کہ وہ سمجھئے الیکشن لڑ رہاہے ۔ اس لئے میں بھی سیاست کررہاہوں ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

جون 30, 2026
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN