اردو
हिन्दी
ستمبر 2, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

مودی سے ملاقات کے دوران کملا ہیرس نے جمہوریت پر خطرے پرتشویش کا اظہار کیا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ متفرقات
A A
0
مودی سے ملاقات کے دوران کملا ہیرس نے جمہوریت پر خطرے پرتشویش کا اظہار کیا
57
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

واشنگٹن : (ایجنسی)

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے وزیراعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران جمہوری اقدار پر ہورہے حملوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات جمعرات کی رات ہوئی تھی ۔

ستیہ ہندی ڈاٹ کام کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ میں ہیں۔ وہ پہلے عالمی رہنماؤں سے ملاقات کریں گے ، کئی میٹنگیں کریں گے اور امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے ۔

اس تسلسل میں وہ بھارتی وقت کے مطابق جمعرات کی رات کملا ہیرس سے ملاقات کی۔ اس ملاقات کے دوران امریکی نائب صدر نے کہا کہ ’دنیا کی جمہوریت خطرے میں ہے ، یہ ضروری ہے کہ ہم اپنے ملک میں جمہوری اصولوں اور اداروں کی حفاظت کریں ۔‘ انہوں نے مزید کہا ، ’میں اپنے ذاتی تجربات اور خاندانی تجربات کی بنیاد پر یہ جانتی ہوں کہ بھارت کے لوگ جمہوریت کے لیے کتنے پرعزم ہیں ۔ ‘

Kamla Harris gives a well deserved lecture to Modi on need to protect democracies and democratic institutions. Modi respectfully nods. pic.twitter.com/eDwcgC47Vx

— Rajesh Kumar (@091Rajeshkumar) September 24, 2021

انہوں نے مزید کہا ، ’میں یہ بھی جانتی ہوں کہ اس کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے کہ ہم اپنی جمہوری اقدار اور اداروں کو بچانے کا تصور کریں اور پھر انہیں حقیقی معنوں میں حاصل کریں ۔‘

کملا ہیرس کا یہ بیان اہمیت کا حامل ہے کہ اس سے بھارتیہ وزیر اعظم اور حکمراں جماعت کے تئیں امریکہ کے رویہ میں تبدیلی کی عکاسی کرتاہے ۔

مغربی ممالک میں بی جے پی کو ایک ہندو قوم پرست جماعت کے طور پر دیکھا جاتا ہے اور یہ وسیع پیمانے پر سمجھا جاتا ہے کہ یہ پارٹی اور اس کی حکومت اقلیتی مسلمانوں کے ساتھ امتیازی سلوک کرتی ہے اور اس کے لوگ انہیں نشانہ بناتے ہیں۔

یہ ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے رویے سے ہٹ کر ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ نریندر مودی اور بی جے پی کے نزدیک تھا ، دونوں کے کام کاج کا طریقہ ایک تھا اور ٹرمپ کو بھی امریکی قوم پرستی کو آگے بڑھانے والا اور امریکہ فرسٹ کا نعرہ دینے والا سمجھا جاتا تھا ۔ حالانکہ امریکی نائب صدرنے کسی کا نام نہیں ،مگر مبصرین کا کہنا ہے کہ وہ بی جے پی اور وزیر اعظم کا ذکر کررہی تھیں۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے چنے کھانے کے بہت سے فائدے ، ۔نیچرل پروٹین سے لے کر فائبر کا خزانہ

11 جولائی
متفرقات

ہیلتھ ٹپس:بھنے ہوئے السی کے بیج صحت کا خزانہ،شوگر، ہائی کولیسٹرول سمیت کئی بیماریوں میں فا ئدے مند

06 جولائی
متفرقات

کارڈیک اریسٹ اور ہارٹ اٹیک میں کیا فرق ہے؟ کیا ہیں علامات و وجوہات ؟ایمرجنسی میں کیا کریں ۔

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

حافظ قرآن کی عظمت اور ان کا مقام و مرتبہ

مارچ 31, 2022
Damaged bus in Nepal after attack on Indian passengers

نیپال میں کتنے ہندو کتنے مسلمان ہیں؟

ستمبر 11, 2025
طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

طالبان ميں پھوٹ کی خبريں، حقيقت يا پروپيگنڈہ؟

ستمبر 19, 2021

کیا ہے ترنگے کی تاریخ، منزل بمنزل سفر کے بارے میں سب کچھ جانیے

جنوری 26, 2025
جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Easy SIR Form Filing

بھارت میں مسلم ووٹروں کے نام ووٹر لسٹ سے نکالے جا رہے ہیں؟ UN کی رپورٹ میں بھارت کے SIR عمل پر سوالات

جولائی 12, 2026
ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

ہندو سے مسلمان بننے والوں کو بھی ریزرویشن؟ تمل ناڈو حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی

جولائی 10, 2026

حالیہ خبریں

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جوہر یونیورسٹی بحران: طلبہ کے دھرنے میں پہنچا جماعت اسلامی ہند کا وفد، گورنر سے مداخلت کی اپیل

جولائی 22, 2026
اترپردیش: اس بار سڑکوں پر نہیں پڑھی جائے گی جمعۃ الوداع کی نماز: علما کی اپیل

136 سال پرانی تاریخی مسجد میں داخلہ بند، نماز پر بھی پابندی!

جولائی 13, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN