اردو
हिन्दी
جولائی 1, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے
کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں

یوگی کا گیان، موپلا بغاوت کو ہندوؤں کے قتل کی جہادی سازش بتایا

5 سال پہلے
‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎|‏‏‎ ‎‏‏‎ ‎ خبریں
A A
0
یوگی کا گیان، موپلا بغاوت کو ہندوؤں کے قتل کی جہادی سازش بتایا
562
مشاہدات
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

لکھنؤ : (ایجنسی)
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کیرالا کے مالابار میں 1921 میں ہوئے موپلا بغاوت کو ایک منصوبہ بند قتل عام سے تعبیر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہادیوں نے مل کر ہزاروں ہندوؤں کا قتل کردیا تھا۔ ہفتہ کے روز وہ آر ایس ایس سے وابستہ میگزین ’پنچ جنیہ‘ کے ایک پروگرام میں بول رہے تھے۔ یوگی نے کہا ،’ ‘ہمیں اس بات پر غور کرنا چاہیے کہ ہم پوری انسانیت سے جہادی خیال کو کیسے ختم کر سکتے ہیں تاکہ ایسا ماحول بنایا جائے کہ مالابار قتل عام کا واقعہ کبھی نہ دہرائے۔‘

یوگی نے کہا کہ جہادی افکار سے پاک ماحول بنانے کے لیے پورے ملک کو اکٹھا ہونا پڑے گا۔ انہوں نے کہا کہ آزادی کے 75 ویں سال میں ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنی تاریخ کو اچھی طرح جانیں، کیونکہ کوئی بھی ملک جسے اپنی تاریخ یاد نہیں ، وہ اپنی سر زمین کو محفوظ نہیں رکھ سکتا۔

1921 کے قتل عام کے بارے میں بات کرتے ہوئے ، یوگی نے کہا ، 100 سال پہلے کیرل کے موپلامیں جہادی عناصر نے ہزاروں ہندوؤں کا قتل کردیا تھا۔ کئی دنوں تک لگاتار منصوبہ بند طریقے سے ہندوؤں کو موت کے گھاٹ اتاراجاتا رہا۔ ایک اندازے کے مطابق 10 ہزار سے زائد ہندوؤں کو بے دردی سے قتل کیا گیا۔ ہزاروں ماؤں ، بہنوں پر تشدد کیا گیا اور کئی مندروں کو مسمار کیا گیا۔

یوپی کے سی ایم نے کہا کہ کئی لوگ اس قتل عام کو چھپانے کے لیے آگے آئے۔ پوچھا گیا کہ کیا ہندوؤں نے مذہب تبدیل کرنے سے انکار کر دیا تھا ، اس لیے انہیں قتل کیا گیا؟ اس سوال پر کئی لوگوں نے کہنا شروع کیا کہ تحریک خلافت کی ناکامی کی وجہ سے مسلم کمیونٹی میں غصہ تھا ۔ انہوںنے کہا ہے کہ زمیندار مسلمانوں کا استحصال کر رہے تھے۔ اگر ایسا ہے تو عام ہندو ؤں کوکیوں مار دیا گیا؟ صرف اس لیے کہ انہوں نے مذہب تبدیل کرنا درست نہیں سمجھا؟ سچ یہ ہے کہ جن بائیں بازو نے اسیوڈو سیکولرازم کو سپورٹ کرنے کے لیے تاریخ لکھا وہ صرف چاپلوسی میں یقین رکھتے تھے ۔

یوگی نے کہا ، بھیم راؤ امبیڈکر نے اپنی کتاب ‘’پاکستان اینڈ دی پارٹیشن آف انڈیا‘ میں مالابار کے موپلا میں ہندوؤں کےخلاف مظالم کا بھی ذکر کیا تھا ۔ اس کے بعد اینی بیسنٹ نے بھی اس بارے میں لکھا ہے ۔

بتادیں کہ 20 اگست 1921 میں کیرل کے مالا بار میں موپلا بغاوت کی شروعات ہوئی تھی ۔ پہلے تو یہ بغاوت انگریزوں کے خلاف شروع ہوا لیکن پھر اس نے فرقہ وارانہ شکل اختیار کرلیا۔ موپلا مسلمانوں نے ہزاروں ہندوؤں کا قتل کیا اور جبراً مذہب تبدیل کرایا گیا ۔ پہلے عالمی جنگ میں ترکی کی ہار کے بعد انگریزوں نے وہاں کے خلیفہ کو کرسی سے ہٹایا ۔ اس کےبعد تحریک خلافت کی شروعات ہوئی۔ تحریک خلافت کو مہاتما گاندھی کی بھی حمایت ملی ہوئی تھی ۔ انگریزوں نے اسے کچلنے کے لیے بڑے لیڈروں کو گرفتار کرلیا۔ بعد میں اس تحریک کی قیادت موپلاؤںکے ہاتھ چلی گئی اور انہوں نے اونچی ذات کے زمیندارہندوؤں کو نشانہ بنانا شروع کیا ۔ آہستہ آہستہ تحریک فرقہ وارانہ تشددمیں تبدیلی ہوگئی ۔

قارئین سے ایک گزارش

سچ کے ساتھ آزاد میڈیا وقت کی اہم ضرورت ہےـ روزنامہ خبریں سخت ترین چیلنجوں کے سایے میں گزشتہ دس سال سے یہ خدمت انجام دے رہا ہے۔ اردو، ہندی ویب سائٹ کے ساتھ یو ٹیوب چینل بھی۔ جلد انگریزی پورٹل شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یہ کاز عوامی تعاون کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ اسے جاری رکھنے کے لیے ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے۔

سپورٹ کریں سبسکرائب کریں

مزید خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا
خبریں

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

30 جون
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری
خبریں

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

30 جون
رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا
خبریں

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

30 جون
  • ٹرینڈنگ
  • تبصرے
  • تازہ ترین
passport-not-proof-of- indian citizenship

پاسپورٹ شہریت کا حتمی ثبوت نہیں! جانیے پھر شہریت کا اصل اور قانونی ثبوت کیا ہے؟

جون 25, 2026
اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

اعصابی کمزوری کی علامات، اسباب اور علاج

مارچ 23, 2021
معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

جون 29, 2026
وینزویلا زلزلہ تباہی

وینزویلا میں قیامت خیز زلزلہ: 32 افراد ہلاک، 700 سے زائد زخمی، کئی عمارتیں زمین بوس

جون 25, 2026
ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

رام مندر معاملے میں نیا موڑ، چمپت رائے سے پوچھ گچھ کے بعد جانچ کا دائرہ بڑھ گیا

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی انتقال کر گئے

معروف عالمِ دین مولانا سلمان حسینی ندوی دنیا سے رخصت ہو گئے

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026

حالیہ خبریں

ہندوتوا صرف فرضی تاریخ کی فیکٹری،اویسی نے چندر گپت پر یوگی کے بیان کو چیلنج کیا

"اگر ٹرسٹ میں مسلمان ہوتا تو…” اویسی کا یوگی حکومت پر طنز

جون 30, 2026
تو یہ ہے ٹرمپ کا اصلی کھیل کہا ہمارا ہدف ایران کا تیل، خرگ پر قبضہ وینزوئیلا کی مثال دی، گراؤنڈ آپریشن کی تیاری

امریکی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ، صدر ٹرمپ کے صدارتی اختیارات میں نمایاں اضافہ

جون 30, 2026
Latest News | Breaking News | Latest Khabar in Urdu at Roznama Khabrein

روزنامہ خبریں مفاد عامہ ‘ جمہوری اقدار وآئین کی پاسداری کا پابند ہے۔ اس نے مختصر مدت میں ہی سنجیدہ رویے‘غیر جانبدارانہ پالیسی ‘ملک و ملت کے مسائل معروضی انداز میں ابھارنے اور خبروں و تجزیوں کے اعلی معیار کی بدولت سماج کے ہر طبقہ میں اپنی جگہ بنالی۔ اب روزنامہ خبریں نے حالات کے تقاضوں کے تحت اردو کے ساتھ ہندی میں24x7کے ڈائمنگ ویب سائٹ شروع کی ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ کی توقعات پر پوری اترے گی۔

اہم لنک

  • ABOUT US
  • SUPPORT US
  • TERMS AND CONDITIONS
  • PRIVACY POLICY
  • GRIEVANCE
  • CONTACT US
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

کوئی نتیجہ نہیں ملا
تمام نتائج دیکھیں
  • ہوم
  • دیس پردیس
  • فکر ونظر
    • مذہبیات
    • مضامین
  • گراونڈ رپورٹ
  • انٹرٹینمینٹ
  • اداریے
  • ہیٹ کرا ئم
  • سپورٹ کیجیے

.ALL RIGHTS RESERVED © COPYRIGHT ROZNAMA KHABREIN